By MH Kazmi on November 6, 2016 be, could, crimes, in, Karachi., not, overcome, street اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی میں لوٹ مار اور اسٹریٹ کرائم پر قابو نہ پایا جاسکا، رواں سال دس ماہ میں انتیس ہزار سے زائد موبائل فون چھینے گئے۔ کراچی میں جنوری سےاکتوبرتک چھینےگئے موبائل فون سےمتعلق سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق جنوری سےاکتوبر تک شہریوں سے انتیس ہزارپانچ سو چھتیس موبائل فون چھینے گئے۔ جنوری […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 Arsenal, defense, exhibition, For, in, Karachi., Peace, preparations, title اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ہتھیار برائے امن کے عنوان سے 9ویں 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش 22 نومبر سے ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہو گی، ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو) کے زیر اہتمام اس نمائش میں 70سے زائد ممالک شرکت کر رہے ہیں، یہ تعداد گزشتہ نمائش آئیڈیاز 2014 سے بہت زیادہ ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس ایکسپورٹ […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 15, 2, A, attack, Grenade, in, injured, Karachi., near, school., women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملے میں خواتین اور بچوں سمیت پندرہ افراد زخمی ہو گئے، چار افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ کراچی: پولیس کے مطابق، لیاری سنگولین میں نامعلوم افراد نے نجی سکول کے قریب دستی بم سے حملہ کیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ دھماکے سے 6 بچوں اور […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 and, cases, Haidari, Karachi., killing, Para, Patel, Target, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ اور حیدری میںہونے والی ٹارگٹ کلنگ کا شکار بننے افراد کے مقدمات درج ہوگئے تاہم شفیق موڑ فائرنگ کی تاحال ایف آئی آر درج نہ ہوسکی۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹیل پاڑہ ، حیدر اور شفیق موڑ پر پیش آنے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ایک ہی […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 2, akhtar, bail, cases, in, Karachi., mayor, of, Wasim اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور میئر کراچی وسیم اختر کی 2مقدمات میں ضمانت منظور کرلی ہے۔ اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی ،عدالت نے وسیم اختر کی دو مقدمات میں ایک ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 6, during, in, Karachi., killed, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران چھ افراد کا قتل،، شفیق موڑ پر تین افراد مارے گئے،، پٹیل پاڑہ میں موٹر سائیکل سوار دو افراد پر فائرنگ، ایک موقع پر اور دوسرا اسپتال میں چل بسا، حیدری میں بھی ایک قتل، ایڈیشنل آئی جی سندھ مشتاق مہر کہتے ہیں قاتلوں کی نشان دہی ہو گئی […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 accident, Karachi., keep, looting, on, police, the, train, Victims اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی(یس اردو نیوز)لانڈھی میں ٹرین حادثے کے بعد امدادی کاموں کے ساتھ بعض پولیس والے اور نامعلوم افراد زخمیوں اور مرنے والوں کی جیبوں کی صفائی کرنے میں مصروف نظر آئے۔ اطلاعات کے مطابق لانڈھی میں ہونے والے ٹرین حادثے کے بعد سنگدل افراد مرنے والوں اور زخمیوں کے موبائل فون اور نقدی لوٹتے […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 4, A, After, be, could, factory, fire, hours, in, Karachi., not, put, textile, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا انڈسٹریل زون میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ 4 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی۔ فائربریگیڈحکام کا کہنا ہے کہ7فائرٹینڈرزآگ بجھانےمیں مصروف ہیں،دھوئیں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47
By MH Kazmi on November 3, 2016 2, become, conflict, family, Karachi., of, people, the, victim اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں بھائی نے بھائی اور بھابھی پر فائرنگ کر کے خودکشی کر لی۔ دوسری جانب مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 2 ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی: بلدیہ اتحاد ٹاون میں محمد جان نامی شخص نے اپنے بھائی زمان اور بھابھی پر فائرنگ کر کے خود کو بھی […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 17, and, Clash, express, fareed, Karachi., killed, killing, Zakaria اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
حادثے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ، ریسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں جاری ، حادثے کی تحقیقات کا حکم کراچی : کراچی میں صبح سویرے دو ٹرینیں ٹکرا گئیں ، تصادم سے 17 افراد جاں بحق اور پینتالیس زخمی ہوگئے ، فرید ایکسپریس جمعہ گوٹھ سٹیشن پر کھڑی تھی کہ پیچھے سے […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 bus, Karachi., killing, one, overturns, person, private, university اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے ناردرن بائی پاس پرنجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 10سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ہمدرد موڑ کے قریب پیش آیا، زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 92
By MH Kazmi on November 1, 2016 against, Karachi., Khattak, MQM, pervez, resolution, submitted, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
