counter easy hit

just

چینی کمپنی کو صرف کچرا اٹھانے کا ٹھیکہ ملا؛ ٹھکانے لگانا دوسری کمپنی کا کام ہوگا

چینی کمپنی کو صرف کچرا اٹھانے کا ٹھیکہ ملا؛ ٹھکانے لگانا دوسری کمپنی کا کام ہوگا

 کراچی: کراچی سے کچرا اٹھانے کا کام شروع کرنے والی چینی کمپنی کی ذمے داریوں میں کچرے کوٹھکانے لگانا شامل نہیں، اس کام کے لیے حکومت سندھ الگ سے کسی دوسری کمپنی کو ٹھیکہ دے گی جس کے لیے5اپریل کو انٹرنیشنل ٹینڈر جاری کیا جائے گا۔ ایک اندازے کے مطابق حکومت سندھ کو کچرے کو لینڈفل […]

صرف 5 گھنٹے میں نیویارک سے اسلام آباد پہنچنے والا مسافر بردار طیارہ

صرف 5 گھنٹے میں نیویارک سے اسلام آباد پہنچنے والا مسافر بردار طیارہ

ڈینور، کولوراڈو: امریکا کی نجی کمپنی ’’بوم ٹیکنالوجی‘‘ نے آواز سے دُگنی رفتار پر سفر کرنے والے مسافر بردار طیارے کا پروٹوٹائپ بنالیا ہے جس نے گزشتہ ہفتے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کرلی ہے۔ یہ کمرشل سپرسونک طیارہ آواز کے مقابلے میں 2.2 گنا زیادہ (ماک 2.2) یعنی 2334 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر […]

فیصل آباد پولیس، بسنت پر پابندی، 209 پتنگ باز گرفتار

فیصل آباد پولیس، بسنت پر پابندی، 209 پتنگ باز گرفتار

فیصل آباد میں پولیس بسنت پر پابندی روکنے میں ناکام آسمان پتنگوں سے بھرا رہا ہوائی فائرنگ سے شہر گونجتا رہا۔ افسران کی ڈانٹ ڈپٹ پرپولیس اہلکاروں نے گھروں میں داخل ہو کر209 پتنگ باز پکڑ لیے ہاتھ نہ انے والے پتنگوں بازوں کے والدین در لیے گئے۔ ڈور پھرنے سے دو نوجوان بھی زخمی […]

سید علی گیلانی نے بھارتی مذاکرات کو ڈراما قراردے دیا

سید علی گیلانی نے بھارتی مذاکرات کو ڈراما قراردے دیا

کشمیر یوں کی جدوجہد کی مسلسل حمایت کرنے پر حریت رہنماؤں نے پاکستانی حکومت، عوام اور پاک فوج سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت گزشتہ 7 دہائیوں سے مذاکرات کا ڈرامہ رچا رہاہے لیکن زمینی حقائق جوں کے توں ہیں۔ سعودی عرب کے اخبار کو دیئے گئے انٹرویو […]

ذرا پیچھے مڑ کر دیکھ لو

ذرا پیچھے مڑ کر دیکھ لو

1969 میں نوبیل امن حاصل کرنے والے ادارے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے منشور میں لکھا ہے ’’اگر آپ امن کے خواہش مند ہیں تو انصاف کاشت کیجیے مگر ساتھ ساتھ ایسے کھیت بھی تیار کیجیے جن میں زیادہ روٹی پیدا کی جاسکے ، ورنہ امن باقی نہیں رہے گا‘‘ یہ اعتراف کہ بھوک اور سماجی بدنظمی ایک […]

کرپشن بس ایک نعرہ ہے، لوگوں کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے، نثار

کرپشن بس ایک نعرہ ہے، لوگوں کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے، نثار

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے آج ملک میں اچھا کام کرنا مشکل اور برا کام کرنا آسان ہو گیا ہے، کرپشن بس ایک نعرہ ہے جس میں لوگوں کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد کے نواحی علاقے […]

