counter easy hit

Jerusalem

طاقتورترین سعودی شہزادے نے فلسطینیوں کو اسرائیل کی پیروی کرنے کا مشورہ دیدیا، یروشلم کانفرنس میں اہم انکشافات

طاقتورترین سعودی شہزادے نے فلسطینیوں کو اسرائیل کی پیروی کرنے کا مشورہ دیدیا، یروشلم کانفرنس میں اہم انکشافات

اسرائیل کی غیر مشروط حمایت،سعودی شہزادہ “یہود دوستی ایوارڈ” کیلئے نامزد طاقتورترین عرب حکمران جس کی ماں ایک یہودی خاتون ہے فلسطینیوں کو قصور وار اور اسرائیل کو رول ماڈل سمجھنے والا مسلمان حکمران عرب ملک میں اسرائیل کی مخالفت پر پابند عائد بااثر ترین سعودی حکمران اسرائیل کی حمایت پر”یہود دوستی ایوارڈ” کیلئے نامزد” […]

مقدس ترین مسجد الحرام عام نمازیوں کے لیے بند مگریروشلم میں تیسرا مقدس ترین مقام مسجد الاقصیٰ نماز کے لیے کھل گیا

مقدس ترین مسجد الحرام عام نمازیوں کے لیے بند مگریروشلم میں تیسرا مقدس ترین مقام مسجد الاقصیٰ نماز کے لیے کھل گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مسلمانوں کے لیے سب سے مقدس شہر مکہ میں واقع مسجد الحرام فی الحال عام افراد کے لیے بند رہے گی جبکہ دوسری جانب یروشلم میں واقع مسلمانوں کے لیے تیسرا مقدس ترین مقام مسجد الاقصیٰ کو آج سے نماز کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے […]

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصے کو الحاق کرنے کے منصوبے پر اسرائیل اور امریکا کے ساتھ سیکیورٹی سمیت تمام معاہدے منسوخ کردیے۔ خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق 1990 کی دہائی میں اوسلو معاہدے اور دیگر معاہدوں کے نتیجے میں فلسطینی اتھارٹی تشکیل […]

بیت المقدس میں سفارتخانے کی منتقلی پر امریکہ کے خلاف اعلان جنگ ،ٹرمپ انتظامیہ کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

بیت المقدس میں سفارتخانے کی منتقلی پر امریکہ کے خلاف اعلان جنگ ،ٹرمپ انتظامیہ کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

دمشق القاعدہ لیڈر ایمن الظواھری نے کہا ہے کہ یروشلم کو دارالحکومت تسلیم کرکے اپنا سفارت خانہ منتقل کرنے پر امریکہ کے خلاف جہاد کرنا لازمی ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پانچ منٹ پر مشتمل اپنے ویڈیو پیغام میں القاعدہ رہنما ایمن الظواھری نے امریکا کی، جانب سے اپنے سفارت […]

القدس: فلسطین کا ابدی دارالحکومت

القدس: فلسطین کا ابدی دارالحکومت

مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ نے 6 دسمبر 2017 کو ایک اعلان اور فیصلہ سناتے ہوئے القدس کو غاصب اور جعلی ریاست اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا اعلان کیا تھا۔ اس حوالے سے ضروری امر یہ ہے کہ مسلمان اور مسیحی معاشروں میں موجود باشعور افراد اور دانشور اس اعلان سے پیدا […]

بیت المقدس برائے فروخت نہیں، فلسطین اتھارٹی

بیت المقدس برائے فروخت نہیں، فلسطین اتھارٹی

غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ امریکی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے اور بیت المقدس ’برائے فروخت‘ نہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بعد فلسطین کو بھی امداد بند کرنے کی دھمکی دیتے […]

مقبوضہ بیت المقدس، شامی تنازع پیوٹن ترکی جائیں گے

مقبوضہ بیت المقدس، شامی تنازع پیوٹن ترکی جائیں گے

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن پیر کے روز اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کیلئے ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور شام کے تنازع پر مذاکرات کریں گے۔ ترک صدارتی دفتر نے ایک اعلامیہ میں بتایا کہ پیوٹن ایردوان کی دعوت […]

مقبوضہ بیت المقدس کی منتقلی غیر ذمہ دارانہ قدم ہے، سعودی شاہی عدالت

مقبوضہ بیت المقدس کی منتقلی غیر ذمہ دارانہ قدم ہے، سعودی شاہی عدالت

سعودی عرب کی جانب سے امریکی صدر کے اعلان پر افسوس کا اظہا رکیا گیا، سعودی شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا بلا جواز اور غیر ذمہ دارانہ قدم ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے سے فلسطینیوں کے ساتھ تعصب ظاہر […]

یونیسکو نے بیت المقدس پر اسرائیلی اقتدار کو قبضہ قرار دے دیا

یونیسکو نے بیت المقدس پر اسرائیلی اقتدار کو قبضہ قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے بیت المقدس شہر پر اسرائیلی اقتدار کو قبضہ قرار دے دیا، قرارداد کے حق میں 22 جبکہ مخالفت میں 10 ووٹ آئے ، اسرائیل نے یونیسکو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے قرار داد کو شرمناک قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس، تعلیم اور ثقافت […]

امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی

امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی

امریکا نے ایک بار پھر اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کااعلان کیا ہے ۔ نائب امریکی صدرمائیک پینس نےایک بار پھر امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کے لیے کام کرنےوالی امریکی لابنگ فرم کے حکام سے ملاقات میں ان کا کہنا […]

امریکا کو سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا چاہئے، نیتن یاہو

امریکا کو سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا چاہئے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہونے کہا ہے کہ امریکا کو اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا چاہئے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہاکہ مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کا دارالحکومت ہے اور یہ بات کیسے مناسب ہوگی کہ صرف امریکی سفارت خانہ یہاں نہ ہو جبکہ باقی تمام سفارت خانے یہیں پر ہوں گے اور […]

اسرائیل کی بیت المقدس میں اذان پر پابندی کی نئی سازش

اسرائیل کی بیت المقدس میں اذان پر پابندی کی نئی سازش

اسرائیل نے بیت المقدس میں تمام مساجد میں اذان پرپابندی کی نئی سازش تیار کی ہے۔ اسرائیل کی نیوز پورٹل ’’کول اسرائیل‘‘ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی بلدیہ کی طرف سے مسجد اقصیٰ سمیت بیت المقدس کی تمام مساجد میں اذان پرجزوی یا مستقل پابندی کے لیے تجاویز حکومت کے سامنے پیش کی ہیں۔ رپورٹ […]

سات سو سال پرانا دستی بم دریافت

سات سو سال پرانا دستی بم دریافت

یروشلم : غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے شمالی اسرائیل کے ساحل سے ایک ایسا دھماکا خیز آلا دریافت کیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ شاید دنیا کا پہلا دستی بم ہو، جسے صلیبی جنگوں کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق […]