counter easy hit

kamran

آج کے فیصلے سے پوری مسلم لیگ (ن)کو۔۔۔۔۔معروف صحاٖفی کامران خان بھی میدان میں آگئے ،دھماکہ خیز بات کہہ ڈالی

آج کے فیصلے سے پوری مسلم لیگ (ن)کو۔۔۔۔۔معروف صحاٖفی کامران خان بھی میدان میں آگئے ،دھماکہ خیز بات کہہ ڈالی

لاہور; ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف فیملی کے خلاف سزاؤں پر رد عمل دیتے ہوئے سینئر اینکر پرسن اورتجزیہ کار کامران خان کا کہنا تھا کہ آج کا یہ فیصلہ بہت تلخ فیصلہ ہے ،جس سے انہیں نہ قابل تلافی نقصان ہو گا اور یہ فیصلہ صرف نواز شریف اور مریم صفدر کے خلاف نہیں […]

پاکستان کپ؛ کامران اکمل نے فتح گر سنچری جڑ دی

پاکستان کپ؛ کامران اکمل نے فتح گر سنچری جڑ دی

لاہور:  پاکستان ون ڈے کپ میں فیڈرل ایریاز نے خیبرپختونخوا کو 114 رنز سے ہرا دیا جب کہ کامران اکمل نے فتح گر سنچری جڑ دی۔ خیبر پختونخوا نے 374 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے شان مسعود (7) کی وکٹ آغاز میں ہی گنوا دی، محمد حفیظ 76 رنز کی اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے، عمر […]

کامران اکمل کا پی ایس ایل کے فائنل میں ایک کیچ گرانے کا قصور ہمیشہ کیلئے روگ بن گیا

کامران اکمل کا پی ایس ایل کے فائنل میں ایک کیچ گرانے کا قصور ہمیشہ کیلئے روگ بن گیا

کامران اکمل کا پی ایس ایل کے فائنل میں ایک کیچ گرانے کا قصور ہمیشہ کیلئے روگ بن گیا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) کامران اکمل کا پی ایس ایل کے فائنل میں ایک کیچ گرانے کا قصور ہمیشہ کیلئے روگ بن گیا، پاکستان سپر لیگ کے لیے جیسے فائنل کی امید تھی، مقابلہ بھی […]

کامران ٹیسوری کو اگر شکوہ تھا تو پارٹی میں رہ کر بات کرتے، فاروق ستار

کامران ٹیسوری کو اگر شکوہ تھا تو پارٹی میں رہ کر بات کرتے، فاروق ستار

حیدرآباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہر پارٹی میں اختلاف رائے ضرور ہوتا ہے اور اگر کامران ٹیسوری کو کوئی شکوہ تھا تو پارٹی میں رہ کر بات کرتے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہر پارٹی […]

ناراض کامران ٹیسوری کو فاروق ستار کی والدہ نے منا لیا

ناراض کامران ٹیسوری کو فاروق ستار کی والدہ نے منا لیا

ناراض کامران ٹیسوری کو فاروق ستار کی والدہ نے منا لیا،فاروق ستارنے کامران ٹیسوری کو منانےکاٹاسک اپنی والدہ کو سونپا تھا،جنہیں منانے کے لئے وہ کامران ٹیسوری کی رہائش گا پہنچی تھیں۔ناراضی کے خاتمے کے بعد کامران ٹیسوری نے فاروق ستار کی والدہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ […]

کیریبیئن لیگ میں کامران اکمل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز

کیریبیئن لیگ میں کامران اکمل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز

گروس آئیلٹ: کیریبیئن پریمیئر لیگ میں کامران اکمل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا۔ رواں برس کے آغاز پر پاکستان سپر لیگ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز پانے والے کامران اکمل کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بری طرح ناکام ثابت ہو رہے ہیں، ان کی مشکلات کم ہونے کا نام ہی نہیں لے […]

وقار یونس کی کامران اکمل کو کھِلانے پر کڑی تنقید

وقار یونس کی کامران اکمل کو کھِلانے پر کڑی تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے وکٹ کیپر کامران اکمل کو ٹیم میں کھلانے پر کڑی تنقید کی ہے ۔ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ایسے کرکٹر کوکھلایا جا رہا ہے جو کیپنگ گلوز کے بغیر میدان میں نہیں اترتا ۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار پرفارمنس پر وکٹ کیپر بیٹسمین کامران […]

کامران اکمل پی ایس ایل ٹو کے مین آف دی ٹورنامنٹ

کامران اکمل پی ایس ایل ٹو کے مین آف دی ٹورنامنٹ

پاکستان سپر لیگ ٹو کا فائنل میلا کامران اکمل نے لوٹ لیا، ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین ، بہترین وکٹ کیپر کے ساتھ مین آف دی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل بھی کامران کے نام رہا ۔ کامران اکمل کا کہنا تھا کہ وہ اپنی پرفارمنس کے بعد قومی ٹیم میں واپسی کے لیے پر امید ہیں۔ قذافی […]

پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت کامران صدیق کے والد کی وفات پر راہنما تحریک انصاف ابرار کیانی اور افضان نواز کا اظہار افسوس

پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت کامران صدیق کے والد کی وفات پر راہنما تحریک انصاف ابرار کیانی اور افضان نواز کا اظہار افسوس

پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت کامران صدیق کے والد کی وفات پر راہنما تحریک انصاف ابرار کیانی اور افضان نواز کا اظہار افسوس  پیرس کی مشہور سماجی و کاروباری شخصیت وارثی ریسٹورنٹ کے مالک محترم کامران صدیق کے والد اور محترمحمد صدیق کی آج وفات پران سے دلی تعزیت کرتے ہیں ۔ان کی نماز […]

کامران غنی صبا کو اکبر رضا جمشید ایوارڈ سے نوازا جائے گا

کامران غنی صبا کو اکبر رضا جمشید ایوارڈ سے نوازا جائے گا

پٹنہ: نوجوان شاعر و صحافی کامران غنی صبا کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں اکبر رضا جمشید ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ یہ ایوارڈ بہار اردو اکادمی کے سیمینار ہال میں مورخہ 22 اکتوبر کو سہ پہر چار بجے چیف جسٹس کے ہاتھ سے دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اکبر رضا جمشید […]

آہ پیغام آفاقی

آہ پیغام آفاقی

تحریر: کامران غنی صبا آخر کار پیغام آفاقی بھی زندگی کی جنگ ہار گئے۔ آج صبح اسکول کے لیے نکلا ہی تھا کہ بردارم ڈاکٹر منصور خوشتر کا میسج ملا کہ “پیغام آفاقی داغ مفارقت دے گئے”۔ پیغام آفاقی صاحب سے میری کوئی ملاقات نہ تھی لیکن وہ ہمیشہ رابطے میں رہے۔ 2014 ء میں […]

مجھے آزاد ہونا ہے، ایک تاثر

مجھے آزاد ہونا ہے، ایک تاثر

تحریر : انوار الحسن وسطوی زیر مطالعہ نظم ”مجھے آزاد ہونا ہے” اردو کے ابھرتے ہوئے جواں سال شاعر اور صحافی کامران غنی صبا کی تخلیق ہے۔ مسٹر کامران ایک سنجیدہ صحافی کے ساتھ ساتھ ایک صالح فکر شاعر کی حیثیت سے بھی اپنی شناخت قائم کر چکے ہیں۔ موصوف صحافت سے زیادہ قربت رکھتے […]

کامران غنی صبا ماہنامہ ‘کائنات’ کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر مقرر

کامران غنی صبا ماہنامہ ‘کائنات’ کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر مقرر

کولکاتا (نمائندہ خصوصی) نوجوان شاعر و صحافی کامران غنی صبا کو کولکاتا(مغربی بنگال) سے شائع ہونے والے ادبی ماہنامہ ‘کائنات’ کا ایسوسی ایٹ ایڈیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ صبا قبل سے ہی جاپان سے شائع ہونے والے آن لائن اخبار ‘اردو نیٹ جاپان’ کے مدیر اعزازی کی ذمہ داری سبھال رہے ہیں۔ اس کے علاوہ […]

مشتاق احمد نوری کی صدارت میں بزم غزل کے زیر اہتمام بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام

مشتاق احمد نوری کی صدارت میں بزم غزل کے زیر اہتمام بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام

بشر سے مدحت محبوب جیسا کام لینا تھا : شرف اللہ نے یوں ہی نہیں بخشا نیابت کا پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ کے سب سے مقبول انٹرنیشنل شعری گروپ ‘ بزم غزل’ کی طرف سے گزشتہ شب ایک شاندار بین الاقوامی نعتیہ آڈیو مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ۔ مشاعرہ کی صدارت بہار اردو […]

کامران پر چھائے نحوست کے سائے چھٹنے لگے

کامران پر چھائے نحوست کے سائے چھٹنے لگے

اسلام آباد : کامران اکمل پر چھائے نحوست کے سائے چھٹنے لگے، قومی ٹیم سے باہرٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں رنز کے انبار لگا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان نے کراچی وائٹس کو 3رنز سے زیر کرلیا، فاتح ٹیم نے 4وکٹ پر185رنز بنائے، کامران اکمل نے صرف 57گیندوں پر105رنز کی […]

بزم غزل کے زیر اہتمام طرحی مشاعرہ 5 ستمبر کوہو گا

بزم غزل کے زیر اہتمام طرحی مشاعرہ 5 ستمبر کوہو گا

پٹنہ : واٹس ایپ آن لائن بین الاقوامی مشاعرہ کے لیے دنیا بھر میں مقبول ‘بزم غزل’ کے زیر اہتمام ایک آن لائن طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ مشاعرہ 5 ستمبر 2015 کو رات دس بجے سے شروع ہوگا جس میں ہندوستان کے علاوہ مختلف ممالک کے شعرا و شاعرات کی شرکت […]

چوہدری کامران گھمن کیطرف عشائیہ کی خبر کی تصویری جھلکیاں

چوہدری کامران گھمن کیطرف عشائیہ کی خبر کی تصویری جھلکیاں

پیرس : پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈی نیٹر اور معروف بزنس مین چوہدری کامران یوسف گھمن نے ARYکے معروف پروگرام Criminal Most Wanted کے میزبان علی رضا کے اعزاز میں عشائیہ دیا، ان کو سیکرٹریٹ میں خوش آمدید کہا، اور معزز مہمان کو پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ کے وزٹ کے دوران انہوں نے چوہدری کامران یوسف […]

1 31 32 33