counter easy hit

Johar

کراچی کے علااقے گلستان جوہرمیں جھگیوں میں آتشزدگی سے 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علااقے گلستان جوہرمیں جھگیوں میں آتشزدگی سے 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جھگیوں میں آتشزدگی کے نتیجے میں 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلستان جوہر بلاک ون میں واقع جھگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے  چند منٹوں میں کئی جھگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جب کہ آتشزدگی سے 2 […]

شاہ رخ اور کرن جوہر کی فلم ’اتفاق‘ کو عدالتی نوٹس

شاہ رخ اور کرن جوہر کی فلم ’اتفاق‘ کو عدالتی نوٹس

کرن جوہر اور شاہ رخ خان کی مشترکہ فلم ’’اتفاق‘‘ باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہے لیکن اس نے بولی وڈ کے بادشاہ اور نئی دہلی سرکار میں عدالتی جنگ چھیڑ دی ہے۔ کرن جوہر، شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان نے مشترکہ طور پر فلم ’’اتفاق‘‘ میں سدھارتھ ملہوترا، سونا […]

کراچی: جوہر موڑ کے قریب سے مشکوک نوجوان گرفتار

کراچی: جوہر موڑ کے قریب سے مشکوک نوجوان گرفتار

کراچی میں جوہر موڑ کے قریب موبائل مال سے پولیس نے ایک مشکوک نوجوان کو گرفتار کرلیا، ملزم کو چھریوں حملوں میں ملوث ہونے کے شبہہ میں گرفتار کیا گیا ہے ۔  پولیس کے مطابق 15 پر مشکوک شخص کی موبائل فون پر موجودگی کی اطلاع پرپولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی اور موبائل […]

گلستان جوہر، گاڑی سے ملنے والی لاش کی شناخت

گلستان جوہر، گاڑی سے ملنے والی لاش کی شناخت

کراچی کے علاقے گلستان جوہربلاک12میں گاڑی سے ملنے والی لاش کی شناخت کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مردہ شخص کی عمر45سالہ ہے جبکہ اس کی شناخت عبدالقادر کے نام سے ہوئی ۔ ان کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول عبدالقادر6 اپریل سے لاپتہ تھا جس […]

جڑواں بچوں کی پیدائش ،کرن جوہر کو بالی ووڈ ستاروں کی مبارکباد ،

جڑواں بچوں کی پیدائش ،کرن جوہر کو بالی ووڈ ستاروں کی مبارکباد ،

جڑواں بچوں کی پیدائش ،کرن جوہر کو بالی ووڈ ستاروں کی مبارکباد ،  بولی وڈ ہدایت کار کرن جوہر — ۔ بولی وڈ کے نامور ہدایت کار کرن جوہر سروگیسی عمل (کرائے کی کوکھ) کی مدد سے دو جڑواں بچوں کے والد بن گئے۔ کرن کے ہاں گزشتہ ماہ 7 فروری کو ممبئی کے مسرانی ہسپتال […]

‘اگر بولی وڈ اتنا ہی بُرا ہے تو چھوڑ دیں’

‘اگر بولی وڈ اتنا ہی بُرا ہے تو چھوڑ دیں’

‘اگر بولی وڈ اتنا ہی بُرا ہے تو چھوڑ دیں’ بولی وڈ ہدایت کار کرن جوہر اور اداکارہ کنگنا رناوٹ — فوٹو/ فائل بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے ہدایت کار کرن جوہر کے شو ‘کافی وِد کرن’ میں شرکت کرکے ان پر بولی وڈ میں اقرباء پروری کا الزام لگایا تھا، جس کے بعد […]

کرن جوہرجڑواں بچوں کے باپ بن گئے

کرن جوہرجڑواں بچوں کے باپ بن گئے

کرن جوہرجڑواں بچوں کے باپ بن گئے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے مایہ ناز ہدایتکار و پروڈیوسر کرن جوہر نے اپنی نئی کتاب “این اَن سوٹیبل بوائے” میں اپنے جڑواں بچوں کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ وہ پچھلے ماہ ’سروگیسی عمل‘ کے ذریعے جڑواں بچوں کے باپ بنے ہیں، ان کے جڑواں […]

کاجول نے کرن جوہر کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

کاجول نے کرن جوہر کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

بولی وڈ کے معروف ڈائریکٹر کرن جوہر گزشتہ دنوں اس وقت سرخیوں کی زینت بنے تھے جب انہوں نے کاجول کے ساتھ اپنی دوستی کے خاتمے کی وجوہات اپنی کتاب بیان کی تھیں۔ اب اس حوالے سے بولی وڈ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی ہے۔ایک انٹرویو کے دوران کاجول نے کرن جوہر کے ساتھ چل رہی […]

بریگیڈیئر نگار جوہر کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

بریگیڈیئر نگار جوہر کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

صوابی سے تعلق رکھنے والی پاک فوج کی خاتون بریگیڈیئر نگار جوہر میجر جنرل کے عہدے پر تعینات کر دی گئی ہیں۔ وہ پاکستان کی تیسری خاتون میجر جنرل ہیں ۔جنرل نگار جوہر ان پچیس بریگیڈیئرز میں شامل تھیں جنہیں حال ہی میں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ان کا تعلق آرمی […]

کرن جوہرنے کاجول سے 25 سالہ دوستی ختم ہونے کی وجہ بتادی

کرن جوہرنے کاجول سے 25 سالہ دوستی ختم ہونے کی وجہ بتادی

ممبئ: بالی ووڈ ہدایتکاروپروڈیوسرکرن جوہر اورکاجول کی قریبی دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تھی جہاں وہ دونوں ہمیشہ اچھے دوستوں کی طرح مختلف تقریبات میں نظرآئے تو وہیں کاجول نے کرن کی فلموں میں کام کرکے خوب پزیرائی بھی حاصل کی لیکن کرن اب ختم ہونے والی دوستی کے پیچھے وجہ کو سامنے لے آئے […]

اکشے کمار پہلی بار کرن جوہرکی فلم میں جلوہ گرہونے کو تیار

اکشے کمار پہلی بار کرن جوہرکی فلم میں جلوہ گرہونے کو تیار

ممبئی: بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کماراپنی بہترین اور مختلف اداکاری کے باعث ہدایتکاروں اورپروڈیوسرز کی نظروں میں رہتے ہیں اور اب وہ معروف پروڈیوسر کرن جوہر اور دبنگ سلمان خان کی فلم میں جلوہ گرہوں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے نام سے مشہوراداکاراکشے کمارنے سماجی […]

شادی اور باپ بننا میری قسمت میں نہیں ہے، کرن جوہر

شادی اور باپ بننا میری قسمت میں نہیں ہے، کرن جوہر

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر کا کہنا ہےکہ شادی اور باپ بننا میری قسمت میں نہیں ہے کیوں کہ میں نے بہت سے لوگوں کو شادی کرکے خوش نہیں دیکھا۔ بالی ووڈ  کے ہدایتکار کرن جوہر کا شمار فلم نگری کے صف اول فلمسازوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اب تک متعدد بلاک بسٹر […]

انوشکا اوررنبیر ، کرن جوہر کے ٹی وی پروگرام پر پابندی کے خواہشمند

انوشکا اوررنبیر ، کرن جوہر کے ٹی وی پروگرام پر پابندی کے خواہشمند

ممبئی: بالی ووڈ میں خبروں کی زینت بننے والے اداکار رنبیر کپور اور دلکش اداکارہ انوشکا شرما ہدایتکار اور پروڈیوسر کرن جوہر کے مایہ ناز پروگرام کافی ود کرن پر پابندی لگوانے کے خواہشمند ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور انوشکا شرما سے نئی ریلیز شدہ فلم اے دل مشکل […]

’اے دل ہے مشکل‘ کرن جوہر آج راج ناتھ سے ملاقات کریں گے

’اے دل ہے مشکل‘ کرن جوہر آج راج ناتھ سے ملاقات کریں گے

بھارتی فلم ساز کرن جوہر کی مشکل حل کرنے کیلئے آج وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سےملاقات کررہے ہیں اور ملاقات میں فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی ریلیزپر حکومت سے سیکیورٹی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ فلم سازوں کا وفد آج راج ناتھ سے ملاقات کرے گا اور فلم کی ریلیز کے موقع پر […]

کراچی :گلستان جوہرمیں پی ایس پی چوک کو جلادیا گیا

کراچی :گلستان جوہرمیں پی ایس پی چوک کو جلادیا گیا

کراچی(یس نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر پرفیوم چوک کےقریب پی ایس پی چوک کو جلا دیا گیا۔ مصطفیٰ کمال نے گزشتہ ماہ چوک پرقومی پرچم لہرایا تھا۔ ذرائع کے مطابق آگ سے پرچم جلنے سے محفوظ رہا تاہم پارٹی بینرزجل گئے۔ موقع پر موجود عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکلوں پر سوار ملزمان پی ایس پی […]