counter easy hit

JUI

پیپلزپارٹی کی جے یو آئی (ف) کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ شپ کی پیشکش

پیپلزپارٹی کی جے یو آئی (ف) کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ شپ کی پیشکش

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی اور جمعیت علمااسلام (ف) کے درمیان چیرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے ناموں پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی اور قیوم سومرو پر مشتمل 2 رکنی وفد نے جے یو آئی (ف) کے رہنما عبدالغفور حیدری سے ملاقات کی اور اس دوران رضا ربانی نے جے یو […]

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں، عمران خان

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں۔ عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت نے پاکستان میں انتخابات میں شفافیت لانے کا تہیہ کر رکھا ہے، ہارس ٹریڈنگ کی وجہ سے […]

جے یو آئی کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج

جے یو آئی کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج

خیبر ایجنسی (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی کے لنڈی کوتل بازار میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ لنڈی کوتل بازار میں جے، یو، آئی ف کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف ہونے والی احتجاجی مظاہرین نے اقراء چوک سے باچا خان چوک تک مارچ کیا۔ […]

جے یو آئی کا عمران خان سمیت غیر حاضر اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحریک لانے کا فیصلہ

جے یو آئی کا عمران خان سمیت غیر حاضر اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحریک لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) جے یو آئی ف نے عمران خان سمیت قومی اسمبلی سے غیرحاضر تحریک انصاف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحریک پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تحریک انصاف کے دس ارکان کی چالیس دن سے غیر حاضری قومی اسمبلی میں ظاہر کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جے یو […]

لندن میں تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کے کارکنوں میں جھگڑا

لندن میں تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کے کارکنوں میں جھگڑا

لندن (یس ڈیسک) لندن میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں نے نعرے بازی کی، اس موقع پر دونوں جماعتوں کے کارکنوں ميں جھگڑا بھی ہوا اور مبینہ طور پر فضل الرحمان پر حملے کی کوشش بھی گئی۔ لندن میں جے یو آئی ف اور […]