بڑی خوشخبری: پاکستان کو پہلی بار ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی، ٹورنامنٹ کب شروع ہو رہا ہے؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کو پہلی مرتبہ کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی ہے ،لاہور 12 جنوری سے کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارتی کبڈی فیڈریشن نے بھی ہاں کر دی ہے۔ بھارت علاوہ ایران ،امریکہ ،آسٹریلیا اورکینیڈا بھی شریک ہوں گے . کینیا ، […]