نو منتخب امریکی صدر کی جنوبی ایشیا پالیسی مختلف ہوگی، جبکہ نائب صدر کملا ہیرس بھی کشمیر پربھارتی پالیسیوں کیخلاف ہیں ، منیر اکرم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی جنوبی ایشیا پالیسی ٹرمپ سے مختلف ہو گی جبکہ کملاہیرس نے بھی کشمیر میں بھارتی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔جوبائیڈن ہماری مشکلات اور پاکستان کو جانتے ہیں۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی جیت پر […]