By Web Editor on May 10, 2018 chief, degrees, fake, justice, lawyers, notice, of, self, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے وکلا کی جعلی ڈگریوں کا از خود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ میں پائلٹس کی مبینہ جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے وکلاء کی جعلی ڈگریوں پر بھی از خود نوٹس لیتے ہوئے تمام بار کونسلز سے جواب طلب کر لیا۔ […]
By Web Editor on May 9, 2018 24, all, check, chief, finish, hours, in, justice, order, Peshawar, posts, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پشاور میں قائم تمام چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ میاں ثاقب نثار مختلف کیسز کی سماعت کے لیے پشاور پہنچے۔ نے حکم دیا کہ 2گھنٹے کے اندر اندر پشاور شہر میں قائم تمام رکاوٹیں ختم کی جائیں اور شہر میں بند کیے گئے تمام […]
By Web Editor on May 9, 2018 audit, chief, justice, of, petroleum, prices, products, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات پر بے تحاشا ٹیکسز کے اطلاق کے معاملے پر وزارت پٹرولیم و دیگر متعلقہ اداروں سے تحریری وضاحت طلب کر لی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فرانزک آڈٹ کروائیں گے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے […]
By Web Editor on May 9, 2018 allowed, Balochistan, chief, is, itself, justice, not, rule, to, Why اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بلوچستان کو خود سے حکمرانی کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی، وہاں کے لوگ سیاسی طور پر طاقت میں نہیں۔ سپریم کورٹ میں بلوچستان میں پانی کی قلت سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزرائے اعلیٰ ثناء اللہ زہری اور عبدالمالک بلوچ عدالت میں […]
By Web Editor on May 8, 2018 and, Bhakhi, chief, from, justice, non-electricity, notice, on, plant, power, production, Quaid e Azam, solar, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے قائداعظم سولر تھرمل اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مختلف مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے بھکی پاور پلانٹ اور قائداعظم سولر تھرمل پلانٹ سے بھلی کی پیداوار […]
By Web Editor on May 8, 2018 chief, harm, justice, leave, not, PIA, responsible, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ پی آئی اے کو نقصان پہنچانے کے ذمہ دار کو نہیں چھوڑیں گے۔ سپریم کورٹ میں پی آئی اے نجکاری کیس کی سماعت ہوئی۔ مشیر ہوا بازی سردار مہتاب عباسی اور سابق مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم عدالت میں پیش ہوئے۔ ماہر معاشیات فرخ سلیم نے پی آئی اے […]
By Web Editor on May 8, 2018 akhtar, as, court, Judge, justice, Munib, Oath, Supreme, the, took اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ جسٹس منیب اختر کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوئی، جس میں سپریم کورٹ کے ججز، ایڈوکیٹ جنرلز، پاکستان بار کے عہدیداروں […]
By Web Editor on May 5, 2018 6, chief, exterior, in, justice, killings, notice, of, the, took, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بلوچستان کے ضلع خاران میں 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ کیس کی سماعت 11 مئی کو کوئٹہ رجسٹری میں ہوگی، جس کے لیے چیف سیکریٹری بلوچستان اور آئی جی بلوچستان کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By Web Editor on April 30, 2018 Apex, chief, justice, not, of, positions, share, the, tolerance, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے کو ٹھیک کرنا ہے اور عہدوں کی بندر بانٹ بالکل برداشت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں بھاری تنخواہوں پر افسران کی تعیناتی سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ پی کے ایل آئی […]
By Web Editor on April 28, 2018 about, action, chief, clean, do, how, judiciary, justice, not, others, take, the, then, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ججوں سمیت سرکاری افسروں کی لگژری گاڑیوں کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر میں نے اپنے ادارے کو صاف نہ کیا تو دوسروں کے متعلق کیسے اقدامات اٹھا سکتا ہوں؟۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس […]
By Web Editor on April 25, 2018 chief, convoy, crashes, in, justice, Mansehra, of, pakistan, Pakistan's, several, shifted, vehicles, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مانسہرہ: بالا کوٹ جاتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکے قافلے میں جانے والی 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ چیف جسٹس پاکستان زلزلہ زدگان کی صورت حال کے جائزے کے لیے اسلام آباد سے بالا کوٹ جارہے تھے کہ مانسہرہ کے قریب پکوال چوک پر ان کے قافلے میں شامل 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا […]
By Web Editor on April 25, 2018 affected, areas, Balakot, chief, decided, earthquake, go, in, justice, nisar, Saqib, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زلزلہ متاثرین فنڈز کیس کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے بالاکوٹ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں زلزلہ متاثرین فنڈز کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے استفسار کیا […]
