By Web Editor on May 21, 2018 8, azad, billion, Free, kashmir, loan, million, one, presented, tax, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفر آباد: حکومت آزاد کشمیر نے مالی سال 2018-19 کے لئے ایک کھرب 8 ارب 20 کروڑ کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا، بجٹ وزیر خزانہ نجیب نقی نے پیش کیا۔ اپوزیشن ارکان نے بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی احتجاج شروع کر دیا۔ مظفر آباد میں قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کی […]
By Web Editor on May 21, 2018 be, Eid, full, in, it, kashmir, March, occupie, strike, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ مولوی محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون کی برسی کے موقع پر آج مکمل ہڑتال کی جائے گی اور عید گاہ تک احتجاجی مارچ کیا جائے گا۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے سرینگر میں کرفیو جیسی پابندیاں لگا دیں، مقبوضہ وادی میں ہڑتال اور مارچ کی کال حریت رہنماؤں نے مشترکہ […]
By Web Editor on May 17, 2018 Chairman, Chaudhry, Committee, Executive, forum, France, kashmir, Muhammad, Naeem اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) آل پارٹیز کشمیر فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین چوہدری نعیم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں کشمیری وفلسطینی بھائیوں پر ظلم وتشدد ہمیشہ سے جاری ہے۔ حرمت والے مہینوں میں شقی القلب دشمن مظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں پر وار کرتے ہیں۔ مظلوم کشمیریوں کا لہو ضرور رنگ لائے گا۔ بھارت […]
By Web Editor on May 17, 2018 18, After, announces, during, India's occupied, kashmir, long, month, war, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت نے اپنے زیرِ انتظام متنازع ریاست جموں وکشمیر میں رمضان المبارک کے دوران میں 18 سال کے بعد جنگ بندی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے فوجی مزاحمت کاروں کے خلاف کوئی کارروائیاں نہیں کریں گے ۔ یاد رہے کہ بھارت نے اس سے پہلے سنہ 2000ء […]
By Web Editor on May 11, 2018 Announcement, Arrest, Farooq, house, in, kashmir, Mirwaiz, Occupied, of, on, Protests, the, Umar اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو اُن کے گھر میں نظربند کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کشمیر میں آج ہونے والے احتجاج کو روکنے کےلیے ماورائے آئین اقدامات کررہی ہے۔ گھر گھر چھاپے مارے جارہے ہیں جن کے دوران درجنوں نوجوانوں کو حراست میں […]
By Web Editor on May 10, 2018 Community, demand, in, kashmir, Pakistan's, play, role, should, solution, World اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم قابل مذمت ہیں، خطےمیں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، عالمی برادری مسئلے کے حل میں کردار ادا کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا نہتے کشمیریوں پر تشدد کیا جا رہا […]
By Web Editor on May 10, 2018 Army, chief, confession, Indian, kashmir, military, No, of, problem, solution اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا کہ کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کو دیئے گئے انٹرو میں بپن راوت کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو کشمیری نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے کی ترغیب دیتے ہوئے اسے آزادی کا راستہ قرار دیتے ہیں دراصل انہیں […]
By Web Editor on May 8, 2018 abbasi, akhtar, and, away, head, Jammu, kashmir, League, liberation, of, passed, Sardar, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
آزاد کشمیر: (ویب ڈیسک) افسوس ناک خبر جموں و کشمیر لبرشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی وفآت پا گئے ہیں آج 5 بجے چمیاٹی دھیرکوٹ میں نماز جنازہ ہوگا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 163
By Web Editor on May 7, 2018 Chairman, Committee, Executive, forum, France, kashmir, Naeem Chaudhry اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن (آزاد کشیمیر) کے جنرل سیکرٹری اور کشمیر فورم فرانس کی فورم ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین چوہدری نعیم نے کہا ہے کہ کشمیر فورم فرانس اوورسیز کمیوٹی کی مشترکہ جدوجہد کا نقطہ آغاز ہے۔ انشااللہ یہ ہماری تحریک کی ترقی کی جانب بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوگا۔ کشمیری […]
By Web Editor on May 5, 2018 By, firing, four, in, Indian, kashmir, Martyred, Occupied, students اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے چٹہ بل کے علاقے میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران چار نہتے کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ […]
By Web Editor on May 4, 2018 all, and, aside, established, forum, France, gathered, hand, in, join, kashmir, leaders, our, Paris, parties, political, set, to, we, will اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
پیرس (یس اردو نیوز) آج مورخہ ۱ مئی کو پیرس فرانس میں کشمیر فورم کا قیام عمل میں لایا گیا-جس کا مقصد مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنا اور یورپ کے اندر مغربی دنیا کو کشمیر کی اصل صورتحال سے آگاہ کرنا ہے-کشمیر میں انڈیا کے ظلم اور بربریت کو بے نقاب […]
By Web Editor on April 26, 2018 another, Army, firing, from, in, kashmir, man, Martyred, Occupied, occupy, of, the, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں جھڑپ کے قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید جبکہ بھارتی فوجی سمیت پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق جنگجوؤں نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال کے جنوبی حصے میں بھارتی فوجیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس […]