ایم کیو ایم کے اراکین سندھ اسمبلی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے خلاف قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی، قرارداد میں پرویز خٹک کی جانب سے ملک کے خلاف بیانات دینے پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کراچی: ایم کیو ایم کے اراکین سندھ اسمبلی نے […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 14, areas, arrested, different, in, Karachi., of, Operation, police, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کے دوران 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کی۔ علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ تلاشی […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 1, 4, and, CTD, Karachi., killed, Rangers, suspects, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی: کراچی کے علاقے باغ کورنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا ۔ ذرائع […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 50, areas, arrested, different, in, Karachi., Operation, police, search, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے ضلع سینٹرل میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: کراچی کے ضلع سینٹرل میں گزشتہ روز دہشتگردی کی واردات کے بعد پولیس حرکت میں آ گئی۔ موسی کالونی، مجاہد کالونی اور خاموش کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 2, Agencies, Arrest, invention, Karachi., old, Operation, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے پاک کالونی پرانا گولیمار میں حساس اداروں نے آپریشن کر کے گینگ وار کے ساجد اور ماجد گروپ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 2 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 C, ferry, from, Karachi., PNS, PQA, run, service, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے چیئرمین عارف الٰہی نے کہا ہے کہ کراچی سے پورٹ قاسم جانے والے افراد کی سہولت کیلئے مرینہ کلب ڈیفنس سے پورٹ قاسم تک فیری سروس چلائی جائے گی، کراچی سے پسنی، گوادر اور چاہ بہار تک چلنے والی فیری سروسز کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ حکومت نے 2030ء […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 and, at, began, building, ducks, fish, Karachi., pool, the, zoo اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, کراچی
سندھ حکومت کی جانب سے چڑیا گھر کو بین الاقوامی معیار کا حامل بنانے کیلئے معروف آرکیٹیکٹس ڈٰیزائنرز کا انتخاب کر لیا ہے کراچی: کراچی چڑیا گھرکی قسمت بدلنے کو ہے ، سندھ حکومت نے مچھلی گھر اور بطخوں کے تالاب کی تعمیر کا کام شروع کردیا ۔کراچی والوں کے لئے خوشخبری ہے کہ اب […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 alleged, bus, driver, firing, in, injured, Karachi., police اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقےعبداللہ کالج کے پاس پولیس کی فائرنگ سے بس ڈرائیور زخمی ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا۔ عبداللہ کالج کے پاس پولیس اہلکاروں نے بس ڈرائیور کو روکا ،نہ رکنے پولیس کی فائرنگ سے بس ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ اس دوران علاقے میں افراتفری مچ گئی ۔ بس ڈرائیور کے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 40, and, broke, group, Karachi., lock, of, one, out, shops, the, Wise اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں تالہ توڑ گروپ نےایک اور وار کردیا، پولیس کے گرفتاریوں کے دعوے پھر دھرے رہ گئے، ایم اے جناح روڈ پر واقع جامی مارکیٹ کی 40 دکانوں کا راتوں رات صفایا ہوگیا۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع جامی مارکیٹ کی 40 دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی چور […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 2, 3, balcony, bike, Destroyed, falling, injures, Karachi., one, vehicles اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بالکنی کا ایک حصہ گرنے سے تین گاڑیاں اور دو موٹر سائیکل تباہ ہوگئیں جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہو گیا۔ کراچی: ڈیفنس کے توحید کمرشل میں ایک رہائشی عمارت کی بالکنی اچانک گر پڑی۔ بالکنی گرنے سے نیچے کھڑی تین کاریں اور دو موٹر سائیکلیں تباہ ہو گئیں جبکہ […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 16, action, arrested, Karachi., National, plan, police, suspects, the, under اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے صدر پریڈی میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کر کے 16 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: شہر قائد کے علاقے صدر پریڈی میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کی اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ چھاپوں کے دوران رہائشی عمارتوں کی تلاشی لی […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 18-year-old, gave, girl, Karachi., killed, laws, poisoning اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی رسالہ تھانے کے علاقے رانچھوڑ لائن میں منگیتر اور سسرالیوں نے 18 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زہر دے دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے منگیتر حمزہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ کراچی:رسالہ تھانے کی حدود میں منگیتر حمزہ اور سسرالیوں نے مبینہ طور پر 18 سالہ رخسار کو زہر دے دیا، […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 3, CTD, in, Karachi., killed, korangi, Operation, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے لیاری سے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ پولیس نے نینشل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کے دوران مختلف علاقوں سے 53 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی:کورنگی کازوے کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کی۔ جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا […]