counter easy hit

Kalsoom

میاں نواز شریف پر بیگم کلثوم نواز کا اثرورسوخ۔۔۔مرحومہ کے حوالے سے برطانوی اخبارکاناقابل یقین انکشاف

میاں نواز شریف پر بیگم کلثوم نواز کا اثرورسوخ۔۔۔مرحومہ کے حوالے سے برطانوی اخبارکاناقابل یقین انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک)برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ مرحومہ کلثوم نواز پرخصوصی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک پر تین بار حکمرانی کرنے والے نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کا نواز شریف اوران کی جماعت مسلم لیگ نون پر گہرا اثرورسوخ تھا جس نے ملک […]

خواجہ حارث بیگم کلثوم نواز کا جنازہ پڑھ کر باہر نکلے تو لیگی کارکنوں نے کیوں گھیر لیا؟

خواجہ حارث بیگم کلثوم نواز کا جنازہ پڑھ کر باہر نکلے تو لیگی کارکنوں نے کیوں گھیر لیا؟

لاہور (ویب ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کو گزشتہ روز سپرد خاک کردیا گیا ہے، ان کی نماز جنازہ جاتی امرا میں ادا کی گئی جہاں بہت سے جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے لیکن سب سے حیران کن صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی جب نیب ریفرنسز میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نماز جنازہ […]

میاں صاحب بولے : تم ایسے بیان دے کر مجھے وزیراعظم ہاؤس سے نکلوا دو گی ۔۔۔۔بیگم کلثوم نواز نے ایک اخبار کو ایسا کیا بیان دیا تھا ؟ خاتون صحافی نے پورا واقعہ بیان کر دیا

میاں صاحب بولے : تم ایسے بیان دے کر مجھے وزیراعظم ہاؤس سے نکلوا دو گی ۔۔۔۔بیگم کلثوم نواز نے ایک اخبار کو ایسا کیا بیان دیا تھا ؟ خاتون صحافی نے پورا واقعہ بیان کر دیا

لاہور( ویب ڈیسک) میں کلثوم نواز کو آنٹی کہا کرتی تھی اور جب وہ میاں صاحب کی بات کرتی تھیں تو تمہارے انکل کہہ کر بات کرتی تھیں۔ بیگم کلثوم نواز اہنے شوہر میاں نواز شریف سے بہت محبت کرتی تھیں اور میاں صاحب بھی کلثوم نواز سے بہت کرتے تھے کیوںکہ ایک دفعہ معروف […]

بیگم کلثوم نواز کا علاج جاری ہے

بیگم کلثوم نواز کا علاج جاری ہے

لاہور: لندن میں بیگم کلثوم نواز کا علاج جاری ہے جبکہ نوازشریف اور مریم نوا ز اڈیالہ جیل میں ہیں تاہم گزشتہ روز حسین نواز نے خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ ان کی والدہ کو ہوش آ چکاہے او ر وہ اشاروں میں بات بھی کرتی ہیں جبکہ پہنچانتی بھی ہیں تاہم اب لندن میں […]

‏میری والدہ کلثوم نواز اب ہوش میں ہیں، حسین نواز

‏میری والدہ کلثوم نواز اب ہوش میں ہیں، حسین نواز

‏میری والدہ کلثوم نواز اب ہوش میں ہیں ‏والدہ نے آنکھیں اسی روزکھولی تھیں جس روز میاں صاحب پاکستان گئے تھے میری والدہ ہونٹ اور ہاتھ پاؤں ہلا سکتی ہیں، لوگوں کو پہچانتی ہیں میری والدہ سر کے اشارے سے ہاں، ناں میں جواب دے سکتی ہیں ‏والدہ کا علاج جاری ہے، ڈاکٹروں کی ٹریٹمنٹ […]

کلثوم نواز نے 30 دن بعد پہلی بار آنکھیں کھول دیں

کلثوم نواز نے 30 دن بعد پہلی بار آنکھیں کھول دیں

لندن: مریم نواز کا کہنا ہے کہ 30 دن میں پہلی بار امی نے آنکھیں کھولی ہیں تاہم یہ نہیں معلوم کہ انہوں نے ہمیں پہچانا یا نہیں۔ مریم نواز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا30  دن میں پہلی بار امی نے آنکھیں کھولی ہیں تاہم یہ […]

بیگم کلثوم نواز کی دوسری بیٹی اسما نواز اس وقت کہاں ہے؟

بیگم کلثوم نواز کی دوسری بیٹی اسما نواز اس وقت کہاں ہے؟

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ہے اور وہ لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی حالت ابھی تشویشناک ہے اور ان کی طبیعت میں بہتری آنے کے بعد ان کا وینٹی لیٹر ہٹا جائے گا ،اس […]

