counter easy hit

jhang

اٹھارہ ہزاری:نواحی علاقے ماچھیوال میں ٹڈی دل کا فصلوں پر حملہ،شہریوں نے ڈھول اٹھالیے

اٹھارہ ہزاری:نواحی علاقے ماچھیوال میں ٹڈی دل کا فصلوں پر حملہ،شہریوں نے ڈھول اٹھالیے

اٹھارہ ہزاری:نواحی علاقے ماچھیوال میں ٹڈی دل کا فصلوں پر حملہ،شہریوں نے ڈھول اٹھالیے،ڈی سی جھنگ کی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی ہدایت پر ماچھیوال، مسن اوردیگر نواحی دیہی علاقہ جات میں ٹڈی دل کے حملہ سے نقصانات سے بچاوکے لئے اقدامات تیز کر دئیے گئے ہیں۔اس […]

اٹھارہ ہزاری، تحریک جعفریہ پاکستان کے قائد علامہ ساجد علی نقوی کی ہدائت پر امریکہ مردہ آبادریلی کا انعقاد

اٹھارہ ہزاری، تحریک جعفریہ پاکستان کے قائد علامہ ساجد علی نقوی کی ہدائت پر امریکہ مردہ آبادریلی کا انعقاد

اٹھارہ ہزاری:قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت کے مطابق موضع تروڑ میں امریکہ مردہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی میں موجود شرکاء نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔اس وقت ہمارے ساتھ موجود ہیں ہمارے نمائندے سبطین عباس ساقی۔جی سبطین شرکاء کا کیا کہنا ہے اس حوالے […]

جھنگ:ننھے طالب علم خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے۔سکول جاتے وقت کندھے پر بیگ جبکہ اپنی حفاظت کے لیے ہاتھ میں پستول لے کر جاتے ہیں،ننھے طالب علم کی ویڈیو وائرل

جھنگ:ننھے طالب علم خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے۔سکول جاتے وقت کندھے پر بیگ جبکہ اپنی حفاظت کے لیے ہاتھ میں پستول لے کر جاتے ہیں،ننھے طالب علم کی ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق تھانہ قادر پور کے علاقے میں ننھا طالب علم امیر حمزہ اپنی حفاظت کے لیے سکول پستول لے کر جاتا ہے۔امیر حمزہ کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی کو پہلے قتل کیا گیا تھا۔قاتل ابھی بھی آزاد ہے جس کی وجہ سے مجھے بھی جان کا خطرہ ہے۔میں اپنی حفاظت کے […]

جھنگ میں ضلع کچہری میں وکلا کی لڑائی

جھنگ میں ضلع کچہری میں وکلا کی لڑائی

جھنگ: ضلع کچہری میں وکلاء کی لڑائی جھنگ: (نمائندہ خصوصی: سبطین عباس ساقی) نائب صدر ڈسرکٹ بار جھنگ نصرت بخاری ایڈووکیٹ کی فائرنگ۔ فائرنگ سے ساتھی وکیل محمود الحسن زخمی، ہسپتال منتقل Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 172

جھنگ کے علاقہ روڈوسلطان میں قیامت صغری کا دن

جھنگ کے علاقہ روڈوسلطان میں قیامت صغری کا دن

جھنگ کے علاقہ روڈوسلطان میں قیامت صغری کا دن اس روز کیا ہوا تھا جانیے سبطین عباس ساقی کی اس رپورٹ میں جھنگ: سانحہ روڈو سلطان کو بیس سال گزر گئے، یادیں پھر سے تازہ ہوگئیں. 16 مئی 1999 کو روڈوسلطان میں ٹینکر حادثہ پیش آیا تھا جس میں سو سے زائد افراد لقمہ اجل […]

درس و تدریس اور غیر تعلیم کے اسٹاف کے لئے جھنگ یونیورسٹیز 2019 یونیورسٹی (ایک سے زیادہ زمرہ جات)

درس و تدریس اور غیر تعلیم کے اسٹاف کے لئے جھنگ یونیورسٹیز 2019 یونیورسٹی (ایک سے زیادہ زمرہ جات)

University of Jhang Jobs 2019 for Teaching & Non-Teaching Staff (Multiple Categories) 2 May, 2019 University of Jhang Jobs 2019 for Teaching & Non-Teaching Staff (Multiple Categories) to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the post in […]

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

لاہور: ملک کے معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے کہا ہے کہ زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمرمبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا۔ اس امر کا انکشاف انہوں نے یو ای ٹی لاہور کے کیمیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سمینار […]

