counter easy hit

Kalabagh

میانوالی سے بڑی خبر : نئے نواب آف کالا باغ منتخب ۔۔۔۔ کس شخصیت کی دستار بندی کر دی گئی ؟

میانوالی سے بڑی خبر : نئے نواب آف کالا باغ منتخب ۔۔۔۔ کس شخصیت کی دستار بندی کر دی گئی ؟

میانوالی (ویب ڈیسک) نواب آف کالاباغ ملک ادریس خان مرحوم کی وصیت کے مطابق ان کے بڑے بھتیجے ملک امیر محمد خان کی دستار بندی کر کے انہیں کالاباغ کا نواب اور اعوان قبیلے کا سردار بنا دیا گیا۔ نواب ملک امیر محمد خان کی دستار بندی نواب ملک وحید خان نے کی۔ Post Views […]

بریکنگ نیوز: تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت بڑے سیاسی مخالف نواب آف کالاباغ کو کیوں منانے کی کوشش کر رہی ہے؟ انہیں کونسا اہم عہدہ دیا جانےوالا ہے؟ خبرآگئی

بریکنگ نیوز: تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت بڑے سیاسی مخالف نواب آف کالاباغ کو کیوں منانے کی کوشش کر رہی ہے؟ انہیں کونسا اہم عہدہ دیا جانےوالا ہے؟ خبرآگئی

موسی خلد; انتہائی با وثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے اعلیٰ عہدیداران کی طرف سے کالاباغ کی نواب فیل کو ایک مرتبہ پھر منا نے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا کہ نواب ملک وحدب خان کو مشرع برائے وزیر اعظم اور پنجاب مںر […]

کالا باغ ڈیم ہر صورت بننا ہے، چیف جسٹس

کالا باغ ڈیم ہر صورت بننا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ یہ ڈیم ہر صورت بننا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سابق چیئرمین واپڈا شمس الملک عدالت میں […]

کالا باغ ڈیم ضروت بن چکا، سیاست نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین پاکستان عوامی لیگ

کالا باغ ڈیم ضروت بن چکا، سیاست نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین پاکستان عوامی لیگ

کالا باغ ڈیم ضروت بن چکا، سیاست نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین پاکستان عوامی لیگ چھوٹے ڈیموں کا قیام سب سے اھم ترجیح ھے ،چوہدری ناصر محمود راولپنڈی: (پ.ر) پاکستان عوامی لیگ کے چیئرمین چوہدری ناصر محمود نے کہا ھے کہ پاکستان میں پانی کے بحران کو حل کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا […]

پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر کالا باغ ڈیم کی مخالفت کردی

پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر کالا باغ ڈیم کی مخالفت کردی

کراچی: پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر کالاباغ ڈیم کی مخالفت کردی۔۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارے ہوتے ہوئے کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پانی کا بحران شدید ہونے کا خدشہ ہے۔حالیہ صورتحال میں پاکستان میں پانی کی کمی کا بحران تیزی سے شدت اختیار کر رہا ہے۔ […]

کالاباغ ڈیم بنانے میں ناکامی آبی بحران کی وجہ قرار

کالاباغ ڈیم بنانے میں ناکامی آبی بحران کی وجہ قرار

لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سندھ اور ملک کے دیگر حصوں میں پانی کی شدید قلت کی وجہ کالاباغ ڈیم بنانے میں ناکامی کو قرار دیا ہے۔ لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید، سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل نے کہا کہ بلاشبہ سندھ میں پانی دستیابی کی […]

کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور: کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے اور درخواست میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا گیا ہے۔ مقامی وکیل علم الدین غازی نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے درخواست دائر کی جس […]

’’گورا باغ/ کالا باغ ڈیم اور بابا ٹلّ ؟‘‘

’’گورا باغ/ کالا باغ ڈیم اور بابا ٹلّ ؟‘‘

میرے دوست بابا ٹلّ کل رات میرے خواب میں آگئے اور اپنے گلے میں لٹکا ٹلّ بجائے بغیر میرے ڈرائنگ روم میں میرے سامنے پڑے سِنگل صوفے پر بیٹھتے ہی اُنہوں نے کہا کہ ’’ اثر چوہان صاحب! 6 اگست 2016ء کو وزیراعلیٰ سندھ سیّد مُراد علی شاہ نے کہا تھا ’’ کالا باغ ڈیم […]

فیصل آباد میں گیس بندش، ملتان میں پولیس کیخلاف احتجاج، کالاباغ ڈیم کی حمایت میں ریلی

فیصل آباد میں گیس بندش، ملتان میں پولیس کیخلاف احتجاج، کالاباغ ڈیم کی حمایت میں ریلی

فیصل آباد (یس ڈیسک) گیس کی بندش اور دیگر مسائل نے لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے کے لیے مجبور کر دیا۔ فیصل آباد کے علاقے شاداب کالونی کے مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے جھنگ روڈ بلاک کر دیا۔ مظاہرے میں عورتیں اور بچے چولہے اور برتن اٹھا کر شریک ہوئے۔ لوگوں نے حکومت اور سوئی […]