By Web Editor on April 25, 2018 BASHER, Chairperson, Committee, condolence, Councillor, Death, embassy, France, his, kashmir, mother, of, on, pakistan, press, Qaiser, Roohi Bano, shows اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) سفارتخانہ پاکستان پیرس میں تعینات پریس قونصلر جناب قمر بشیر صاحب کی والدہ محترمہ جو کہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں۔ ان کے انتقال پرملال پر ہم جناب قمر بشیر صاحب اور ان کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ انہیں صبرواستقامت عطا فرمائے اور ان کی والدہ کی مغفرت فرمائے […]
By Web Editor on April 25, 2018 arrives, in, kashmir, Khan, meet, mehboob, Salman, to, with اہم ترین, خبریں, شوبز
جیل میں دو راتیں گزار نے والے سلو بھائی آج کل کھلی ہوائوں میں آزاد پھر رہے ہیں اور اپنی نئی فلم ’’ریس تھری‘‘ کی عکس بندی کے لئے آج کل کشمیر کی سرینگر وادی میں ہیں۔ جب بات سرینگر کی ہو تو کون نہیں چاہیے گاکہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقات نہ ہو؟لہٰذاسلو بھائی […]
By Web Editor on April 24, 2018 Announcement, be, china's, For, issue, kashmir, resolved, Seventy, should, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر وزیر دفاع خرم دستگیر اور وزیر خارجہ خواجہ آصف نے چینی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ چینی وزیر دفاع نے کہا کہ 70 سال سے جاری مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں۔ چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے […]
By Web Editor on April 17, 2018 Army, can, chief, confesses, in, Indian, kashmir, not, Succeed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی / سری نگر: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ جنرل بپن راوت نے بالآخر اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ وادی کے حالات بہتر کرنے کا طریقہ صرف امن ہی […]
By Web Editor on April 12, 2018 Complete, four, in, innocent, kashmir, martyrdom, Occupied, of, on, strike, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی مظالم اور ریاستی دہشتگردی میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ اس موقع پر زیادہ تر تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہے۔ سڑکوں پر ٹریفک معمول سے […]
By Web Editor on April 11, 2018 in, Indian, kashmir, kashmiri, Martyred, more, Occupied, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر کے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ فائرنگ سے متعدد کشمیری زخمی بھی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال میں طبی امداد […]
By Web Editor on April 10, 2018 his, imran, interests, issue, kashmir, Khan, Nawaz, personal, preferred, Sharif, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سری نگر: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کشمیر کی جدو جہد آزادی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اور اپنے کاروباری مفادات کو مسئلہ کشمیر اور قومی مفادات پر ترجیح دی۔ سری نگر کے موقر جریدے کشمیر نیریٹر کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں کوئی عسکری […]
By Web Editor on April 6, 2018 being, celebrated, country, is, kashmir, of, the, throughout, today, unity اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشتگردی اور تشدد کی مذمت کیلئے آج پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے گزشتہ چند روز سے ظلم و بربریت کی انتہا کررکھی ہے۔ مختلف واقعات میں بھارتی فوج چار روز کے دوران 20 بے گناہ و معصوم کشمیریوں کو شہید اور […]
By Web Editor on April 4, 2018 abbasi, agenda, compression, indias, kashmir, Khaqan, Minister, of, prime, Shahid, sound, suppress, unsuccessful, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی آواز جبر سےدبانا بھارت کا ناکام ایجنڈا ہے۔ مظفرآباد میں آزاد کشمیر کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں واضح طور پر لکھا ہے کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ عوام […]
By Web Editor on April 3, 2018 and, are, be, Civilians, gaza, General, have, in, is, it, Jammu, kashmir, protected, Secretary, they, to, UN, wherever, Whether اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شہریوں کو جہاں کہیں بھی وہ محفوظ کیا جانا چاہئے، چاہے یہ غزہ میں ہے، چاہے یہ جموں و کشمیر میں ہے، اقوام متحده کے سیکریٹری جنرل سری نگر: (اصغر علی مبارک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ قبضہ شدہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے شہریوں کی حالیہ “شہریوں کو […]
By Web Editor on April 3, 2018 announcements, By, do, Freedom, in, Indian, just, kashmir, kashmiri, kashmirs, killings, know, leadership, Occupied, of, recent, soldiers, tie, two, we, what اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں “کشمیریوں کی حالیہ ہلاکتیں “ہم کیا چاہتے ہیں؟ آزادی صرف آزادی. “کشمیری قیادت کا دو ٹوک اعلان (اصغر علی مبارک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے شہریوں کی حالیہ ھلاکت تشویش ناک ھے “شہریوں کو جہاں کہیں […]
By Web Editor on April 3, 2018 20, Army, brutalism, continues, full, in, Indian, kashmir, martyrdom, of, on, strike, the, to, today, youth's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: بھارتی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں،20 نہتے کشمیری نوجوانوں کی شھادت کے خلاف ہڑتال کی کال کے بعد پوری وادی میں تمام کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند ہیں ،حریت قیادت سید علی گیلانی ، یسین ملک اور اشرف صحرائی کو گرفتار کر لیا […]