By MH Kazmi on July 3, 2017 front, hasan, in, JIT, Nawaz, of, Proceeding, third اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز آج تیسری بار جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے لیے جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے۔وزیراعظم کےمعاون خصوصی آصف کرمانی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ جوڈیشل اکیڈمی کے باہر پہنچ کر انہوں نے کارکنوں کو ہاتھ ہلایا اور پھر وہ اندر چلے گئے۔ اس موقع پر جوڈیشل اکیڈمی کے […]
By MH Kazmi on July 2, 2017 For, front, in, JIT, of, presented, second, Shafi, Tariq, the, time اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نوازشریف کےکزن طارق شفیع پاناما پیپرز کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو پیش ہوگئے، طارق شفیع کو دوسری بارطلب کیا گیا ہے وہ اس سے قبل 15مئی کواپنا بیان ریکارڈ کروا چکے ہیں۔جےآئی ٹی کےپاس اپنی رپورٹ مکمل کرنے8دن باقی رہ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ طارق شفیع سے حدیبیہ […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 A, cousin, For, JIT, ministers, of, prepared, prime, question, Shafi, Tariq اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم نواز شریف کے کزن طارق شفیع کے لیے سوال نامہ تیارکرلیا ہے۔ وفاقی جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں پاناما جے آئی ٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے حکام کے بیانات اوران کی جانب سے […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 accelerated, Investigation, JIT, Panama, process, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے تحقیقات کا عمل تیز کر دیا ہے جب کہ تحقیقاتی ٹیم 10 جولائی تک رپورٹ مرتب کرے گی۔ پاناما لیکس پر سپریم کورٹ کے حکم پر بنائے جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تحقیقات کا عمل تیز کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق جے […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 Chairman, former, has, JIT, NAB, recorded, statement, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید محمد امجد نے جےآئی ٹی کے روبرو اپنا بیان قلمبند کرادیا۔ سابق چیئرمین نیب سید محمد امجد جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو بیان ریکارڈ کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے جے آئی ٹی کو حدیبیہ […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 front, JIT, Malik, of, Panama, presented, Rehman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔ رحمان ملک کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے قبل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج جے آئی ٹی کے سامنے بطور سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 against, Deployment, filed, head, JIT, of, petition, the, Wajid, Zia اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واجد ضیاء کو تبدیل کیا جائے، ان کا شریف خاندان کے ساتھ رویہ جانبدارانہ ہے:درخواست گزار شہری کی عدالت سے استدعا اسلام آباد: جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کی تعیناتی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار شہری نے عدالت سے استدعا کی کہ واجد ضیاء کو تبدیل […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 10, A, decision, Final, JIT, July, on, report, submit, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جے آئی ٹی سربراہ ایف بی آر سے درکار ریکارڈ کی فہرست پیش کریں ،عدالت کے سماعت کے دوران ریمارکس اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ 10 جولائی کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی کی تیار کردہ رپورٹ […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 case, execution, JIT, Panama, progress, report, submitted, the, third اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما عملدرآمد کیس میں جے آئی ٹی نے اپنی تیسری پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرا دی۔ پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ اس موقع پر جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے اپنی تیسری کارکردگی رپورٹ پیش کی، جے آئی […]
By MH Kazmi on June 17, 2017 any, before, excuses, For, JIT, made, not, ourselves, presenting, Shahbaz Sharif, we اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ رقم ہوگئی کہ منتخب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر عاجزی سے اپنا موقف بیان کیا اور پیشی سے بھاگنے کے لئے کوئی بہانہ نہیں بنایا ۔ شہباز شریف نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی کے […]
By MH Kazmi on June 17, 2017 collecting, confessed, data, DG, For, had, IB, JIT, members, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی انٹیلی جنس ادارے آئی بی کے ڈائریکٹرجنرل آفتاب سلطان نے پاناما جے آئی ٹی ارکان کے کوائف اکٹھے کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ وفاقی انٹیلی جنس ادارے آئی بی کے ڈائریکٹرجنرل آفتاب سلطان نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں پاناما جے آئی ٹی ارکان کے کوائف اکٹھے کرنے کا اعتراف […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 11, asked, at, hearing, JIT, Minister, of, prime, QUESTIONS, the, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کاروباری تفصیلات اور منی ٹریل کے ساتھ ساتھ گلف سٹیل ملز کی فروخت ، اس کی رقم کے جدہ ، قطر پہنچنے بارے بھی دریافت کیا گیا اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف کی پاناما جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر ان سے گیارہ سوالات کئے گئے جن میں کاروباری تفصیلات اور منی ٹریل […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 appearance, enthusiast, imran, in, JIT, ministers, on, prime, the, Twitter اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نوازشریف کی پاناما کیس کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیشی پر تحریک انصاف کے رہنما جہاں میڈیا پر سرگرم ہیں وہیں پی ٹی آئی چیرمین عمران خان بھی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آئے۔ وزیراعظم نوازشریف پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 creat, has, History, in, JIT, PM, presence, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف پاناما پیپرز کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ جے آئی ٹی نے انہیں بطور گواہ طلب کیا ہے۔ نوازشریف اپنے ہمراہ متعلقہ ریکارڈ اور دستاویزات ساتھ […]
