جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں انیس قائم خانی پر فرد جرم عائد
حیدرآباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی پر فرد جرم عائد کردی تاہم انیس قائم خانی نے صحت جرم سے انکار دیا۔ پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی حیدرآباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان کے […]