ٹیم کی تبدیلی کے بعد کپتان بھی تبدیل ۔۔۔!!! اہم وقت آگیا، وزیر اعظم عمران خان کے لیے ضروری پیغام

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئر دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) امجدشعیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کئی بار ٹیم بدلی ہے ، وزیراعظم عمران خان کیپٹن بدل کر دیکھ لے شاید تبدیلی آجائے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل (ر) امجد شعیب نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ و زیراعظم […]