By Yes 1 Webmaster on July 12, 2015 Karachi firing, people killed, violence incidents, افراد, جاں بحق, فائرنگ, پرتشدد واقعات, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : شہر قائد میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ اورنگی ٹاؤن قطر موڑ کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا ساتھی زخمی ہو گیا۔ طارق روڈ پر فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہو گیا۔ منگھوپیر کے علاقے میں مکان سے ایک شخص کی تشدد […]
By Yes 1 Webmaster on June 6, 2015 Karachi firing, people killed, violence incidents, افراد, جاں بحق, فائرنگ, پرتشدد واقعات, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : کراچی کے مختلف علاقوں سے دو تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں، پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ سرجانی تھانے کے علاقے تیسر ٹائون کے خالی پلاٹ سے ایک لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش تین دن پرانی ہے، مقتول کو تشدد کر کے قتل کیا […]
By Yes 1 Webmaster on May 1, 2015 driver killed, DSP protector, Karachi firing, فائرنگ, قتل, ڈرائیور, ڈی ایس پی محافظ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن حدید میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی بن قاسم عبدالفتح ان کا محافظ اور ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔ گلشن حدید میں ڈی ایس پی بن قاسم عبدالفتح گاڑی پر اپنے محافظ کے ساتھ جا رہے تھے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے ان کی […]
By Yes 1 Webmaster on February 14, 2015 different events, Karachi firing, killed, people, wounded, افراد, جاں بحق, زخمی, فائرنگ, مختلف واقعات, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ اورنگی ٹائون کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص سید عرفان جاں بحق ہو گیا۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دی۔ گلشن معمار میں بھی فائرنگ سے ایک شخص جاں […]
By Yes 1 Webmaster on February 2, 2015 Events, four, Karachi firing, killing, people, Various, افراد, فائرنگ, قتل, مختلف, واقعات, چار, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں اہلسنت و الجماعت کے کارکن سمیت چار افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملیر ہالٹ کے قریب موٹرسائیکل پر سوار دو افراد آکر رکے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق […]
By Yes 1 Webmaster on January 13, 2015 4 people, 4 افراد, Incidents, Karachi firing, killing, police officers, جاں بحق, فائرنگ, واقعات, پولیس اہلکار, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقوں اورنگی ٹاؤن اور لیاری میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں پولیس اہلکار اور سیاسی جماعت کے کارکن سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون ایک نمبر کے قریب فائرنگ کر کے رئیس احمد کو قتل کردیا گیا۔ حکام کے مطابق مقتول کا تعلق ایک […]