اورنج لائن ٹرین کا عدالت کی عمارت پر کیا اثر ہوگا، جسٹس عظمت
سپریم کورٹ میں اورنج ٹرین منصوبہ کیس کی سماعت کے دوران میں جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیے کہ اورنج لائن ٹرین گزرنےکا عدالت کی عمارت پرکیااثرپڑے گا؟ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری ميں ارتعاش محسوس ہوگا، یہ نہ ہو کہ کیس کی سماعت کے دوران ٹرین کی آمد ورفت سےکم شدت کا زلزلہ محسوس […]