والدہ کلثوم نواز کی حالت نازک ہے، حسین نواز

والدہ کلثوم نواز کی حالت نازک ہے، حسین نواز

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کلثوم نواز کی حالت نازک ہے اور ایسے میں لوگ ابہام کی باتیں کر کے ان کے خاندان کو دکھ پہنچا رہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز کا کہنا تھا کہ ان کے والد […]

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کی دعا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کی دعا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کی دعا کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے لکھا، ‘ہماری دعائیں بیگم کلثوم نواز کے ساتھ ہیں، اللہ انہیں شفائے کاملہ عطا […]

کلثوم نواز کی نااہلی

کلثوم نواز کی نااہلی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلثوم نواز کی اہلیت کے معاملے پر وفاق، چیف الیکشن کمشنر اور اسلامی نظریاتی کونسل کو دوسری بار نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کلثوم نواز کی نااہلی سے متعلق دائر رٹ پٹیشن پر سماعت کی عدالت نے کلثوم نواز […]

نیب ریفرنسز فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم،

نیب ریفرنسز فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم،

نیب ریفرنسز فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم، نواز شریف، مریم نواز، کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن جانا چاہتے ہیں تو درخواست دیں، ”اگر زبانی بھی درخواست کی جائے تو اجازت دیں گے” چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو سابق وزیراعظم اور پاکستان […]

کلثوم نواز کے منہ بولے بھائی سینیٹر تنویر خان کی مشکلات میں اضافہ

کلثوم نواز کے منہ بولے بھائی سینیٹر تنویر خان کی مشکلات میں اضافہ

راولپنڈی: راولپنڈی کا حلقہ پی پی 13 پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے اُن چند حلقوں میں شامل ہے جہاں 2013ء کے عام انتخابات میں مسلم لیگ نون کے اُمیدوار کو تحریکِ انصاف کے اُمیدوار کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کی جانے والی حالیہ حلقہ بندیوں کے نتیجے میں اس حلقے کے علاقوں […]

این اے 120 سے خاتون اول کلثوم نواز کیلئے بُری خبر

این اے 120 سے خاتون اول کلثوم نواز کیلئے بُری خبر

لاہور: موجودہ قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے میں صرف 2 دن باقی ہیں، لیکن حلقہ این اے 120 سے منتخب رکن قومی اسمبلی سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز بوجہ علالت 7 ماہ 10 دن بعد بھی اپنی رکنیت کا حلف نہ اٹھاسکیں۔ سابق خاتون اول اپنے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے روز […]

’’ مریم نواز نے بیگم کلثوم نواز کے بارے میں پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی

’’ مریم نواز نے بیگم کلثوم نواز کے بارے میں پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی

’’  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہمنا مریم نواز نے اپنی والدہ کی دعائے صحت کے لیے خصوصی اپیل کر دی۔۔مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ تمام چاہنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ میری والدہ کے لیے ماہ رمضان میں خصوصی […]

بیگم کلثوم نواز کی سرجری آج ہوگی، حسین نواز کی قوم سے دعا کی اپیل

بیگم کلثوم نواز کی سرجری آج ہوگی، حسین نواز کی قوم سے دعا کی اپیل

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز لندن پہنچ گئی، این اے 120 میں کامیابی پر نواز شریف نے مریم نواز کو شاباش اور مبارک باد دی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کی آج پھر سر جری ہوگی۔ انہوں نے قوم سے […]

شہباز شریف کی کلثوم نواز کو جیت پر مبارکباد

شہباز شریف کی کلثوم نواز کو جیت پر مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے این اے 120 میں کامیابی پر بیگم کلثوم نواز کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی جیت مسلم لیگ ن کی قیادت اور کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے، انھوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن نے ثابت کر دیا ہے […]

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے بینچ 11 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکور ٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں نیا بینچ تشکیل دیا گیا ہے جس میں جسٹس […]

شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لاہور سے لندن روانہ

شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لاہور سے لندن روانہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب لاہور سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز 757 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے، شہباز شریف کے ہمراہ ان کے پرسنل سیکرٹری بھی موجود تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لاہور سے لندن روانہ ہوگئے۔ شہباز شریف منگل کی صبح اولڈ ائرپورٹ کے راستے علامہ […]

عمران خان کا کلثوم نواز کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

عمران خان کا کلثوم نواز کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو گلے کا کینسر تشخیص ہونے پر ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں بیگم کلثوم نواز کی تصویر شیئر کی اور لکھا […]