counter easy hit

k Electric

کے الیکٹرک کو وزیراعظم کی شاباشی و تھپکی

کے الیکٹرک کو وزیراعظم کی شاباشی و تھپکی

اِن دِنوں کراچی میں آگ برساتے سورج کے غصے کے سامنے کراچی کے عوام پہلے ہی بے کس و مجبور ہیں اور بلبلا اُٹھے ہیں تو وہیں کراچی میں ایک عرصے سے وفاق کی لے پالک لاڈلی بدتمیز اور بے حیاکے الیکٹرک کاہر ایک گھنٹے بعد تین گھنٹوںکی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل دورانیے کی […]

کراچی لوڈ شیڈنگ؛ کے الیکٹرک کو جتنی گیس چاہیے اسے ملے گی، وزیر اعظم

کراچی لوڈ شیڈنگ؛ کے الیکٹرک کو جتنی گیس چاہیے اسے ملے گی، وزیر اعظم

کراچی: وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے مسائل حل کردیئے ہیں اور آج سے کے الیکٹرک کو مطلوبہ گیس کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرِصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں گورنر سندھ محمد زبیر، مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وفاقی […]

کے الیکٹرک کی نجکاری، شنگھائی الیکٹرک اور وفاق سے جواب طلب

کے الیکٹرک کی نجکاری، شنگھائی الیکٹرک اور وفاق سے جواب طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کے الیکٹرک کی نجکاری سے متعلق درخواست پر شنگھائی الیکٹرک، کراچی الیکٹرک اور وفاق سے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان، جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میںسپریم کورٹ کے3 رکنی بنچ نے کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے دوران […]

عدم ادائیگی کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، کے الیکٹرک

عدم ادائیگی کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، کے الیکٹرک

کے الیکٹرک انتظامیہ نے اعتراف کیاہے کہ شہر کے چالیس فیصد علاقے میں سوفیصد بلوں کی عدم ادائیگی اور دیگر وجوہات کے بنیادپر لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ چیف ڈسٹریبوشن آفیسر کادعویٰ ہے کہ شہر بھر میں سحراور افطار کے اوقات میں بلاتعطل بجلی فراہم کررہے ہیں۔ سندھ اسمبلی کی کے الیکٹرک سے متعلق پارلیمانی کمیٹی […]

جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دے دی

جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دے دی

شہر میں ایمرجنسی نافذ کر کے کے الیکٹرک کی انتظامیہ کو فوری طور پر حراست میں لیا جائے :حافظ نعیم الرحمان کراچی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کے الیکٹرک کے خلاف آئینی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ، ان کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی نافذ کرکے کے الیکٹرک کی […]

سندھ ہائی کورٹ کا کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی

سندھ ہائی کورٹ کا کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی

کراچی کے شہریوں کی فریاد آخر کار سن لی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ نےکے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام کو 29 مئی کو طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت خان کی سربراہی میں بینچ نے کراچی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے متعلق درخواست […]

کے الیکٹرک کی رمضان میں لوڈ شیڈنگ کم کرنے کی یقین دہانی

کے الیکٹرک کی رمضان میں لوڈ شیڈنگ کم کرنے کی یقین دہانی

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بجلی کے بریک ڈائون کے باعث عوام گرمی میں تڑپتے ہیں، فنی مسائل گرمیوں سے پہلے حل کرنے چاہیےتھے، کے الیکٹرک نے رمضان میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے کےالیکٹرک کےاعلیٰ وفد سے ملاقات کی۔انہوں نے کہا […]

کے الیکٹرک کا گھنٹوں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اعتراف

کے الیکٹرک کا گھنٹوں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اعتراف

ناں ناں کرتے ۔۔کے الیکٹر ک مان ہی گئی اورآدھے سے زائد کراچی میں تین سے چار گھنٹے اور بقیہ علاقوں میں 7 گھنٹےغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اعتراف کر ہی لیا۔ کراچی میں مرمت ،ٹیکنیکل فالٹ اور فیڈر ٹرپنگ کے نام پر بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔متاثرہ علاقوں میں ملیر، شاہ فیصل […]

کے الیکٹرک نے بجلی کی پیداواری صلاحیت مزید کم کردی

کے الیکٹرک نے بجلی کی پیداواری صلاحیت مزید کم کردی

 کراچی: کے الیکٹرک نے قدرتی گیس کی فراہمی میں کمی کو بنیاد بناکر بجلی کی پیداواری صلاحیت میں نمایاں کمی کردی ہے اور پورے شہر میں طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے جبکہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی مرحلہ وار لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ کے الیکٹرک نے قدرتی گیس کی […]

کے الیکٹرک کا پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز

کے الیکٹرک کا پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز

کے الیکٹرک نے پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن کے تعمیراتی کام کا آغاز کردیا ہے۔ کے الیکٹرک نے 220 KVڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائنز سمیت پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز کردیا ہے، جس میں سرمایہ کاری کا تخمینہ  71ملین ڈالر ہے۔ 11ایکڑ رقبے پر محیطKV220 کے پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن کی گرائونڈ بریکنگ […]

نیپرا نے اضافی بلنگ پر کے الیکٹرک کو کلین چٹ دے دی

نیپرا نے اضافی بلنگ پر کے الیکٹرک کو کلین چٹ دے دی

شہریوں سے اضافی بلنگ کے معاملےپرنیپرا نے کے الیکٹرک انتظامیہ کو غلطی کی سزا دینے کی بجائے اپنا فیصلے بدلتےہوئے اسے کلین چٹ دے دی ۔ ‘کے الیکٹرک کے ڈپٹی جنرل منیجر نے فیلڈ اسٹاف کو ای میل کے ذریعے صارفین کو اضافی بھاری بلنگ کی ہدایات جاری کیں، یہ شکایات 2012 میں نیپر ا […]

کے الیکٹرک نے نجکاری معاہدے کی خلاف ورزی کی، شوکاز نوٹس جاری کرینگے، نیپرا

کے الیکٹرک نے نجکاری معاہدے کی خلاف ورزی کی، شوکاز نوٹس جاری کرینگے، نیپرا

اسلام آباد : نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے نجکاری معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیداوار، ترسیل اور تقسیم کا نظام بہتر نہیں کیا، سستی بجلی خرید کر مہنگے داموں فروخت کی گئی، عید الفطر کے بعد شو کاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔ گزشتہ دنوں کراچی میں قیامت خیز گرمی کی […]

نیپرا نے کراچی میں بجلی بحران کا ذمہ دار ’’کے الیکٹرک‘‘ کو قرار دیدیا

نیپرا نے کراچی میں بجلی بحران کا ذمہ دار ’’کے الیکٹرک‘‘ کو قرار دیدیا

اسلام آباد : نیپرا نے کے الیکٹرک سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کراچی میں بجلی بحران کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں بجلی بحران پر کے الیکٹرک سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ […]

خواجہ آصف کا کے الیکٹرک کا معاملہ سپریم کورٹ لے جانے کا اعلان

خواجہ آصف کا کے الیکٹرک کا معاملہ سپریم کورٹ لے جانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیرپانی و بجلی خواجہ آصف نے اعلان کیا ہے کہ کے الیکٹرک کے معاملے کو سپریم کورٹ میں لے جارہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہمارا کسی نجی ادارے کو دوبارہ حکومتی تحویل میں لینے کا مقصد نہیں جب کہ کے […]

ضرورت پڑنے پر کے الیکٹرک کا کنٹرول سنبھالنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عابد شیرعلی

ضرورت پڑنے پر کے الیکٹرک کا کنٹرول سنبھالنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عابد شیرعلی

, اسلام آباد : وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ملک میں کہیں بھی جبری لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی جب کہ کے الیکٹرک کے 650 میگاواٹ فراہم کر رہے ہیں اگر اسے ٹیک اوور بھی کرنا پڑے تو یہ بھی کریں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے باہر میڈیا سے […]

ارے واہ ..!! کے الیکٹرک کا 6 ماہ میں سو فیصد اضافی منافع. ….؟؟

ارے واہ ..!! کے الیکٹرک کا 6 ماہ میں سو فیصد اضافی منافع. ….؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم azamazimazam@gmail.com آج یقینایہ خبر کے الیکٹرک کی بجلی استعمال کرنے والے اہلیانِ کراچی کے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لئے حیران کُن ہوگی اوراِن پر یہ خبر بجلی بن کر گری ہوگی کہ معمول کی لوڈشیڈنگ کے علاوہ شہرِ کراچی کو گھنٹوں گھنٹوں اندھیروں میں ڈبونے والے ادارے ”کے […]