By Web Editor on January 27, 2018 A, are, expedient, failed, in, is, Judges, justice, Mansoor, person, that, victim, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جو جج مصلحت کا شکارہوتا ہے یا سمجھوتہ کرتے ہوئے انصاف فراہم کرتا ہے وہ ناکام شخص ہے اور نظام عدل میں رہنے کے لائق نہیں ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سول ججز کی خالی اسامیوں کے لئے تحریری امتحانات […]
By Web Editor on January 23, 2018 courage, dictator, do, have, Judges, Nawaz, not, return, Sharif, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف ایک ریفرنس کے بعد دوسرا ریفرنس دائر کردیا جاتا ہے لیکن کسی میں جرات نہیں کہ وہ ڈکٹیٹر کو وطن واپس لے آئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ جب میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا تو معاملے […]
By Web Editor on January 12, 2018 A, against, chief, court, Indian, Judges, justice, made, revolt, Supreme, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارت میں سپریم کورٹ کے 4 سینئیر ججوں نے چیف جسٹس کے خلاف بغاوت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں سپریم کورٹ کے 4 سینئیر ججوں جسٹس چیلامیشور، جسٹس گوگوئی، جسٹس مدان لوکور اور جسٹس کریان جوزف نے اپنے ہی چیف جسٹس کے خلاف پریس کانفرنس کرڈالی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے […]
By Web Editor on January 12, 2018 against, Anti-contempt, court, ended, Judges, PCO, Proceedings اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سپریم کورٹ نے پی سی اوججز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کردی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی خصوصی لارجر بینچ نے پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والے ججز کے خلاف توہین عدالت کی 14 درخواستوں کی سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان […]
By Web Editor on November 11, 2017 50, A, and, decree, Deployment, Development, issued, Judges, of, royal, Salman, Shah اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے، جس کے تحت دیوان محتسب میں 50 ججوں کی تعیناتی اور ترقی عمل میں آئی ہے۔ ریاض: دیوان محتسب کی جوڈیشل انتظامی کونسل کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر خالد بن محمد الیوسف نے شاہی فرمان کی روشنی میں […]
By Web Editor on September 20, 2017 Judges, less, ministers, ministries, monthly, Pakistani, parliamentarians, prime, Salary, than اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: وزیر اعظم کی تنخواہ ایک لاکھ چالیس ہزار، سینیٹرز 4 لاکھ، ایم این اے کی 3 لاکھ 50 ہزار، وفاقی وزیر کی 2 لاکھ 35 ہزار، وزیر مملکت کی 2 لاکھ 15 ہزار، ججز کا ماہانہ پیکیج 9 لاکھ ہے عمومی رائے کے برعکس، پاکستانی وزیراعظم کی ماہانہ تنخواہ انتہائی کم سطح پر مقرر کی […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 about, honor, imran, Judges, Khan, Lawyer, need, No, tell, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وکلا کو ججوں کی عزت و احترام بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ وکلا برادری نے آزاد عدلیہ کی بڑی قربانیاں دی ہیں اور وکلا کی جدوجہد میں تحریک انصاف شانہ بشانہ شامل تھی، وکلا […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 11, A, any, are, August, bench, case, court, in, included, issued, Judges, not, Panama, router, Supreme, the, till اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سپریم کورٹ نے 11 اگست تک کے لیے بینچ تشکیل دے دیئے جس میں پاناما کیس کا بینچ شامل نہیں۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی پاناما عملدرآمد بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں جسٹس اعجاز افضل خان بینچ کے سربراہ ہیں جب کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عظمت سعید بینچ کے رکن […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 Hussain, Judges, Lawyer, Nawaz's, of, on, QUESTIONS, spiky, stunned, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سماعت کے دوران جب وقفہ ہوا تو سلمان اکرم راجہ سوچ میں ڈوبے ہوئے ایک کونے میں کھڑے تھے۔ اسلام آباد: پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ججز نے حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجہ سے تند و تیز سوالات کیے کہ وہ روسٹرم پر ہکا بکا کھڑے رہے۔ سماعت ختم […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 are, be, being, JIT, Judges, on, rasheed, sheikh, talking, targeted, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے براہ راست جے آئی ٹی کو نشانہ بنایا جب کہ بات جے آئی ٹی پر کرتے ہیں اور نشانہ ججز کو بنایا جا رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 court, full, high, Judges, lahore, meeting, of, seeks, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے ہائیکورٹ کے ججز کا فل کورٹ اجلاس یکم جولائی کو طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کےفل کورٹ اجلاس میں ماتحت عدلیہ میں سول مقدمات کیلئے نئے رولز پر غور کیا جائے گا اور ان کی منظوری بھی دی جائے گی۔ماتحت عدلیہ کے نئے رولز کے تحت سول […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 before, case, his, Judges, kulbhushan, months, name, only, pakistan, two, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستان کا انتہائی محتاط رویہ پاکستان نے ایڈہاک جج کا نام دیدیا تو انڈیا جج با رے پرا پیگنڈا کرسکتا ہے ،ذرائع اسلام آباد: معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن کیس کی باقاعدہ سماعت کے شروع ہونے سے دو ماہ پہلے عالمی عدالت انصاف میں ایڈہاک جج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 about, case, court, hearing, high, in, increasing, Judges, lahore, number, of, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے ججز کی تعداد بڑھانے کیلئے درخواست پر حکومتی موقف کے بعد جواب الجواب مانگ لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے ایم ایچ مجاہد کی درخواست پر سماعت کی جس میں ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد کے بارے میں نشاندہی کی گئی۔سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے جواب داخل کرا […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 any, By, child's, dictator, do, government, Judges, Never, of, SC, so, the, threatened, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ فوجی آمروں کے دور بھی دیکھے، کسی نے ہمارے خاندان اور بچوں کو دھمکی نہیں دی، دہشتگرد اور مافیا ایسا کرتے ہیں، نہال ہاشمی آپ کو ایسی کمیونٹی کا حصہ بننا مبارک ہو، جے آئی ٹی کی تشکیل سے متعلق رجسٹرار کو ہدایات ہم نے دیں، پانچ جون تک […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 arrested, attacked, Car, colleagues, including, Judges, nasheen, sajjada اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سپریم کورٹ کے جج جسٹس سردار طارق مسعود کی گاڑی پر حملے کے الزام میں سجادہ نشین عید گاہ پیر حسان حسیب الرحمان کو 6 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی گاڑی پر حملے کے الزام میں سجادہ نشین عید گاہ پیر حسان حسیب الرحمان اور ساتھیوں کے خلاف ایف […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 A. WORLD, By, courts, female, four, historic, India, Judges, record, run اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم

دنیا بھر کی اعلیٰ عدالتوں میں بڑے عہدوں پر مرد ججز تعینات ہیں، تاہم اس وقت بھارت کی سب سے پرانی اور اعلیٰ عدالتوں کی سربراہ خواتین ججز ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی، دہلی، کولکتہ اور چنائی کی ہائی کورٹس کی سربراہی خواتین ججز کررہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اندرابینر جی کی مدراس ہائی […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 ban, beefed, decision, Judges, of, security, suspension, travel, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

صدر ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندیوں کے فیصلے کو معطل کرنے والے ججوں کی سیکورٹی بڑھادی گئی ۔ امریکی میڈیا کے مطابق سان فرانسسکو کی عدالت کی جانب سےسفری پابندی کے فیصلے کی معطلی کو برقرار رکھنے والے تین ججوں کی سیکورٹی میں اضافہ ، ان ججوں کو ملنے والی دھمکیوں کے بعد کیا […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 ban, case, from, Judges, Lawyer, QUESTIONS, strict, travel, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سات مسلم ملکوں پر سفری پابندی سے متعلق سان فرانسسکوکی اپلیٹ کورٹ میں سماعت کے دوران محکمہ انصاف کے وکیل سے ججز نے سخت سوالات کیے۔کیا پابندی مذہبی امتیاز کے زمرے میں تو نہیں آتی؟پابندی زدہ ممالک کے شہری دہشت گردی میں ملوث ہیں توشواہد پیش کئے جائیں ؟ پابندی معطل کیے جانے کے عدالتی […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 answere, case, court, from, Judges, seeking, Tayyaba, the, torture, trial اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ نے طیبہ تشدد کیس سے متعلق ٹرائل کورٹ کے ججز عطا ربانی اور راجہ آصف سے جواب طلب کرلیا، سابق جج کی اہلیہ ماہین ظفر براہ راست تشدد کی ذمہ دار قرار دے دی گئیں،پولیس نے حتمی چالان تیار کرلیا۔ سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 Assar, be, By, Chouhan, Judges, Khamma!, of, on, today, what, will, written اہم ترین, خبریں, کالم

مرزا غالب نے اپنی سراپا ناز ( سر سے پائوں تک ناز و ادا اور غرور سے بھرپور )دوست سے ’’ پیش دستی‘‘ ( چھیڑ چھاڑ) کی اور جواباً ، اُس سراپا ناز نے مرزا صاحب کی ’’ دَھول دھپّا‘‘ سے تواضح کی تو اُنہوں نے کہا کہ … ’’ دَھول دھپّا ، اُس سراپا […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 case, in, Judges, leaks, Panama, parliament, PM's, question, speech, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیراعظم نواز شریف کے وکیل سے پارلیمنٹ میں تقریر پر سوالات کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ پہلے آپ نے کہا کہ کوئی غلط بیانی نہیں کی، بعد میں کہااگر غلط بیانی کی بھی تو اس کو استثنیٰ حاصل ہے ، کیا اس استثنیٰ کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ مخدوم علی خان بولے ’’پارلیمنٹ ہی […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 A, being, called, civil, court, coward, Fazlur, Judges, Rehman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سول عدالتوں کے ججز کو بزدل قرار دیا جارہاہے،ایسا تصور دے کر ملٹری کورٹس کا قیام ہمارے سول ججز کی توہین ہے ، ایسی عدالتیں قائم کرنا جہاں ملزم خوف کے عالم میں پیش ہو ، یہ بھی انصاف کے خلاف ہے ، […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 14, Judges, LHC, Oath, of, take اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: ہائی کورٹ کے 14 ایڈیشنل جج صاحبان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ ایڈیشنل جج صاحبان کی تقریب حلف برداری لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر اعلیٰ علدیہ کے جج صاحبان، معروف وکلا اور دیگر معززین بھی […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 ali, courage, create, Judges, justice, Mansoor, Shah, to اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس سید منصورعلی شاہ کاکہناہےکہ انصاف کیلئے ججز دلیری پیدا کریںاورجلد از جلد اور میرٹ پر فیصلے کریں،تاکہ عام آدمی کی زندگی میں آسانیاں پیداہو سکیں۔ سید منصورعلی شاہ نے جوڈیشل افسروں کےتربیتی کورس کےافتتاحی سیشن سےخطاب میں ججوں کو دلیری سےفیصلے کرنے اور کسی ڈر اور خوف کو خاطرمیں نہ لانے […]