By Web Editor on October 16, 2017 ajmal, chief, Died, former, justice, mian اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق چیف جسٹس پاکستان،جسٹس اجمل میاں آج صبح کراچی میں انتقال کرگئے۔ان کے انتقال کے بعد چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی امور معطل کردیے۔ سابق چیف جسٹس کے اہل خانہ کے مطابق جسٹس (ر) اجمل میاں کا انتقال آج صبح ہوا۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد مصطفیٰ ڈی ایچ اے میں […]
By Web Editor on October 15, 2017 Bangladesh, chief, Dispute, government, in, judiciary, justice, leave, on, the, went اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بنگلادیش میں عدلیہ حکومت تنازع میں شدت آ گئی ہے اور چیف جسٹس چھٹی پر چلے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ نے نااہلی اور بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پرججوں کو ہٹانے کی ترمیم منظور کی تھی جسے سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا تھا۔ بنگلہ دیش کے پہلے ہندوچیف جسٹس سریندر کمار سنہا نے گذشتہ روز […]
By Web Editor on October 11, 2017 (retd), Chairman, charge, Iqbal, Javed, justice, NAB, of, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے چیئرمین نیب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ چیئرمین نیب کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سینئر نیب افسران سے ملاقاتیں کی جس میں انہوں نے نیب کے ماتحت جاری تمام ریفرنسز اور تحقیقاتی رپورٹس کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ گزشتہ روز قبل […]
By Web Editor on October 11, 2017 (R), Adhack, case, jilani, Judge, justice, kulbhushan, set, Tassadaq اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس میں جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کا ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کل با ضابطہ طور پر ایڈہاک جج کی تقرری بارے عالمی عدالت انصاف کو آگاہ کرے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان […]
By Web Editor on October 11, 2017 (retd), Chairman, charge, Iqbal, Javed, justice, NAB, of, take, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال آج بدھ کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ سابق چیئرمین قمر زمان چوہدری اپنے عہدے کی چار سالہ مدت پوری ہونے کے بعد منگل کو سبکدوش ہو گئے ہیں۔اس موقع پر نیب ہیڈ کوارٹرز میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام […]
By Web Editor on October 5, 2017 Down, justice, slow, system اہم ترین, خبریں, کالم
سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمدعلی شیخ نے کہا ہے کہ انصاف سستا ہے نہ ہی تیز ، میں اعتراض کرتا ہوں کہ سائلین کو جلد انصاف نہیں ملتا ۔ اس سماج میں اپنی مرضی سے جی بھی نہیں سکتے، ہمیں ہمیشہ غلط کو غلط کہنا چاہیے اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنا چاہیے۔ […]
By Web Editor on October 4, 2017 and, Anushay, are, children, For, his, justice, Nawaz, Rehman, waiting اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے آئی ٹی انوشے رحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف، ان کے بچے اور اسحاق ڈار انصاف کے منتظر ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انوشے رحمان نے کہا کہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی فیصلے کو چیلنج کیا تھا […]
By Web Editor on September 19, 2017 and, judiciary, justice اہم ترین, خبریں, کالم
زلزلے کے بعد اس کے آفٹر شاکس بھی آتے ہیں، کچھ ایسا ہی آفٹر شاکس پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد بھی آرہے ہیں بلکہ مسلسل ہی آ رہے ہیں اور یہ شاکس کسی اور کی طرف سے نہیں حکمران جماعت کے اپنے ہی رہنماؤں کی جانب سے دیے جار ہے ہیں۔ ایک بار پھر وزیر اعظم […]
By Web Editor on September 11, 2017 According, all, chief, Constitution, institutions, justice, Pay, responsibilities, should, state, the, their, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ریاست کے تمام اداروں کو اپنی زمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں اور ججز کو ہر قسم کے اثر و رسوخ سے آزاد ہونا چاہیے۔ نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا […]
By Web Editor on September 5, 2017 A, Baghdadi, justice, of, quick, story اہم ترین, خبریں, کالم
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ شہر بغداد میں ایک شیخ اور اس کا مرید ساتھ ساتھ رہتے تھے۔ایک بار انھوں نے کسی دوسرے ملک کی طرف سفر کیا۔راستے میں ایک شہر آیا اور انھوں نے سفر کی تھکن اتارنے کے لیے ایک رات کے پڑاؤ کا فیصلہ کیا۔شدید بھوک ستا رہی تھی۔مگر دونوں یہ دیکھ کر […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 A, against, asif, assembly, become, justice, Khosa, National, reference, Saeed, sign, speaker اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے پاناما بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف ریفرنس معمہ بن گیا ہے۔ 5 صفحات پر مشتمل ریفرنس کی کاپی منظر عام پر آگئی لیکن سپریم جوڈیشل کونسل کے ذرائع، اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اور اسپیکر کے دفتر نے ایسا کوئی ریفرنس دائر کیے جانے کی […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 A, against, asif, bar, conspiracy, is, judiciary, justice, Khosa, reference, SC, the, there اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پاناما بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کے ریفرنس کو عدلیہ کے خلاف سازش قرار دے دیا۔ سیکرٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ نے کہا کہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس سپریم کورٹ کے خلاف بہت بڑی سازش اور […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 A, against, asif, assembly, filed, justice, Khosa, National, reference, Saeed, speaker اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت […]