By Web Editor on April 24, 2018 chief, how, investigate, justice, made, NAB, Nawaz, Sharif, should, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں علم تھا کہ نیب مارشل لا کا قانون ہے لیکن غلطی یہ ہے کہ اس کو ختم نہیں کرسکے جب کہ نیب تحقیقات کرے کہ چیف جسٹس کو پہلے سیکرٹری قانون اور پھر جج کیسے بنایا گیا۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے کمرے میں صحافیوں سے غیر […]
By Web Editor on April 23, 2018 against, chief, Indian, justice, of, president, rejected, resolution, the, Vice اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی:بھارت کے نائب صدر وینکیانائڈو نے چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جمع کرائی گئی مواخذے کی تحریک کو مسترد کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف کانگریس سمیت اپوزیشن کی سات جماعتوں کے 71 اراکین کی جانب سے جمعہ کو مواخذے […]
By Web Editor on April 23, 2018 about, chief, justice, Khursheed, not, Shah, should, talk اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو ٹکراؤ کی باتیں نہیں کرنی چاہئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ عدلیہ حکومت ٹکراؤ کے نتائج سے خبردار کر دیا، حکومت اور عدلیہ […]
By Web Editor on April 23, 2018 "Let's, ban, chief, else, hear, If, justice, Nawaz, point, says, Sharif, someone, the, they اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولتے تو پابندی لگا دیتے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز لندن میں اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ دونوں سیاسی رہنما نیب ریفرنس کی سماعت کے لیے احتساب […]
By Web Editor on April 21, 2018 Ahsan, Al, and, ejaz, Falcon, Jawwani, justice اہم ترین, خبریں, کالم
مافیا ڈان توتورینا نے جج کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔ اس قتل کو یقینی بنانے کےلیے کئی مرتبہ ڈائنامائٹ سے دھماکے کرکے ریہرسل بھی کی گئی۔ مافیا ڈان نے حکم دیا کہ جج کو ’’ہائی وے 29‘‘ پر عبرت ناک موت دی جائے۔ اس کی گاڑی کو دھماکے سے اس طرح اڑایا جائے کہ آج […]
By Web Editor on April 21, 2018 Brahma, chief, Intermediate, intervention, justice, on, pakistan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اتائی ڈاکٹروں کےخلاف کیس کی سماعت کے دوران اتائی ڈاکٹرزکی مداخلت پر چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار برہم ہوگئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آپ کون ہیں، مفادعامہ کے اہم کیسز کی سماعت چھوڑ کر آپ کوکیوں سنوں۔ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کا کہنا تھا کہ ہمارےساتھ […]
By Web Editor on April 19, 2018 alone, better, cannot, chief, it, justice, system, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ریاست کی سب سے کم ترجیح عدلیہ ہے اور میں تنہا اس نظام کو درست نہیں کرسکتا۔ پشاور میں ضلعی بار کے صدور سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ لوگ تنقید کرتے ہیں ہم فیصلہ جلد اور قانون کے مطابق نہیں کررہے، […]
By Web Editor on April 19, 2018 Arrival, chief, court, For, justice, Peshawar, reached, Registry, Supreme, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے پشاور سپریم کورٹ رجسٹری آمد پر انصاف کی منتظر خاتون سپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئی اور دہائی دیتے ہوئے کہا کہ اسے انصاف فراہم کیاجائے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی آج پشاور سپریم کورٹ رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کیلئے آمد پر صوابی سے تعلق رکھنے […]
By Web Editor on April 19, 2018 chief, in, justice, khyber, orders, pakhtunkhwa, persons, police, security, to, unfamiliar, urom, withdraw اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور/ کوئٹہ / پشاور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے آئی جی خیبر پختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے سیکیورٹیواپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی خیبر پختونخوا سے مکالمے کے دوران کہا کہ ہم نے آپ کی […]
By Web Editor on April 18, 2018 bring, case; Mir, chief, employees, Geo, he, him, is, justice, Pay, shakil, Sick, sickif, stretch, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمن کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ پر تنقید دنیا بھر میں ہوتی ہے لیکن بے ہودہ نہیں کہا جاتا۔ سپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی تاہم میر شکیل الرحمن عدالت […]
By Web Editor on April 18, 2018 around, but, called, chief, Criticism, is, judiciary, justice, not, on, shameless, the, World اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدلیہ پر تنقید دنیا بھر میں ہوتی ہے لیکن بے ہودہ نہیں کہا جاتا۔ سپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی تاہم میر شکیل الرحمن عدالت میں آج بھی پیش نہیں ہوئے۔ وہ گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں بھی […]
By Web Editor on April 17, 2018 chief, disclosure, hideout, justice, luxury, notice, of, Official, ofthe Chief Justice, on, the, vehicles اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد:چیف جسٹس ثاقب نثار کے ازخود نوٹس پر لگژری گاڑیاں تہہ خانے میں چھپانے کا انکشاف ہوا ہے جس پر چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ معلوم کریں گاڑیاں چھپانے کا حکم کس نے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سرکاری اداروں کی […]