نائب قاسد، جنریٹر آپریٹر اور گارڈ کیلئے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جھنگ جابز 2019

نائب قاسد، جنریٹر آپریٹر اور گارڈ کیلئے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جھنگ جابز 2019

District Accounts Office Jhang Jobs 2019 for Naib Qasid, Generator Operator and Guard 11 December, 2018 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 92

چناب کالج جھنگ جابز، ٹیچنگ سٹاف 2018، پلانٹ بریڈنگ سپیشلسٹ کی خالی آسامیاں، آج کے اخبارات میں سرکاری و غیر سرکاری آسامیوں کے اشتہارات کے تراشے

چناب کالج جھنگ جابز، ٹیچنگ سٹاف 2018، پلانٹ بریڈنگ سپیشلسٹ کی خالی آسامیاں، آج کے اخبارات میں سرکاری و غیر سرکاری آسامیوں کے اشتہارات کے تراشے

Chenab College Jhang Jobs 2018 for Teaching Staff 14 November, 2018 Chenab College Jhang Jobs 2018 for Teaching Staff Posted: 13 Nov 2018 07:46 PM PST The post Chenab College Jhang Jobs 2018 for Teaching Staff appeared first on Pakistan Jobs.     اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے […]

جھنگ سے لیگی اراکین اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار

جھنگ سے لیگی اراکین اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار

اسلام آباد: تحریک انصاف نے ایک اور چھکا لگا دیا، جھنگ سے لیگی اراکین اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار ہوگئے۔ صاحبزادہ نذیر سلطان اور غلام بی بی بھروانہ آج کپتان کے قافلے میں شامل ہوجائیں گے، لیگی اراکین اسمبلی آج بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کریں گے، جس کے […]

سیشن جج کے سکواڈ کی گاڑی گنے کی ٹرالی سے ٹکرانے سے جھنگ پولیس کے دو جوان جان بحق

سیشن جج کے سکواڈ کی گاڑی گنے کی ٹرالی سے ٹکرانے سے جھنگ پولیس کے دو جوان جان بحق

جھنگ: (اصغر علی مبارک) گوجرہ موڑ بائی پاس کوٹ لکھنانہ کے قریب افسوسناک واقعہ، سیشن جج کے سکواڈ کی گاڑی گنے کی ٹرالی سے ٹکرانے سے جھنگ پولیس کے دو جوان موقع پر جان بحق جبکہ پانچ اہلکار زخمی، ریسکیو 1122 جھنگ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ منتقل کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 166

جھنگ روڈ پر کیمیکل فیکٹری کے دفتر میں ڈکیتی کی واردات

جھنگ روڈ پر کیمیکل فیکٹری کے دفتر میں ڈکیتی کی واردات

فیصل آباد: ڈاکووں کے ہاتھوں شہریوں کے لٹنے کا سلسلہ نہ تھم سکا فیصل آباد: (اسغر علی مبارک) جھنگ روڈ پر کیمیکل فیکٹری کے دفتر میں ڈکیتی کی واردات 2 مسلح ملزمان دفتر میں موجود افراد سے نقدی موبائل فون اور دیگر سامان چھین کر فرار واقع کے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ملزمان […]

الوداع (ن) لیگ الوداع، 2 قریبی ساتھی نوازشریف کا ساتھ چھوڑکرعمران خان سے جا ملے

الوداع (ن) لیگ الوداع، 2 قریبی ساتھی نوازشریف کا ساتھ چھوڑکرعمران خان سے جا ملے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کی دو وکٹیں حاصل کرلی ہیں ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ اور سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ اختر بھروانہ کا تحریک انصاف میں شامل کئے جانے کا فیصلہ جھنگ کے بھروانہ خاندان اور […]

جھنگ میں تھانے کے اندر خود سوزی کرنے والا شخص جاں بحق

جھنگ میں تھانے کے اندر خود سوزی کرنے والا شخص جاں بحق

جھنگ: تھانہ اٹھارہ ہزاری میں بیوی کے ساتھ زیادتی کے ملزمان کو رہا کرنے پر احتجاجاً خود سوزی کرنے والا صفدر نامی شخصجان کی بازی ہار گیا۔ جھنگ میں تھانہ اٹھارہ ہزاری میں پولیس کے رویئے سے تنگ آکر خود سوزی کرنے والا شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس کی زیادتیوں اور بااثر ملزمان کو رشوت […]