آدم خور گڑیا خریدیئے، قیمت صرف 7 لاکھ روپے

آدم خور گڑیا خریدیئے، قیمت صرف 7 لاکھ روپے

واشنگٹن:  امریکہ کی ایک خاتون کو خیال آیا کہ کیوں نہ آدم خور ( زومبی)، خونخوار اور پراسرار گڑیائیں بناکر آن لائن فروخت کی جائیں۔ اب ان کا یہ کاروبار چل پڑا ہے اور وہ ایک گڑیا کو سات لاکھ روپے تک میں فروخت کررہی ہیں۔ ان کی کمپنی کا نام ٹوسٹڈ بین اسٹاک ہے۔ بین […]

کراچی میں 2 برسوں کے دوران تمام ٹارگٹ کلنگ صرف 15 پستولوں سے ہوئیں، پولیس

کراچی میں 2 برسوں کے دوران تمام ٹارگٹ کلنگ صرف 15 پستولوں سے ہوئیں، پولیس

کراچی: پولیس  نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر قائد میں ہونے والی تمام ٹارگٹ کلنگ میں صرف 15 پستول ہی استعمال ہوئے ہیں جن کے ذریعے ٹریفک پولیس اہلکار، سیاسی کارکنوں، فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ اور ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کی وارداتیں کی گئیں۔ یس نیوز کے مطابق کراچی پولیس نے نیا انکشاف کیا […]

صرف این ایس کی سنو!

صرف این ایس کی سنو!

یہ 2015 کے آخری مہینوں کی بات ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹرز قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں زور و شور سے جاری تھیں۔ پی سی بی کی دوسری منزل پر واقع پاکستان سپر لیگ کے شعبہ مارکیٹنگ میں سب اپنے اپنے کام میں مصروف تھے کوئی سر جھکائے، کوئی کمپیوٹر […]

پاکستانی بیلسٹک میزائل ’’شاہین III‘‘ صرف 3 منٹ میں دہلی کو تباہ کرسکتا ہےشاہین سوم بیلسٹک میزائل بھی پاکستان کی ان ہی کوششوں کا حامل ہے جس کا مقصد دفاعِ وطن کو ناقابلِ تسخیر بناتے ہوئے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینا ہے۔

پاکستانی بیلسٹک میزائل ’’شاہین III‘‘ صرف 3 منٹ میں دہلی کو تباہ کرسکتا ہےشاہین سوم بیلسٹک میزائل بھی پاکستان کی ان ہی کوششوں کا حامل ہے جس کا مقصد دفاعِ وطن کو ناقابلِ تسخیر بناتے ہوئے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینا ہے۔

کراچی: شاہین سوم (شاہین III) پاکستان کا جدید ترین درمیانی حدِ ضرب والا بیلسٹک میزائل (ایم آر بی ایم) ہے جس کی رینج 2750 کلومیٹر/ 1700 میل ہے اور یہ اپنے ہدف کو 22,226 کلومیٹر فی گھنٹہ (آواز سے 18 گنا زیادہ) تیز رفتاری سے تباہ کرسکتا ہے۔ اس رینج اور رفتار کا مطلب یہ ہے […]

الزامات کو ثبوت قرار دینے والی تحریک انصاف عدالت جا کر خاموش کیوں ہو گئی؟ (ن) لیگ

الزامات کو ثبوت قرار دینے والی تحریک انصاف عدالت جا کر خاموش کیوں ہو گئی؟ (ن) لیگ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے سوال اٹھایا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر الزامات کو ثبوت قرار دینے والی پی ٹی آئی عدالت جا کر خاموش کیوں ہو گئی؟ عمران خان غلط بیانی پر شرمندگی کا اظہار کریں۔ اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان […]

انصاف کب ملتا ہے؟

انصاف کب ملتا ہے؟

انور غازی کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو انصاف پر مرمٹتے ہیں اور کتنے بدنصیب ہوتے ہیں وہ جن کے قلم ایسے فیصلے لکھیں جوظلم پر مبنی ہوں۔ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم کو 19 سال بعد ٹھوس شواہد نہ ہونے کی بنا پر مقدمے سے بری […]

‘بلاول شادی کرکے سکینڈلز سے بچ جائیں گے بس چاچا سے پرہیز کریں’

‘بلاول شادی کرکے سکینڈلز سے بچ جائیں گے بس چاچا سے پرہیز کریں’

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی بلاول بھٹو کے سر پر سہرا دیکھنے کے خواہش مند نکلے، کہتے ہیں شادی سے متعلق بلاول کی بات پسند آئی، اپیکر اسمبلی نے ایک مشورہ بھی دے ڈالا۔ لاہور:  بلاول بھٹو کو دلہن کی تلاش ہے۔ چیئرمین پی پی پی کے ارادے جان کر سردار ایاز صادق […]

شادی صرف بہنوں کی مرضی سے کروں گا:بلاول بھٹو

شادی صرف بہنوں کی مرضی سے کروں گا:بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ جو لڑکی مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے اس کیلئے مشکل ہو سکتی ہے کیونکہ میری بہنوں کو راضی کرنا بہت مشکل کام ہے کراچی: بلاول بھٹو نے اپنے دل میں جگہ بنانے کا راستہ بتا دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ شادی کیلئے بہت آفرز ہیں ، […]

امریکی صدارتی انتخابات میں صرف چار دن باقی

امریکی صدارتی انتخابات میں صرف چار دن باقی

امریکی صدارتی انتخابات میں محض چار دن باقی رہ گئے ، ہلیر ی کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان عوام حمایت کا فرق بہت کم رہ گیا۔اس وقت مقبولیت میں ہلیری کلنٹن ٹرمپ سے تین پوائنٹس آگے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نےہلیری کی ای میل کی تفصیلات بھی جاری کرد ی ہیں۔ ہلیر ی کلنٹن […]

صرف ون ڈے ہی نہیں ٹیسٹ سکواڈ کا بھی حصہ بننا چاہتا ہوں :شرجیل خان

صرف ون ڈے ہی نہیں ٹیسٹ سکواڈ کا بھی حصہ بننا چاہتا ہوں :شرجیل خان

دورہ نیوزی لینڈ میں موقع ملا تو طویل دورانیئے کی کرکٹ میں سلیکشن کمیٹی کو مایوس نہیں کروں گا: اوپننگ بیٹسمین کراچی: قومی اوپنر شرجیل خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ملک کیلئے ٹیسٹ […]

’’بھارت خبردار‘‘ یہ ہاتھ صرف چوڑیاں پہننے کیلئے ہی نہیں بنے ۔۔ میں اسلحہ بھی اٹھا سکتی ہوں ۔۔۔! پاکستانی معروف خاتون نے دبنگ بیان دے دیا

لاہور  ( این این آئی) خوبرو اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ چوڑیاں پہننے والے اور مہندی لگانے والے ہاتھ اپنے وطن کے دفاع کے لئے اسلحہ بھی اٹھا سکتے ہیں ،خدا نخواستہ اگر پاک بھارت جنگ شروع ہوئی تو میں اپنے فوجی بھائیوں کے ساتھ اگلے مورچوں میں شہادت کا رتبہ حاصل کرنے […]

رینجرزاختیارات صرف کراچی تک محدود نہیں ہونے چاہیں، اعجاز الحق

رینجرزاختیارات صرف کراچی تک محدود نہیں ہونے چاہیں، اعجاز الحق

اسلام آباد(یس ڈیسک) مسلم لیگ (ضیاء)کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ رینجرزاختیارات صرف کراچی تک محدود نہیں ہونے چاہیں،رینجرز اختیارات کو اندرون سندھ تک توسیع دینا امن و امان کیلئے بے حد ضروری ہے،اگر پنجاب میں بھی ضرورت ہے تو وہاں بھی رینجرز بلائی جائے۔وہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے […]

1 3 4 5