counter easy hit

kashmir

کشمیری نصف صدی سے زاہد صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں، تمام معاملات کی طرح نئی حکومت سے کشمیر کمیٹی کو بھی فعال بنانے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے، نعیم چوہدری

کشمیری نصف صدی سے زاہد صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں، تمام معاملات کی طرح نئی حکومت سے کشمیر کمیٹی کو بھی فعال بنانے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے، نعیم چوہدری

پیرس (نمائندہ خصوصی) آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین چوہدری محمد نعیم نے کہا ہے کہ کشمیر کمیٹی پر انتہائی بھاری ذمہ داری ہے۔ دونوں طرف کے کشمیری پاکستانی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیر کمیٹی کو فعال بنانے میں کردار ادا کرے۔ تاکہ نصف صدی سے زاہد تکالیف اورظلم […]