By MH Kazmi on August 8, 2017 against, appointment, challenged, ejaz ul ahsan, justice, NAB, nawaz-sharief, of, reference اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: سپریم کورٹ کے حکم پر شریف خاندان کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) میں ریفرنس کی نگرانی کے لیے عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کی تعیناتی کو چیلنج کردیا گیا۔ شریف خاندان کی جانب سے بیرسٹر ظفر اللہ خان نے سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں کہا ہے کہ عدالت […]
By F A Farooqi on July 29, 2017 Azam, chudhary, France, heritage, imran khan, June, justice, killed, lahore, model, Muhammad, pakistan, Paris, shahda, Sharif family تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ سے) سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کی جانب سے متفہ طور پر نواز شریف کا نا اہل قرار پانا ایک تاریخی فیصلہ ہے جس پر ممبرز جے آئی ٹی عدلیہ اور قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ اللہ نے ایک خائن سے قوم کی جان چھڑائی اب ان شا اللہ سانحہ ماڈل […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 Abuse, chief, in, justice, multan, notice, of, order, Panchayat, took اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیف جسٹس پاکستان نے ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔ گزشتہ روزملتان کے علاقے راجہ پور میں پنچایت نے لڑکی سے زیادتی کے بدلے زیادتی کا حکم دیا تھا جس پر متاثرہ لڑکی کے بھائی نے 16 سالہ لڑکی سے زیادتی کی۔ چیف […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 Ahsan, decision, do, ejaz, JIT, justice, make, not, on, report, ul اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ہم فیصلے کے وقت جے آئی ٹی رپورٹ نہیں بلکہ دستاویزات کا معائنہ کریں گے :کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کا آغاز ہوگیا ۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے ۔ کیس کی سماعت کا آغاز ہوا تو […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 as, case, chief, cope, justice, of, pakistan, Panama, soon, the, to, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ ہم پاناما کیس کو جلد از جلد نمٹانا چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ عدالت میں متعدد مقدمات زیر التوا ہیں اس لیے ہم […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 as, asif, chief, court, justice, Oath, of, Saeed, Supreme, the, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں جسٹس دوست محمد خان نے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے حلف لیا۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اٹارنی جنرل اور رجسٹرار نے بھی شرکت کی۔ جسٹس […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 entities, If, justice, League, legal, make, mehmood, N, obstruction, of, Qureshi, Shah, support, the, we, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگرمسلم لیگ (ن) پاناما معاملے پرانصاف کی راہ میں رکاوٹ بنی تو ہم قانونی اداروں کا ساتھ دیں گے۔ ملتان جیل کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاناما پیپرکی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی سپریم […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 Acting, as, asif, chief, justice, Khosa, Oath, Saeed, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئیر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار سرکاری دورے پر چین گئے ہیں جس کے باعث ان کی وطن واپسی تک سینئیر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 justice, sovereignty اہم ترین, خبریں, کالم
اُس کے منہ سے نکلا ہوا فقرہ آتش فشاں کی طرح پھٹا اور میرے اندر دھواں بھر گیا ‘مجھے لگا جیسے کسی نے میرے سانس کی نالی پر ہا تھ رکھ دیا ہو ‘میرے دیدے حیرت سے پھیل گئے میں نے بے یقینی کے عالم میں اُس کی طرف سوالیہ نظروں سے دیکھا اور پوچھا […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 anger, chief, do, guided, journalists, justice, not, the, to, use, word اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
میں برہم نہیں ہوتا یہ میری آبزرویشن ہے ، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے صحافیوں کو ہدایت کی ہے کہ میرے حوالے سے برہمی کا لفظ استعمال نہ کیا کریں۔ منگل کو ایک سماعت […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 akhtar, apologized, case, hear, justice, Kayani, Mohsin, Tayyaba, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آپ نے راجا خرم کیخلاف محکمانہ کارروائی کی ہے اس لئے کیس نہ سنیں ، ملزم کے وکیل کی جسٹس محسن اختر کیانی سے درخواست اسلام آباد: کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر مبینہ طور پر ایڈیشنل سیشن جج اور ان کی اہلیہ کے تشدد کے مقدمے نے نیا موڑ لے لیا ۔ جسٹس محسن اختر […]