counter easy hit

Karachi.

کراچی: 2 کمسن بھائیوں کی زہریلا کھانے کھانے سے ہلاکت ۔۔۔۔ سپریم کورٹ متاثرہ خاندان کے زخموں پر مرہم رکھنے میدان میں آ گئے

کراچی: 2 کمسن بھائیوں کی زہریلا کھانے کھانے سے ہلاکت ۔۔۔۔ سپریم کورٹ متاثرہ خاندان کے زخموں پر مرہم رکھنے میدان میں آ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی میں 2 کمسن بھائیوں کی اموات کا ازخود نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس پاکستان نے سندھ حکومت سے اس حوالے سے 10 دن میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔خیال رہے کہ کراچی میں 2 بھائی مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہوگئے تھے […]

اقرا یونیورسٹی کراچی میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ کی خالی آسامیاں، آج کے اخبارات کے تراشے

اقرا یونیورسٹی کراچی میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ کی خالی آسامیاں، آج کے اخبارات کے تراشے

Iqra University (Karachi) Jobs 2018 for Teaching & Non-Teaching Staff 12 November, 2018 اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ فائدہ مند لگتا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ Post Views – پوسٹ کو […]

کراچی: تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن ۔۔۔۔ کل کیا ہوتا رہا ؟ جانیے

کراچی: تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن ۔۔۔۔ کل کیا ہوتا رہا ؟ جانیے

کراچی(ویب ڈیسک) شہرِ قائد کے علاقے ایمپریس مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن مکمل ہو گیا، جس کے دوران 1400 سے زائد غیر قانونی دکانوں اور پتھاروں پر بلڈوزر چلا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایمپریس مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن مکمل ہو گیا ہے، پرندہ مارکیٹ، چائے کی پتی اور خشک میوہ جات […]

کراچی کی نائٹ پارٹیاں : مگر ان پارٹیوں میں دراصل ہوتا کیا ہے ، کمروں اور چابیوں کی کہانی کیا ہے ؟ اندر کے حالات سے واقف ایک شوقین نے انکشافات کی لائن لگا دی

کراچی کی نائٹ پارٹیاں : مگر ان پارٹیوں میں دراصل ہوتا کیا ہے ، کمروں اور چابیوں کی کہانی کیا ہے ؟ اندر کے حالات سے واقف ایک شوقین نے انکشافات کی لائن لگا دی

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں پولیس نے ’ڈرٹی پارٹی‘ کے منتظم کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے ایک فیس بک پیج بنا کر اس پارٹی میں شرکت کی پیشکش کی جس میں بیوی یا ساتھی کا تبادلہ کیا جا سکتا تھا۔ڈرٹی پارٹی کا فیس بک پر پیج سامنے آنے […]

این اے 247 کراچی: تحریک انصاف کا ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سے کانٹے کا مقابلہ ، اتوار کو ہونے والے بڑے سیاسی دنگل میں فیورٹ کون؟ خبر آگئی

این اے 247 کراچی: تحریک انصاف کا ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سے کانٹے کا مقابلہ ، اتوار کو ہونے والے بڑے سیاسی دنگل میں فیورٹ کون؟ خبر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی دو نشستوں پر ضمنی الیکشن کا معرکہ اتوار کو ہوگا ، دونوں حلقوں میں تحریک انصاف، ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی میں کانٹےکامقابلہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں صدرمملکت عارف علوی اورگورنرعمران اسماعیل کی چھوڑی نشستوں پرضمنی الیکشن کا دنگل سجنے والا ہے، این اے 247 اور سندھ اسمبلی […]

این اے 245 کراچی : فاروق ستار نے عامر لیاقت کو ایسا جھٹکا دے دیا کہ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت بھی دنگ رہ گئی

این اے 245 کراچی : فاروق ستار نے عامر لیاقت کو ایسا جھٹکا دے دیا کہ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت بھی دنگ رہ گئی

کراچی (ویب ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار نے این اے 245 کے نتائج چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ عام انتخابات 2018 میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی کے حلقے این اے 245 سے بھی الیکشن لڑا تھا جہاں سے ایم کیوایم کے سابق رہنما اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑنے […]

لاہور ، اسلام آباد ،بنوں اور کراچی میں دوبارہ الیکشن : عمران خان نے میانوالی کی جیتی ہوئی سیٹ پاس رکھنے کا فیصلہ کر لیا ، مگر اس فیصلے کا نقصان کیا ہو گا ؟ یہ خبر پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیجیے

لاہور ، اسلام آباد ،بنوں اور کراچی میں دوبارہ الیکشن : عمران خان نے میانوالی کی جیتی ہوئی سیٹ پاس رکھنے کا فیصلہ کر لیا ، مگر اس فیصلے کا نقصان کیا ہو گا ؟ یہ خبر پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیجیے

میانوالی؛ لاہور ، اسلام آباد ، کراچی ، بنوں اور میانوالی میں عمران خان نے اپنے مخالف امیدواروں کو عبرتناک شکست دے کر پانچوں سیٹیں جیت لیں ، مگر ان میں سے ایک برقرار رکھ کر عمران خان کو باقی چار سیٹیں چھوڑنا تھیں ، مصدقہ ذرائع سے موصول ہونے والی تازہ ترین خبر کے مطابق […]

این اے 247 کراچی: ڈاکٹر عارف علوی بمقابلہ فاروق ستار ،کون جیتا کون ہارا ؟خبر آ گئی

این اے 247 کراچی: ڈاکٹر عارف علوی بمقابلہ فاروق ستار ،کون جیتا کون ہارا ؟خبر آ گئی

لاہور;قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنما فاروق ستار کے مقابلے میں تحریک انصاف کے عارف علوی کو برتری حاصل ہے۔ حلقے کے 240 میں سے 93 پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق عارف علوی کو 31202 ووٹوں سے برتری حاصل ہے جب کہ فاروق ستار […]

پورا کراچی کچی آبادی کا منظر پیش کر رہا ہے، جسٹس گلزار احمد

پورا کراچی کچی آبادی کا منظر پیش کر رہا ہے، جسٹس گلزار احمد

کراچی : جسٹس گلزار نے پارکوں پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ 250 ارب کہاں خرچ کیے، قبضوں میں معاونت کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف چیف سیکریٹری اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی. تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں‌ پارکوں اور کھیل […]

فوزیہ قصوری کراچی سے عمران خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی: شہلا رضا

فوزیہ قصوری کراچی سے عمران خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی: شہلا رضا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءفوزیہ قصوری نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر پی ایس پی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ فوزیہ قصوری کا کہنا تھا کہ 2013 کے بعد پی ٹی آئی اپنے راستے سے ہٹ گئی ہے اور پارٹی کے لیے قربانی دینے والوں کو نظر انداز کیا گیا۔ ان کا […]

کراچی گرین لائن منصوبہ وفاقی وصوبائی حکومت کی چپقلش سےعدالت پہنچ گیا

کراچی گرین لائن منصوبہ وفاقی وصوبائی حکومت کی چپقلش سےعدالت پہنچ گیا

کراچی: کراچی کا میگا پروجیکٹ گرین لائن منصوبہ وفاقی و صوبائی حکومت اور تعمیراتی کمپنیوں کی باہمی چپقلش کے باعث عدالت پہنچ گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کوورک آرڈر جاری کرنے سے روک دیا۔ کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، وفاقی اور صوبائی حکومت کا مشترکہ گرین لائن منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ پراجیکٹ کو […]

کراچی: خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل، دونوں کا غیرت کے نام پر قتل

کراچی: خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل، دونوں کا غیرت کے نام پر قتل

کراچی: کراچی کے علاقے کوثر نیازی کالونی سے 2 خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل ہوگیا، دونوں خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا، پولیس نے دہشتگردی اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق رابعہ کے اہلخانہ نے استانی نسرین کو گھر بلا […]

کراچی کس کا؟

کراچی کس کا؟

پاکستانی قوم کو ہر نیا آنے والا شخص پسند آجاتا ہے۔ نواز شریف کو جنرل مشرف نے اقتدار سے ہٹایا تو ملک بھر میں مٹھائی تقسیم ہوئی۔ لوگوں نے جنرل پرویز مشرف کا والہانہ استقبال کیا لیکن بعد میں ان کی پالیساں بھی پاکستانی عوام کو پسند نہ آئیں۔ جنرل صاحب سے اپنے دور اقتدار […]

کراچی، انتخابی فہرستوں میں درستگی کا عمل جاری

کراچی، انتخابی فہرستوں میں درستگی کا عمل جاری

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کا عمل جاری ہے،24 اپریل تک جاری رہنے والی اس مہم کے بعد الیکشن کمیشن عام انتخابات کے لیے حتمی فہرستیں مرتب کرے گا۔ اگر آپ زندگی کی اٹھارہ بہاریں دیکھ چکے اور حق رائے دہی استعمال کرنے کے […]

