counter easy hit

karim

معروف سرمایہ کار عقیل کریم ڈھیڈی نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

معروف سرمایہ کار عقیل کریم ڈھیڈی نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف سرمایہ کار عقیل کریم ڈھیڈی کا کہنا ہے کہ کاروباری افراد کی آرمی چیف کے ساتھ 6 گھنٹے کی ملاقات ہوئی، کاروباری افراد اتنے زیادہ خوش تھے کہ وہاں سے نکل کر ایک گھنٹہ گپیں بھی ماریں۔انڈیپنڈنٹ اردو کو دیے گئے انٹرویو میں عقیل کریم ڈھیڈی (اے کے ڈی ) […]

جسٹس شاہد کریم نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی

جسٹس شاہد کریم نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے لائرز فاؤنڈیشن فار جسٹس کی متفرق درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ میں اس کیس کی سماعت نہیں کرنا چاہتا۔ درخواست […]

لکھ کے رکھ لیں پی ٹی آئی کا اگلا وزیراعظم پیپلزپارٹی سے آنے والا ہے، فیصل کریم کنڈی

لکھ کے رکھ لیں پی ٹی آئی کا اگلا وزیراعظم پیپلزپارٹی سے آنے والا ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا اگلا وزیراعظم پاکستان پیپلز پارٹی سے آنے والا ہے۔ پیپلزپارٹی رہنما کا دعویٰ۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ لکھ کے رکھ لیں پی ٹی آئی کا اگلا وزیر اعظم پیپلزپارٹی سے آنے والا ہے جس پر پروگرام کے میزبان ارشد شریف نے یہ بات لکھ کر پیپلز پارٹی […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں، آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں، آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان نے کہا ہے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں، شہزادہ کی پیدائش 31 اگست 1985 اور ابھار مشتری ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان اور عمران خان کے ستارے انتہائی روشن ہیں […]

’’نبی کریمؐ کی حیرت انگیز رفتار جس کو سائنس ماپنے سے قاصر ہے‘‘‎

واقعہ معراج نبی کریمﷺ کی حیات طیبہ کا وہ واقعہ ہے جس سے ان کی ساری کائنات پربرتری روز روشن کی طرح عیاں ہو گئی۔ ثاقب رضا مصطفائی اپنے ایک بیان میں واقعہ معراج میں براق،حضرت موسیٰؑ ، نور کی سیڑھی، فرشتوں کی رفتار،جبرائیل امینؑ کی رفتار کے بعد حضور اکرم ؐ کی رفتار مبارک […]

، ، نبی کریم کی وہ پیش گوئی جو آج حرف بہ حرف سچ ثابت ہو رہی ہے

، ، نبی کریم کی وہ پیش گوئی جو آج حرف بہ حرف سچ ثابت ہو رہی ہے

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے چند برس قبل ایک اجتماع کے دوران خطاب کرتے ہوئے گریٹر اسرائیل اور مسلمانوں کی حالت زار سے متعلق نبی کریمؐ کی پیش گوئی کا ذکر کیا تھا۔ آپ نے کہا تھا کہ گریٹر اسرائیل بنے گا اور ضرور بنے گا کیونکہ […]

اسلام آبادہائیکورٹ : اسحاق ڈار کو الیکشن لڑنے کی اجازت، سینیٹرز کی دہری شہریت اور پوشیدہ اثاثوں کیخلاف درخواست کی سماعت سے جسٹش شاہد کریم کی معذرت 

اسلام آبادہائیکورٹ : اسحاق ڈار کو الیکشن لڑنے کی اجازت، سینیٹرز کی دہری شہریت اور پوشیدہ اثاثوں کیخلاف درخواست کی سماعت سے جسٹش شاہد کریم کی معذرت 

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) ہائیکورٹ: اسحاق ڈار کو الیکشن لڑنے کی اجازت‘جسٹس شاہد کریم نے دہری شہریت اور اثاثے چھپانے والے سینیٹرز کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت سے معذرت۔لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور […]

صدر، وزیراعظم سے پرنس کریم آغا خان کی ملاقات

صدر، وزیراعظم سے پرنس کریم آغا خان کی ملاقات

صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پرنس کریم آغا خان نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ صدر اوروزیراعظم نے پرنس کریم آغا خان کی خدمات کو سراہاجبکہ پرنس کریم آ غا خان نے پا کستانی عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے اور ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے اپنے عزم کا اعادہ […]

سجاد کریم نے بھی ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی مخالفت کردی

سجاد کریم نے بھی ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی مخالفت کردی

لندن کے میئر صادق خان کے بعد برٹش پاکستانی کنزریٹو رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ کی مخالفت کردی ہے۔ وزیر اعظم تھریسامے کو ٹیلی فون میں انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے حامیوں پر بھی برطانیہ میں نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ میڈیا پر جھوٹی خبریں دینےکا الزام […]

پاناما کیس پر فواد چوہدری اور فیصل کریم کنڈی کے درمیان دلچسپ مکالمہ

پاناما کیس پر فواد چوہدری اور فیصل کریم کنڈی کے درمیان دلچسپ مکالمہ

سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ کئے جانے کے بعد تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری اور پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی پاناما عملدرآمد بینچ کی جانب سے کیس کا فیصلہ محفوظ کئے جانے کے بعد تحریک […]

