By Web Editor on February 19, 2018 2018, 22, about, all, apartments, CALL UPON, case, Evan, February, field, head, JIT, news, of, on, present, record, to, WAJD ZIA اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں نواز شریف فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت نے سربراہ جے آئی ٹی واجد ضیا کو ریکارڈ سمیت 22فروری کو طلب کرلیا ہے۔فرانزک ایکسپرٹ رابرٹ ریڈلی اور راجہ اختر کا وڈیو لنک سے بیان بھی 22فروری ریکارڈ کیا جائے […]
By Web Editor on January 27, 2018 7%, After, also, cases, handed, Investigation, JIT, of, over, to, Zainab اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: زینب قتل کیس کے بعد پنجاب حکومت نے 7 مزید بچیوں سے زیادتی کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد کردی ہیں۔ پنجاب حکومت نے زینب کے علاوہ 7 مزید بچیوں سے زیادتی کی تحقیقات بھی جے آئی ٹی کے سپرد کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام تحقیقات جلد سے جلد مکمل کی جائیں۔ ترجمان […]
By Web Editor on January 26, 2018 case, first, in, intizar, JIT, Kani, Madhya, meeting, murder, of, recorded, statement, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ڈیفنس میں اے سی ایل سی اہلکاروں کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان انتظارکیس کی جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس میں مدیحہ کیانی کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلی جنس پرویزچانڈیو کی سربراہی میں انتظارقتل کیس کی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ جے آئی ٹی میں ایم آئی، […]
By Web Editor on January 12, 2018 changes, fathers, head, JIT, objection, of, over, Zainab's اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
زینب قتل کیس میں بنائی گئی جے آئی ٹی کے سربراہ کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی محمد ادریس کو جے آئی ٹی کا نیا سربراہ تعینات کر دیا گیا۔ قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی زینب کے والد کے اعتراض پر واقعے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ کو تبدیل کر […]
By Web Editor on September 6, 2017 court, disappointment, JIT, Member, on, Panama, Performance, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما جے آئی ٹی کے رکن اور ڈی جی نیب بلوچستان عرفان نعیم منگی کی کارکردگی پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کی ناقص کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کرپشن کا سہولت کار بن چکا ہے۔ جسٹس […]
By MH Kazmi on August 30, 2017 appeared, before, head, in, JIT, Judge, lahore, NAB, of, Wajid, Zia اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سابق سربراہ واجد ضیاء اپنا بیان ریکارڈ کرانے لاہور میں نیب کے دفتر پہنچ گئے۔ نیب نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کی تیاری شروع کردی ہے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز جے آئی […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 case, decision, JIT, Member, NAB's, of, Panama, record, statement, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب نے نواز شریف اور ان کے گھر والوں کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے سے قبل جے آئی ٹی کے ارکان کے بیان لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سپریم کورٹ کو درخواست بھی دے دی گئی ہے۔ جے آئی ٹی اراکین کا بیان ریکارڈ کرنے کی متفرق درخواست سپریم کورٹ […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 been, blast, For, formed, has, Investigation, JIT, lahore, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انوسیٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے جس کے سربراہ سی ٹی ڈی کے ایس ایس پی ڈاکٹر ملک اقبال ہوں گے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق سانحہ کوٹ لکھپت […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 case, ended, investigations, JIT, Panama, team اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ختم ہو گئی ہے۔جے آئی ٹی کے تمام ارکان نے اپنے اپنے متعلقہ دفاتر میں رپورٹ کر دی۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا سمیت آئی ایس آئی ، ایم آئی، نیب ، اسٹیٹ بینک ، ایس ای سی پی کے نمائندوں […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 Bilawal, committed, corruption, family, has, JIT, proves, report, Sharif, that, the, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ نے ثابت کردیا کہ شریف فیملی نے کرپشنکی ہے، ہمیں سپریم کورٹ سےانصاف کی امید ہے۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے ڈرگ روڈ پر شہید منور سہروردی انڈرپاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 are, be, being, JIT, Judges, on, rasheed, sheikh, talking, targeted, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے براہ راست جے آئی ٹی کو نشانہ بنایا جب کہ بات جے آئی ٹی پر کرتے ہیں اور نشانہ ججز کو بنایا جا رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 10, court, JIT, of, opened, report, Supreme, the, volume اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما عمل درآمد کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کررہا ہے جب کہ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی دسویں جلد منگوالی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت شروع ہوگئی۔ سماعت سے قبل وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 case, Children's, entered, JIT, Lawyer, ministers, objections, on, Panama, prime, report, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع ہوچکی ہے جس میں وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ دلائل دے رہے ہیں۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ جمع کرانے کے بعد عدالت عظمیٰ کا 3 رکنی بینچ آج کیس کی چوتھی سماعت کررہا ہے۔ عدالتی […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 answered, attack, court, do, documentation, JIT, not, on, results, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جے آئی ٹی کے نتائج پر حملے نہ کریں بلکہ ان کی دستاویزات کا جواب دیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں پاناما عملدرآمد کیس کی چوتھی سماعت شروع ہوگئی۔ وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 discussion, enthusiasm, government, JIT, not, of, rejects, report, senate, under اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے پاناما کیس پر بنائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ زیربحث نہ لانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی رپورٹ خود پبلک کردی ہے۔ روزانہ سپریم کورٹ کے باہر اور رات کو ٹاک شوز میں اس کیس پر دھڑلے سے […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 Ahsan, decision, do, ejaz, JIT, justice, make, not, on, report, ul اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ہم فیصلے کے وقت جے آئی ٹی رپورٹ نہیں بلکہ دستاویزات کا معائنہ کریں گے :کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کا آغاز ہوگیا ۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے ۔ کیس کی سماعت کا آغاز ہوا تو […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 A, about, dar, disinformation, file, ishaq, JIT, made, mention, not, return, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جے آئی رپورٹ سے متعلق اپنے اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے، اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ان پر ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے کے حوالے سے الزامات بے بنیاد ہیں، رپورٹ مسترد کی جائے۔ اسلام آباد: اسحاق ڈار نے اپنے اعتراضات میں کہا ہے کہ جے آئی […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 ALREADY, been, By, family, have, JIT, objections, on, rejected, report, Sharif, SOME, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: شریف خاندان کی جانب سے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر کیے جانے والے کچھ اعتراضات کو پاناما کیس میں سپریم کورٹ کا عملدرآمد بینچ پہلے ہی مسترد کرچکا ہے۔ 29 مئی کو وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی جے آئی ٹی کے دوارکان کیخلاف درخواست مستردکرتے ہوئے عدالت نے خواجہ حارث کو […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 case, court, family, hearing, in, JIT, objections, of, on, Panama, report, Sharif, starts, submited, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاناما کیس کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس کے لیے سپریم میں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پہلی اہم ترین سماعت شروع ہوگئی ہے۔ شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ ہفتے اپنی […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 98, assets, By, JIT, made, National, Nawaz, selling, Sharif, the, wealth اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے اپنے پہلے دور حکومت میں98قومی ادارے کوڑیوں کے بھاؤ اپنے کاروباری دوستوں کو فروخت کیے تھے اور اداروں کی فروخت میں مبینہ اربوں روپے کمیشن وصول کرکے اپنے اثاثے بڑھائے تھے۔ جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ شریف خاندان کے اثاثوں میں1992 میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے جبکہ […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 all, are, bizenjo, hasil, JIT, members, mir, mischief اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ میرحاصل بزنجو نے کہا ہے جے آئی ٹی کے تمام اراکین بددیانت ہیں، نواز شریف پرکرپشن کا کوئی الزام نہیں، جے آئی ٹی رپورٹ بدنیتی پرمبنی ہے، (ن) لیگ کو اسے چیلنج کرنا چاہیے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر حاصل بزنجو نے کہا کہ سپریم کورٹ کافیصلہ آنے سے قبل […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 application, challenge, family, in, JIT, ready, report, Sharif, supreme court, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ کو چیلنج کرنے کے لیے درخواست کامسودہ تیار کر لیاجو کل سپریم کورٹ میں جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق شریف خاندان کی درخواست میں بغیر تصدیق اور ذرائع پر مبنی دستاویزات استعمال کرنے سمیت اہم اعتراضات کیے جا ئیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ درخواست […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 After, JIT, reports, still, submitting, the, working اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
پاناما کیس کی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں جمع کرائے جانے کے بعد بھی جے آئی ٹی کے اجلاس جاری ہیں، سربراہ سمیت تمام ارکان اجلاسوں میں شرکت کررہے ہیں،اس دوران فیصلہ کیا گیا کہ ٹیم سپریم کورٹ کے حکم پر ختم ہوگی ۔ ذرائع کے مطابقجے آئی ٹی مزید کوئی تحقیقات نہیں کر رہی،وہ اب […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 and, inquiry, it, jin, JIT, less, more, rana, sanaullah, team, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کم اور جن آئی ٹی زیادہ تھی جب کہ جناتی انکوائری کے بعد بھی نواز شریف کے دامن پر داغ نہیں لگا سکے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا […]