counter easy hit

join

پی ایس ایل؛ شعیب ملک کا کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان

پی ایس ایل؛ شعیب ملک کا کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان

لاہور: شاہد آفریدی کی آمد کے بعد شعیب ملک کا کراچی کنگز میں برقرار رہنا دشوارہو گیا ہے اور اب ان کا بھی کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ شعیب ملک نے اولین پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت کے فرائض بھی انجام دیے تھے مگر پھر شکستوں کے بعد ذمہ […]

عمران خان نے ممتاز بھٹو کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دے دی

عمران خان نے ممتاز بھٹو کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دے دی

کراچی:  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز بھٹو کو پارٹی میں دوبارہ شمولیت کیدعوت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے ممتاز بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی، عمران خان نے ممتاز بھٹو کو کہا ہے کہ آپ […]

جماعت اسلامی کی عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

جماعت اسلامی کی عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

جماعت اسلامی یوتھ ونگ فاٹا کے صدر شاہ جہاں آفریدی نےعائشہ گلالئی کوٹیلی فون کر کے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی، جبکہ عائشہ کہتی ہیں تمام آپشنز کھلے ہیں، مستقبل کا لائحہ عمل جلد سامنے لاؤں گی۔ عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کی خواتین کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ خبردار کررہی […]

امیر مقام کی عائشہ گلالئی کو ن لیگ میں آنے کی دعوت

امیر مقام کی عائشہ گلالئی کو ن لیگ میں آنے کی دعوت

ن لیگ وہ جماعت ہے جہاں خواتین کارکنوں کا احترام کیا جاتا ہے ، عائشہ گلالئی کو ن لیگ میں کوئی تکلیف نہیں ہوگی :رہنما مسلم لیگ ن کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے عائشہ گلالئی کو ن لیگ میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا […]

پیپلز پارٹی کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں عابد پی ٹی آئی میں شامل

پیپلز پارٹی کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں عابد پی ٹی آئی میں شامل

پارلیمنٹ کے اندر اور باہر تحریک انصاف ہی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے :تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو سیالکوٹ: حلقہ این اے 111 سے پیپلز پارٹی کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں عابد جاوید نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ گزشتہ روز پریس کلب میں پی […]

بابر اعوان کی پی ٹی آئی میں شمولیت، فوزیہ قصوری کی تنقید

بابر اعوان کی پی ٹی آئی میں شمولیت، فوزیہ قصوری کی تنقید

پی ٹی آئی کی سینئر رہنما فوزیہ قصوری نے بابر اعوان کی تحریک انصاف میں شمولیت پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی میں یہ تبدیلی ہے جو وقت کے ساتھ آئی ہے، بابر اعوان پی ٹی آئی میں اپنی گزشتہ تمام جماعتوں سے حاصل تجربہ ساتھ لائے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے منحرف لیڈروں کی پی […]

فردوس عاشق اعوان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

فردوس عاشق اعوان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

سابق وفاقی وزیر کی جہانگیر ترین سے ملاقات ، شمولیت کا باضابطہ اعلان عمران خان سے ملاقات کے بعد کریں گی اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کی تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات ، تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ ، باضابطہ اعلان عمران خان […]

راحیل شریف کو فوجی اتحاد میں شمولیت کے لئے این او سی جاری

راحیل شریف کو فوجی اتحاد میں شمولیت کے لئے این او سی جاری

حکومت نے جنر ل( ریٹائرڈ) راحیل شریف کو سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں شمولیت کیلئے این او سی جاری کردیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ راحیل شریف نےہم سے سعودی عرب میں کام کرنے کیلئے پوچھا تھا، حکومت نےراحیل شریف کو این اوسی دےدیاہے، انہیں این او سی […]

اسلامی اتحاد میں شمولیت ریاست کا فیصلہ

اسلامی اتحاد میں شمولیت ریاست کا فیصلہ

سعودی عرب کی زیر قیادت دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے تشکیل دیے گئے اسلامی فوجی اتحاد میں پاکستان، ترکی، مصر،انڈونیشیا، اردن، متحدہ عرب امارات، سوڈان، تیونس، قطر اور ملائشیا سمیت اسلامی دنیا کے دیگر ممالک شامل ہیں۔ اس اتحاد کا آپریشنل مرکز سعودی دارالحکومت الریاض میں ہو گاجہاں سے نہ صرف دنیا بھر میں ہونے […]

سینئر سیاستدان لیاقت جتوئی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

سینئر سیاستدان لیاقت جتوئی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

دادو میں 22 اپریل کو جلسے کی دعوت قبول کر لی ، نواز لیگ اور پی پی کے مک مکا سے عوام کو بچائیں گے :عمران خان کراچی: سندھ سے سینئر سیاستدان لیاقت جتوئی عمران خان سے مل گئے ۔ تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان دادو میں 22 اپریل کو جلسہ میں کریں […]

فیصل صالح حیات اورخالد کھرل پیپلزپارٹی میں شامل

فیصل صالح حیات اورخالد کھرل پیپلزپارٹی میں شامل

فیصل صالح حیات اورخالد احمد خان کھرل نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا ہے۔ پیپلز پا ر ٹی کی جا نب سے جا ری ہو نے والے اعلا میہ میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری سے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نےپی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔قبل ازیں پاکستان پیپلز […]

زرداری کا بلاول کو ساتھ لے کر پارلیمنٹ جانے کا اعلان

زرداری کا بلاول کو ساتھ لے کر پارلیمنٹ جانے کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نےبلاول بھٹو کےہمراہ منتخب ہوکر موجودہ قومی اسمبلی میں جانے کا اعلان کردیاہے۔ گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو کی 9برسی پر منعقدہ جلسے سے خطاب میں سابق صدرنے کہا کہ میں نواب شاہ سے جبکہ بلاول بھٹو لاڑکانہ سے ضمنی الیکشن لڑیں گے ،ہم اسمبلی میں […]

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکہ، ملیر کی اہم شخصیات کی پی پی میں شمولیت

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکہ، ملیر کی اہم شخصیات کی پی پی میں شمولیت

سیاسی جماعتوں نے اگلے عام انتخابات کے لئے ابھی سے تیاریاں اور جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، کراچی میں مسلم لیگ ن کے بعد پی ٹی آئی کو بھی دھچکہ، ضلع ملیر کی اہم شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں سیاسی […]

کاتالونیاپولیس موسوس اسکوارداکے شعبہ دو فریقین کے درمیان مصالحت پرسیمینار،طاہر رفیع کی شرکت

کاتالونیاپولیس موسوس اسکوارداکے شعبہ دو فریقین کے درمیان مصالحت پرسیمینار،طاہر رفیع کی شرکت

بارسلونا(پ ر)کاتالونیاپولیس موسوس اسکواردا نے ایک سیمینار منعقد کروایا جس کا موضوع تھا(میڈی ایشن یعنی دو فریقین کے درمیان مصالحت)اِس سیمینار میں کاتالونیا کے وزیرِ داخلہ Jordi Jane اور آئی جی پولیس کاتالونیاAlbert Batlle i Bastardasنے بھی شرکت کی۔سیمینار کے موضوع کے مطابق پولیس کے میڈی ایشن یعنی مصالحتی ڈپارٹمنٹ کی گزشتہ چار سال کی […]

پاکستان فریڈم موومنٹ‘‘ اسپین میں بھی متحرک معروف کاروباری شخصیت شبیر مانگٹ کا شمولیت کا اعلان،جلد ممبر سازی مہم شروع کریں گے

پاکستان فریڈم موومنٹ‘‘ اسپین میں بھی متحرک معروف کاروباری شخصیت شبیر مانگٹ کا شمولیت کا اعلان،جلد ممبر سازی مہم شروع کریں گے

بارسلونا(یس ڈیسک)بارسلونا کی کاروباری شخصیت شبیر مانگٹ نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان کی سیاسی جماعت ’’پاکستان فریڈم موومنٹ‘‘ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ شبیر مانگٹ نے کہا کہ ’’پاکستان فریڈم موومنٹ ‘‘حقیقی معنوں میں پاکستانیوں اور پاکستانی تارکین وطن کےحقوق کیلئے سرگرم ہے اور اس جماعت کا پاکستانی تارکین وطن کے بارے میں موقف […]

پاکستان نے سعودی مخالف اتحاد میں شمولیت کی ایرانی پیشکش مسترد کردی

پاکستان نے سعودی مخالف اتحاد میں شمولیت کی ایرانی پیشکش مسترد کردی

کراچی (جیوڈیسک) عرب اخبار الحیاۃ لکھتا ہے کہ پاکستان نے ایران کی طرف سے یمن میں سعودی مخالف اتحاد میں شمولیت کی پیش کش کو مسترد کردیا۔ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات میںیمن میں […]

1 3 4 5