counter easy hit

Kalsoom

آرمی چیف کا نوازشریف کو فون، کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی

آرمی چیف کا نوازشریف کو فون، کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو برطانوی ڈاکٹروں نے گلے کا کینسر تشخیص کیا ہے تاہم ڈاکٹروں کا کہنا ہےکہ کلثوم نواز کا کینسر قابل علاج ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہوگی

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہوگی

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور عوامی تحریک نے لاہور ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کر رکھی تھیں۔ لاہور: الیکشن کمیشن میں کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیلوں کی سماعت آج ہوگی، جسٹس مامون الرشید اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل ٹربیونل سماعت کرے […]

پیپلز پارٹی نے بھی کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری چیلنج کردی

پیپلز پارٹی نے بھی کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری چیلنج کردی

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کئے جانے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما اور این اے 120 سے امیدوار فیصل میر نے کلثوم کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ فیصل میر نے […]

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ چیلنج

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ چیلنج

لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے  کلثوم نواز کے این اے 120 سے کاغذات نامزدگی  منظور کرنے کا  فیصلہ اپیلٹ ٹربیونل میں چیلنج کر دیا۔ عوامی تحریک کے امیدوار اشتیاق چوہدری نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیلٹ ٹربیونل سے رجوع کیا ہے، اپیل میں یہ اعتراض اٹھایا گیا کہ ریٹرننگ آفیسر نے حقائق […]

الیکشن کمیشن میں کلثوم نواز کے کاغذات مسترد کرنے کی ہمت نہیں تھی، یاسمین راشد

الیکشن کمیشن میں کلثوم نواز کے کاغذات مسترد کرنے کی ہمت نہیں تھی، یاسمین راشد

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 سے تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن میں کلثوم نواز کے کاغذات مسترد کرنے کی ہمت نہیں تھی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 سے تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد نے حلقے کا دورہ کیا اور اس موقع پر میڈیا […]

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری اپیلٹ ٹریبونل میں چیلنج

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری اپیلٹ ٹریبونل میں چیلنج

لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کو چیلنج کردیا۔ پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشت این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا۔ نشست پر تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین راشد، مسلم لیگ (ن) کی […]

این اے 120: کاغذات کی جانچ کا آخری روز، کلثوم نواز لندن روانہ

این اے 120: کاغذات کی جانچ کا آخری روز، کلثوم نواز لندن روانہ

لاہور: این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والوں کی کاغذات کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی اس نشت پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا۔ این اے 120 پر تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین […]

این اے 120 کا ضمنی الیکشن: بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج

این اے 120 کا ضمنی الیکشن: بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج

لاہور: عوامی تحریک نے بیگم کلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کرتے ہوئے انہیں چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی نشست کے لیے لاہور کے حلقے این اے 120 میں ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بیگم کلثوم نوازامیدوار […]