کراچی: گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی، 2 بچے جاں بحق

کراچی: گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی، 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ گلستان جوہر کے بلاک ون میں پیش آیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق جھگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جس سے جھلس کر چھ سالہ راشد اور دو سالہ کنیز جاں بحق ہوگئے ۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق […]

کراچی: سال میں 65 گاڑیاں چھیننے والے 2ملزمان گرفتار

کراچی: سال میں 65 گاڑیاں چھیننے والے 2ملزمان گرفتار

پولیس کے اینٹی کار لفٹنگ سیل نے کراچی میں ایک سال کے دوران 65 گاڑیاں چھیننے والے 2ملزمان کو گلستان جوہر میں کارروائی کرکے گرفتار کر لیا،ملزمان کےدیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی اینٹی کار لفٹنگ سیل اسد رضا کے مطابق ملزمان لالہ نصیر اور محبوب جمالی کراچی میں گاڑیاں چھینے کی درجنوں […]

کراچی کیلئے پی پی سرکار کا بڑا تحفہ؛ ’10‘ نئی بسیں چلادیں

کراچی کیلئے پی پی سرکار کا بڑا تحفہ؛ ’10‘ نئی بسیں چلادیں

کراچی: شہر قائد کو پی پی سرکار نے بڑا تحفہ دیتے ہوئے ’10‘ نئی بسیں چلادی ہیں۔ سندھ حکومت نے کراچی کو 10 سال بعد 10 بسوں کا تحفہ دے دیا جبکہ یہ بسیں بھی مستقل نہیں بلکہ آزمائشی بنیادوں پر پائلٹ پروجیکٹ کے تحت چلیں گی۔ شہریوں نے ڈھائی کروڑ کی آبادی کے لئے 10 بسوں […]

کراچی: کٹی پہاڑی مظاہرے کا زخمی دم توڑ گیا

کراچی: کٹی پہاڑی مظاہرے کا زخمی دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کٹی پہاڑی کے قریب ہونے والے مظاہرے کے دوران فائرنگ سےزخمی ہونے والا عبدالرحمان نامی شخص دم توڑ گیا۔ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کراچی کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق عبدالرحمان کے سر میں گولی لگی تھی، اسے جناح اسپتال مردہ حالت میں لا یاگیا تھا۔ واضح رہے […]

کراچی: بچی کے قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سےنوجوان جاں بحق

کراچی: بچی کے قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سےنوجوان جاں بحق

کراچی میں 5 سالہ بچی سے مبینہ ذیادتی اور قتل کیخلاف اہلخانہ مشتعل ہو گئے۔ 15 سالہ رابعہ 15 اپریل کو چیز لینے گئی تھی جس کے بعد اس کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔ اہلخانہ کے مطابق واقعے کی پولیس کو بھی اطلاع دی گئی تا ہم گزشتہ روز 5 سالہ رابعہ کی تشدد […]

کراچی: رینجرز کی کارروائی، 2 بھتہ خور گرفتار

کراچی: رینجرز کی کارروائی، 2 بھتہ خور گرفتار

رینجرز نے کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان مارکیٹ ایسوسی ایشن کے نام پرتاجرو ں سے بھتہ وصول کرتے تھے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسلم اور ریاض حسین ہرماہ کے ابتداء میں غیر ملکی نمبروں سے […]

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 16 دہشت گرد گرفتار

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 16 دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی اور مومن آباد کے قریب رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 16 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے دو روزقبل بلدیہ قائم خانی کالونی میں مقابلے کے […]

کراچی؛ پولیس مقابلے میں بچے کے 2 اغوا کار ہلاک

کراچی؛ پولیس مقابلے میں بچے کے 2 اغوا کار ہلاک

کراچی: گلستان جوہر پہلوان گوٹھ  میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی میں بچے کے اغوا میں ملوث 2 ملزم ہلاک ہوگئے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) اور سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کی جانب سے مشترکہ کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں تین […]

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر خاتون، دیور کے ہاتھوں بھابھی قتل

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر خاتون، دیور کے ہاتھوں بھابھی قتل

کراچی میں مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت3افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کےعلاقے سولجر بازار میں کار سوار فیملی سے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے خاتون کو گولی ماردی جس کے نتیجہ میںخاتون جاں بحق ہوگئیں ۔ نارتھ ناظم آباد میں دیور نے چھریوں کے وارسے بھابھی کو قتل کردیاجبکہ لی مارکیٹ […]