By MH Kazmi on June 14, 2017 academy, around, Arrival, be, combing, conducted, in, JIT, judicial, on, PM's, Special, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اور گردو نواح کی سیکیورٹی کلیئرنس کی جائے گی جبکہ سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کیے جائیں گے۔ جیو نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس اور خفیہ ادارے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اور گردو نواح کی خصوصی کومبنگ […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 B, Charges, FBR, JIT, NAB, position, SECP, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
عرفان منگی کوشو کازنوٹس کاجےآئی ٹی سےتعلق نہیں،نیب جےآئی ٹی کی رپورٹ پرنیب حکام کاردعمل آگیا، نیب حکام کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی کےرکن عرفان منگی کوشو کازنوٹس کاجےآئی ٹی سےکوئی تعلق نہیں۔ نیب حکام کے مطابق عرفان منگی سمیت100 کےقریب افسران کو25اپریل کوشوکازنوٹس دیے گئے،عرفان منگی کوشوکازنوٹس نیب میں ان کی تعیناتی میں […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 also, called, JIT, Malik, Rehman, Senator, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جے آئی ٹی کے نوٹس میں رحمان ملک کو حدیبیہ پیپر ملز کے حوالے سے ان کی تحقیقاتی رپورٹ بھی ساتھ لانے کی ہدایت لاہور: پاناما جے آئی ٹی نے سینیٹر رحمان ملک کو بھی طلب کرلیا ، 13 جون کو پیشی کے سمن موصول ہوگئے ، بیرون ملک مقیم رہنما پیپلز پارٹی نے وطن […]
By MH Kazmi on June 12, 2017 arose, as part of the campaign against, By, Hussain nawaz, JIT, on, QUESTIONS, said, team, TV اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم, کرائم
سپریم کورٹ کی جانب سے پانامالیکس کیس کی تفتیش کے لیے تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی جس میں وزیراعظم کے صاحبزادے حسین کے اعتراضات کو ٹیم کے خلاف مہم کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔جے آئی ٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 Bank, behavior, JIT, letters, National, on, president, Registrar, the, to, writing اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جے آئی ٹی کے توہین آمیز رویئے پر نیشنل بینک کے صدر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔ صدر نیشنل بینک کی جانب سے لکھے گئے خط کے مطابق’ جے آئی ٹی نے عدالتی حکم کے برعکس مجھے دھمکایا اور توہین آمیز رویہ اختیار کیا ۔‘ صدر نیشنل بینک نے خط میں مزید […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 5, A, and, documents, from, half, hasan, Hour, in, JIT, more, Nawaz, present, questioned, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حسن نواز کی جے آئی ٹی میں دوسری پیشی، وزیر اعظم کے صاحبزادے سے ساڑھے 5 گھنٹے پوچھ گچھ، حسن نواز نے مزید دستاویزات پیش کر دیں، حسن نواز دوسری پیشی کے بعد روانہ ہو گئے۔ اسلام آباد: پانامہ کا ہنگامہ جاری ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز جوڈیشل اکیڈمی میں […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 all, and, are, Aziz, bashing, Ch All, Daniyal, Hashmi, how, Hussain, JIT, Nawaz, Nihal, Now, paranoid, rana, sanaullah, Severely, shows, Talal اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
حسین نواز، دانیال عزیز، نہال ہاشمی، رانا ثناء اللہ اور اب طلال چوہدری کی جے آیی ٹی کےخلاف ہرزہ سرایی بتا رہی ہے کہ دم پر پا وں آچکا ہے، ابرار کیانی پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینر راہنما ابرا ر کیانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود حکومتی سرپرستی […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 front, hassan, in, JIT, Nawaz, of, PM, present, Small, son, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات ، پولیس نے وزیرمملکت طارق فضل سمیت لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کو آگے جانے روک دیا۔ اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز دوسری بار پاناما لیکس جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے ، جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے باہر […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 be, controversial, country, JIT, rana, report, sanaullah, sensational, situations, then, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ اگر متنازع ہوئی تو ملک کی سیاست اور حالات میں سنسنی پیدا ہو سکتی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ حسین نوازکی تصویرلیک ہونے پرسپریم کورٹ میں درخواست کی ہے، […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 again, and, asked, hassan, Hussain, JIT, Nawaz اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما کیس میں تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے صاحبزادوں کو ایک بار پھر طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حسین نواز کو نو جون بروز جمعہ صبح گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ حسن نواز کو دس جون، بروز ہفتہ صبح گیارہ بجے طلب کیا گيا ہے۔ وزیر اعظم میاں […]