By MH Kazmi on January 20, 2017 A, and, chief, girl, in, justice, karachi, minor, notice, of, pakistan, rape, torture اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے کراچی میں گزشتہ روز کمسن بچی کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے گزشتہ روزکراچی میں کورنگی ندی سے تشویشناک حالت میں ملنے والی بچی سے زیادتی اورتشدد کی خبروں پرواقعے کا نوٹس لیا ہے۔ چیف […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 35, are, crimes, hotspot, in, karachi, mehr, mushtaq, of, street اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے 35 ہاٹ اسپاٹ ہیں، اسٹریٹ کرائم والے مقامات پر نفری لگا رہے ہیں، نفری کم ہے، اس لیے بیس ہزاربھرتیاں کی ہیں ۔ کراچی میں ضلع سٹی کے دفتر میں سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی کے دفتر کی افتتاحی تقریب کے موقع […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 be, inundated, karachi, likely, rise, temperature, to اہم ترین, خبریں, کالم
خبردار ۔۔ ہوشیار۔زمین کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، زمین کا درجہ حرارت چار ڈگری سینٹی گریڈ اور بڑھ گیا تو دنیا کے بڑے شہروں کا بیشتر حصہ زیرآب آجائے گا۔ کراچی کے اولڈ سٹی ایریا بھی ڈوبیں گے۔ جس طرح پانی ابل کر منہ کو آتا ہے، ویسے ہی زمین کا درجہ حرارت بڑھے […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 arrested, CTD, from, karachi, killer, Site, Target اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سائٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ، جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر سید ذوالفقار نقوی کا تعلق سیاسی جماعت کے لندن گروپ سے ہے۔انہوں نے […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 areas, different, earthquake, in, karachi, of اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شہرکے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ یس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 an, By, karachi, lahore, muzammil, overview, Saherwardi, vs اہم ترین, خبریں, کالم
اللہ کا لاکھ شکر ہے کہ ملک بھر میں باران رحمت برسی ہے۔ ورنہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے پورا ملک پریشان تھا۔ صدر مملکت نے تو نماز استسقاء پڑھنے کی اجازت دے دی تھی ۔ حالانکہ یہ کہا جا تا ہے کہ یہ نماز حکمرانوں پر بھاری ہو تی ہے۔ خیر اللہ کا […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 aslam, atif, concert, disruptions, in, karachi, severe, suffer اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: عاطف اسلم اور عابدہ پروین کا کنسرٹ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث انتہائی بدنظمی کا شکار ہوگیا جب کہ عاطف اسلم نے لڑکیوں کوہراساں کرنے پرلڑکوں کو جھاڑ پلادی۔ ڈیفنس میں واقع معین خان اکیڈمی میں عاطف اسلم، عابدہ پروین اورعاصم اظہر کا کنسرٹ ہوا جس میں انتظامیہ کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ انتظامات کے […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 are, Board, cricket, Intermediate, karachi, of, team, today, trials اہم ترین, خبریں, کھیل
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی کرکٹ ٹیم کے 2016اور 2017کے ٹرائلزآج16 جنوری پیر کو ہوں گے۔ انٹربورڈ کے ڈائریکٹر اسپورٹس طارق ابرار کے مطابق ٹرائلز بختیاری یوتھ سینٹر نارتھ ناظم آباد پر صبح 10بجے ہوں گے۔ سال2015اور2016 میں پاس کرنے والے طلبا ٹرائلز میں شرکت کے اہل ہوں گے۔واضح رہے کہ پہلے یہ ٹرائلز13 جنوری ہفتہ […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 al-Hadith, Died, in, karachi, Khan, molana, salim, sheikh, ullah اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
صدر وفاق المدارس العربیہ شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان کراچی میں انتقال کر گئے۔ مولانا سلیم اللہ خان کا شمار پاکستان کے جید اور بااثر علماء میں ہوتاتھا ، وہ علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مولانا سلیم اللہ خان حسین احمد مدنی کے شاگرد اور مفتی تقی عثمانی […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 areas, different, in, jam, karachi, of, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہوگیا، ٹریفک پولیس اہلکاروں کی عدم موجودگی کی وجہ سے ٹریفک جام کی صورتحال زیادہ خراب ہوئی ہے۔ ایم اے جناح روڈ پر نمائش چورنگی کے مقام پر سینکڑوں گاڑیاں ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہیں،صدر میں کوریڈور تھری پر پارکنگ پلازہ کے قریب بھی شدید ٹریفک […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 doubled, in, karachi, prices, rain, vegetable, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
بارش کے بعد تقریبا ًہر سبزی کی قیمت دوگنی ہوچکی ہے۔ دکاندار کہتے ہیں بارش نے سپلائی کو متاثر کیا ہے۔ بارش سے پہلے کراچی میں ٹماٹر پندرہ روپے کلو فروخت ہورہا تھا، مٹر چالیس روپے، گاجر بھی پندرہ روپے تھی۔ اس کے علاوہ آلو پیاز بھی پندر ہ اور بیس روپے چل رہی تھی […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 at, in, karachi, Level, need, of, police, stations, UC خبریں, سندھ, کالم
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سب سے بڑا شہرکراچی جس کی آبادی روز بروز بڑھتی جارہی ہے اس کی آبادی اندازاً دو کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے ، کراچی وہ واحد شہر ہے جس میں پورے پاکستان کے بسنے والے شہری اپنے روزگار کیلئے یہاں آتے ہیں اور یہیں کے ہوکر رہ جاتے ہیں، جرائم کی […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 base, in, karachi, Masroor, rain, the, too-much اہم ترین, خبریں, موسم