جھنگ: پولیس رویے سے دلبرداشتہ شخص کی خودسوزی، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

جھنگ: پولیس رویے سے دلبرداشتہ شخص کی خودسوزی، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

جھنگ میں پولیس کے رویے سے دلبرداشتہ شخص نے خود کو تھانے کے اندر آگ لگا لی۔ محمد صفدر اپنی بیوی سے زیادتی کے ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہا تھا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے نوٹس کے بعد ڈی ایس پی او رایس ایچ او کو معطل کر دیا۔ جھنگ: پولیس بااثر ملزمان […]

وزیراعظم آج جھنگ میں پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم آج جھنگ میں پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

جھنگ: وزیراعظم نوازشریف آج 760 میگا واٹ حویلی بہادرشاہ پاورپلانٹ کا افتتاح کریں گے جب کہ منصوبہ ماحولیاتی آلودگی سے پاک ہوگا۔  وزیراعظم ہاوس کے مطابق جھنگ میں وزیر اعظم نواز شریف آج 760 میگا واٹ حویلی بہادرشاہ پاورپلانٹ کا ا فتتاح کریں گے۔ منصوبے کی مجموعی پیداوار ایک ہزار230  میگا واٹ ہے۔ پاور پلانٹ سے ایل این جی […]

جھنگ میں زہریلی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک

جھنگ میں زہریلی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک

جھنگ: زہریلی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک  ہو گئے جب کہ ایک کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جھنگ میں کچی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک جب کہ ایک کی حالت تشویشناک ہو گئی۔ پولیس کے مطابق ہلاک افراد کی شناخت اعظم، ارشد اور شبیر کے ناموں سے ہوئی ہے […]

جھنگ :نئی نویلی دلہن کو شوہر نے گلا دبا کر قتل کردیا

جھنگ :نئی نویلی دلہن کو شوہر نے گلا دبا کر قتل کردیا

 جھنگ میں شوہر نے پسند کی شادی کے چند روز بعد ہی نئی نویلی دلہن کو تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا اور فرار ہوگیا۔کوٹ شاکر کے علاقے بلوکے رہائشی شفیق نے چند روز قبل 17 سالہ قرۃ العین سے پسند کی شادی کی اور اپنے گھر لے آیا،آج صبح مقامی افراد […]

جھنگ! خوفناک حادثہ ، جانی نقصان ہوگیاوزیر اعلیٰ پنجاب سے کئی بار استدعا

جھنگ! خوفناک حادثہ ، جانی نقصان ہوگیاوزیر اعلیٰ پنجاب سے کئی بار استدعا

جھنگ کے عوام نے وزیراعلیٰ پنجاب سے کئی بار مطالبہ کرچکے ہیں کہ جھنگ بھکر روڈ کو ڈبل اور کشیدہ کیا جائے تاکہ حادثات سے بچا سکے۔ جھنگ(یس اردو نیوز)جھنگ بھکر بائی پاس کے قریب بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2افراد جاں بحق ہوگیا جبکہ مشتعل شہریوں نے مسافروںاتار کر بس کو آگ لگا […]

جھنگ میں ن لیگ اور جماعت اہلسنت والجماعت سمیت بڑی سیاسی جماعتوں کو خواجہ سرا کا چیلنج،

جھنگ میں ن لیگ اور جماعت اہلسنت والجماعت سمیت بڑی سیاسی جماعتوں کو خواجہ سرا کا چیلنج،

جھنگ: سپریم کورٹ کی جانب سے خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ بنوانے کی اجازت کے بعد خواجہ سرا عوام کی خدمت کے لئے انتخابی دنگل میں بھی کود پڑے ہیں اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 78 کے ضمنی انتخاب میں خواجہ سرا عارف الیاس عرف میڈم بوٹا نے انٹری دے کر دیگر امیدواروں […]

پی پی 78 جھنگ سے راشدہ یعقوب کی نااہلی کا فیصلہ برقرار

پی پی 78 جھنگ سے راشدہ یعقوب کی نااہلی کا فیصلہ برقرار

پی پی 78 جھنگ سے راشدہ یعقوب کی نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو اس حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دے دیا۔الیکشن ٹربیونل نے ن لیگ کی راشدہ یعقوب کو اثاثے چھپانے پرنااہل قراردیاتھا۔ سپریم کورٹ نے حکم امتناع پرراشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کی تھی،جسٹس دوست […]