counter easy hit

Kalamum

بیگم کلثوم نواز اس وقت کس حال میں ہیں؟

بیگم کلثوم نواز اس وقت کس حال میں ہیں؟

لندن: ملک بھر میں انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم دوسری جانب نواز شریف کی اہلیہ سے صحت سے متعلق بیٹے حسن نواز کا کہنا ہے کہ والدہ کی طبیعت میں تھوڑی سی بہتری آئی ہے لیکن وہ تاحال وینٹی لیٹرپر ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق حسن نواز نے بتایا کہ ان کی […]

آرمی چیف بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو

آرمی چیف بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیگم کلثوم نواز اوران کے اہل خانہ کے لیے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان […]

کلثوم نواز کے خلاف درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی

کلثوم نواز کے خلاف درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔ پی پی امیدوار فیصل میر نےلاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ درخوست میں کہا گیا کہ کلثوم نواز اپنے درست مالی گوشوارے فراہم کرنے اور بالواسطہ یا بلاواسطہ اپنے زیراستعمال […]