محکمہ مو سمیات کے مطا بق کراچی میں سب سے زیا دہ با رش مسرور بیس میں ریکارڈ کی گئی جو53ملی میٹر تھی جبکہ فیصل بیس میں 52ملی میٹر، نا ظم آبا د میں 46ملی میٹر،یو نیو رسٹی روڈ پر 35ملی میٹر ریکا رڈ کی گئی ۔ آج ( اتوار ) کم سے کم در جہ […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 also, Day, in, intermittent, karachi, of, rain, second اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی
کراچی: شہر میں گزشتہ روز سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کراچی میں گزشتہ روز سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے جب کہ محکمہ موسمیات […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 first, in, karachi, of, pleasant, rain, season, the, weather, winter اہم ترین, خبریں, سندھ, موسم
کراچی: شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش سے جہاں موسم خوشگوار ہوگیا ہے وہیں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم مزید سرد اور خوشگوار بنادیا ہے۔ جن علاقوں میں بارش ہوئی ان میں آئی آئی چندریگر روڈ، برنس […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 again, forecast, in, karachi, rain, Scattered اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی ہے جب کہ کراچی میں کل اور پرسوں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک فعال سلسلہ جمعہ کے روز بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 arrested, Assistant, in, karachi, raid, Rangers, Registrar, university اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
جامعہ کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے اسسٹنٹ رجسٹرارعارف حیدر کو حراست میں لے لیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے عارف حیدر کو ان کے دفتر سے حراست میں لیا گیا ۔کورنگی، جمشیدٹاؤن، سٹی ٹاؤن کےعلاقوں میں بھی رینجرز نے ٹارگٹڈآپریشن میں 6 ملزمان گرفتارکرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق چارملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 Died, Governer, in, justice, karachi, retired, Saeed, siddiqui, Sindh, uz, Zaman اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس اردو نیوز )ترجمان گورنر ہاﺅس نے کہاہے کہ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی شدید علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ پاکستان کے چیف جسٹس رہے اور ان کی پاکستان کیلئے بے شمار خدمات کے باعث انہیں 11نومبر 2016کو گورنر سندھ تعینات کیا گیالیکن عہدے کا […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 circular, encroachment, karachi, land, of, on, order, railway, report, submit, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی سے سرکلر ریلوے کی زمینوں پر تجاوزات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ایک ہفتے بعد تجاوزات کو ہٹانے کا کام شروع کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر ٹرانسپورٹ […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 akram, Arrest, court, has, issued, karachi, local, of, warrants, Wasim اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: عدالت نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر اور کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ یس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔ کراچی کی مقامی عدالت نے وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 Chicken, could, disease, Guinea, in, karachi, not, prevent, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, کراچی
شہر کراچی میں مچھروں کے خاتمے کے لئے خاطر خواہ اقدامات نہ کیے جانے پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گنیا کے کیسز کو روکا نہیں جاسکا، لیاری سے چکن گنیا کے مشتبہ 11مریضوں کو رپورٹ کیا گیا۔ ڈینگی پر یوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتےشہرکے مختلف […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 10, degrees, demand, For, holidays, in, karachi, of, schools, temperature اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم, کراچی
کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے ۔رواں سیزن میں آج کراچی کا درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔اس لیے پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے کراچی کے اسکولوں میں سردی کی چھٹیاں دوبارہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے اعلامیے میں سندھ حکومت اور محکمہ تعلیم […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 health, karachi, lady, non-payment, of, on, protest, salaries, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف لیڈی ہیلتھ ورکرز نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب احتجاج کیا، وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے تنخواہوں کی جلد ادائیگی کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا گیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کراچی میں پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب احتجاج […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 17, dengue, from, in, karachi, people, suffer اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
نئے سال کے پہلے ہفتے میں کراچی میں17 اور اندرون سندھ 7 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے ۔ سربراہ انسداد ڈینگی سیل ڈاکٹرسعود سولنگی کے مطابق ایک ہفتے میں کراچی کے مختلف سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ڈینگی میں مبتلا 17 افراد لائے گئے ۔سندھ کے دیگر اضلاع میں 7 افراد ڈینگی وائرس کا […]