counter easy hit

justin

معروف گلوکار جسٹن بیبر کی امریکی ماڈل سے منگنی

معروف گلوکار جسٹن بیبر کی امریکی ماڈل سے منگنی

معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین سے منگنی کرلی۔ رپورٹس کے مطابق 24 سالہ جسٹن بیبر نے بہاماس کے ایک ریسٹورنٹ میں 21 سالہ ماڈل کو شادی کی پیشکش کرتے ہوئے انگوٹھی پہنا کر منگنی کی۔ خبر میں مزید بتایا گیا کہ جسٹن بیبر کے گارڈز نے ریسٹورنٹ میں موجود […]

دیوالی مبارک کہنے پر جسٹن ٹروڈو کو تنقید کا سامنا

دیوالی مبارک کہنے پر جسٹن ٹروڈو کو تنقید کا سامنا

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو ہندوؤں کو مذہبی تہوار پر ’دیوالی مبارک‘ کہنے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے دو روز قبل ٹوئٹر پر دیوالی کی ایک تقریب میں شرکت کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہندوؤں کو ’دیوالی مبارک‘ لکھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر موجود ہندوؤں […]

کینیڈین وزیراعظم نے مستحق افراد میں امداد تقسیم کی

کینیڈین وزیراعظم نے مستحق افراد میں امداد تقسیم کی

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹورنٹو میں پاکستانی تنظیم کے زیراہتمام رمضان مبارک میں مستحق افراد کو خوراک کی تقسیم کی مہم میں حصہ لیا۔جسٹن ٹروڈو اپنے وزرا اور ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ مسلم ویلفیئر سینٹر کے کیمپ گئے اور اپنے ہاتھوں سے اشیائے خوردونوش کےتھیلے بنائے۔وزیراعظم نے مسلم کینیڈینز کی طرف سے رمضان […]

جسٹن ٹروڈو کی پرانی تصاویر کے چرچے

جسٹن ٹروڈو کی پرانی تصاویر کے چرچے

جسٹن ٹروڈو کی پرانی تصاویر کے چرچے کنیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا چرچا دنیا بھر میں ہے — فوٹو/ رائٹرز کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ویسے ہی اپنے انداز اور لُکس کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں اور اب سوشل میڈیا پر ان کی ماضی کی چند تصاویر بھی […]

معروف کینیڈین سنگر جسٹن بیبر کی شاہ خرچیاں

معروف کینیڈین سنگر جسٹن بیبر کی شاہ خرچیاں

معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کو جہاں اتنی کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے، وہیں ان کی شاہ خرچیاں کی آسمان پر ہیں ۔ گزشتہ روزجسٹن بیبر نے اپنے دوستوں کے ہمراہ برگر کھانے کے لیے ایک ہزار پاؤنڈسے زائد خرچ کرڈالے۔ 22سالہ سنگرجسٹن بیبر نے اپنی پانچ دوستوں کے ہمرا […]