عدالتوں پر اعتماد ہے،ڈاکٹر عاصم جلدبری ہونگے،وزیراعلیٰ سندھ
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات وقت پرہوں یا وقت سے پہلے ہم تیارہیں،ڈاکٹرعاصم جلدی بری ہوںگے،ہمیں عدالتوں پراعتماد ہے۔ ڈاکٹرعاصم سے متعلق مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ انہیں ڈیڑھ سال سے وفاقی حکومت نے رکھا ہوا ہے۔ جلد دیگر دو کیسز میں ڈاکٹر عاصم کی ضمانت کی […]