کشمیر پر یورپی یونین کے لہجے میں نمایاں تبدیلی آئی ہے، ڈاکٹر سجاد کریم

کشمیر پر یورپی یونین کے لہجے میں نمایاں تبدیلی آئی ہے، ڈاکٹر سجاد کریم

اسٹراسبرگ (پ۔ر) رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹرسجاد کریم نے کہاہے کہ کشمیرکی تازہ ترین صورتحال کے تناظر میں یورپی یونین کے لہجے میں قابل توجہ تبدیلی آئی ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے رکن یورپی پارلیمنٹ سجادکریم نے یورپی یونین کی خارجہ امور سے متعلق اعلیٰ نمائندہ مس فدریکا موغرینی کوایک خط لکھ کر مقبوضہ کشمیرمیں […]

سجاد کریم نے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ مظالم کو یورپی یونین میں اٹھا کر بروقت اقدام کیا ہے، علی رضا سید

سجاد کریم نے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ مظالم کو یورپی یونین میں اٹھا کر بروقت اقدام کیا ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم کیطرف سے یو رپی یونین کی خارجہ امور کی اعلیٰ نمائندہ مس فیڈریکا موغرینی کو لکھے گئے حالیہ خط کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سجاد کریم نے مقبوضہ کشمیر میں جاری سنگین مظالم خصوصاً پیلٹ گن […]

کراؤن پراسیکیوشن کے مقدمے کو سنجیدہ نہ لینا مایوس کن ہے۔ سجاد کریم

کراؤن پراسیکیوشن کے مقدمے کو سنجیدہ نہ لینا مایوس کن ہے۔ سجاد کریم

نیلسن (پ ر) یورپی یونین کے حوالے سے امسال جون میں ہونے والے ریفرنڈم کی مہم کے دوران یو کے انڈیپنڈنٹ پارٹی کے ہیرو گیٹ کے رہائشی پچپن سالہ ایک حمایتی نے نارتھ ویسٹ سے کنزر ویٹو پارٹی کے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کو ٹویٹر پر برا بھلا کہتے ہوئے گھر آکر نپٹنے کی […]

ڈاکٹر سجاد کریم کی نئی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، ای یو سے انخلاء کے عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا

ڈاکٹر سجاد کریم کی نئی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، ای یو سے انخلاء کے عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا

لندن (پ۔ر) رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم نے گذشتہ روز اپنے ساتھیوں کے ہمراہ برطانیہ کی نئی وزیراعظم تھریسا مئی سے ڈاؤنگ سٹریٹ لندن میں ملاقات کی۔ ایک گھنٹے کی اس ملاقات کے دوران یورپ میں برطانیہ کی مستقبل کی پالیسی پر بات چیت کی گئی۔ ڈاکٹر سجاد کریم سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون […]

مرحوم ایدھی نے انسانیت کے لیے بے مثال کام کیا، ڈاکٹر سجاد کریم

مرحوم ایدھی نے انسانیت کے لیے بے مثال کام کیا، ڈاکٹر سجاد کریم

برسلز (پ۔ر) رکن یورپی پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر سجاد کریم نے کہا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کے پاکستانی علمبردار مرحوم عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی غریبوں کے لیے وقف کی ہوئی تھی۔ عبدالستارایدھی کی وفات پر اظہارافسوس کرتے ہوئے اپنے بیان میں انھوں نے کہاکہ […]

احکام ومسائل اعتکاف

احکام ومسائل اعتکاف

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی اعتکاف بناہے عَکْف جسکا معنی ہے ٹھہرنایاقائم رہناجبکہ اصطلاح شرع میں اس سے مراد اللہ پاک کے گھر میں عبادت کی نیت سے ٹھہرنے کوشرعی اعتکاف کہاجاتاہے۔حقیقی اعتکاف یہ ہے کہ ہرطرف سے یکسو ہوکراورسب سے منقطع ہوکراللہ تعالیٰ سے لَولگاکے اس کے درپرمسجدکے کونہ میں بیٹھ جائے اورسب سے […]

ڈاکٹر سجاد کریم نے یورپی پارلیمنٹ میں قائداعظم کے نظریہ پاکستان کو قابل ستائش قرار دے دیا

ڈاکٹر سجاد کریم نے یورپی پارلیمنٹ میں قائداعظم کے نظریہ پاکستان کو قابل ستائش قرار دے دیا

برسلز (پ۔ر) رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم نے یورپ اور پاکستان میں حالیہ بم دھماکوں کے تناظر میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں پاکستان کی حمایت کا اعلان کیاہے۔ یہ بات انھوں نے اسٹراسبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے اجلاس میں لاہور کے حالیہ واقعات پر بحث کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ سجادکریم […]

سبسڈریٹی رپورٹ پرووٹنگ برطانیہ کے ای یو میں رہنے کے لیے ریفرانڈم پر اثر انداز ہو سکتی ہے، سجاد کریم

سبسڈریٹی رپورٹ پرووٹنگ برطانیہ کے ای یو میں رہنے کے لیے ریفرانڈم پر اثر انداز ہو سکتی ہے، سجاد کریم

برسلز (پ۔ر) شمال مغربی برطانیہ سے رکن ای یو پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم نے خبردار کیا ہے کہ انکی سبسڈریٹی اور پروپورشنلٹی رپورٹ (نئی تجاویز پر مبنی ذیلی اورمتناسب رپورٹ) پر عنقریب ہونے والی ووٹنگ برطانیہ میں ای یو کے حوالے سے مستقبل قریب میں ہونے والے ریفرانڈم اثر انداز ہو سکتی ہے۔ سبسڈریٹی پرووٹنگ […]