By MH Kazmi on February 17, 2017 CHADAM, ex, For, Indian, kashmir, Minister, on, PARM, talks, WOWED اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کرائم
سابق بھارتی وزیر خزانہ پی چدم برم کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کیلئے سیاسی حل کی ضرورت ہے۔ نئی دلی میں ایک انٹرویو کے دوران پی چدم برم کا کہناتھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی حکومت اورمقامی حکومت کا نقطہ نظر غلط ہےاور حالات سنبھالنے کیلئے حکومت کو نیا نقطہ نظر اپنانا […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 anniversary, butt, kashmir, leader, maqbool, martyrdom, Occupied, of, on, separatist, strike, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں کشمیری حریت رہ نما مقبول بٹ شہید کی برسی کے موقع پر ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ حریت رہ نماؤں کی طرف سے احتجاج کی وجہ سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تحریک آزادئ کشمیر کے رہنمامقبول بٹ شہید کا 33واں یوم شہادت آج لائن آف کنٹرول کے دونوں […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 A, convened, council, in, kashmir, Khan, masood, meeting, on, security, situation, Special, the اہم ترین, خبریں, کالم
صدر آزادجموں وکشمیرسردارمسعود خان نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کو مسئلہ کشمیرخصوصاً مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی اور انسانی حقوق کی وسیع خلاف ورزیوں کے بارے میں فوری طورپر ایک خصوصی اجلاس بلاناچاہیے۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں ’’تنازعہ کشمیراور عالمی آراء‘‘ کے عنوان سے یورپی پارلیمنٹ […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 brussels, Day, For, kashmir, No, showed, solidarity, Sympathy, the اہم ترین, خبریں, کالم
بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں یوم یکجہتی کشمیرپر کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے اور بھارتی مظالم کے خلاف کوئی مظاہرہ نہیں ہوا۔ اس بارکسی مظاہرے اور جلوس کے بجائے سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام ایک انوکھا پروگرام منعقدہوا۔تقریباً چاردرجن کے قریب پاکستانیوں کو بلاکرایک تنگ جگہ پر مسئلہ کشمیرپر بریفنگ دی گئی ۔ اس تعدادمیں بھی […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 A, Assar, By, Chouhan, For, kashmir, minute, non-poetic, on, silence, solidarity, song, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
حسب روایت ، آزاد کشمیر اور پاکستان سمیت دُنیا کے کئی ملکوں میں کشمیر ی عوام کی جدوجہد آزادی کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت کے عزم کا اعادہ اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ، عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لئے ، 5 فروری کو یوم یکجہتٔی کشمیر منایا گیا […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 By, Day, in, jamat ahl e hadees, kashmir, organized, Pindi Bhattian, Rally اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, گجرات, گوجرانوالہ
پنڈی بھٹیاں (انصر عباس)پنڈی بھٹیاں میں بھی جماعت اسلامی ،جماعت اہلحدیث کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ یوم اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ناظم اعلیٰ مرکزی اہلحدیث مولانا محمد دین ندیم اور جماعت اسلامی کے نائب امیر حافظ آباد مرزا محمد اسلم نے کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد اشرف […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 at, brotherhood, dignity, international, issue, kashmir, loosed, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا حل پورے خطے کے مفاد میں ہے اور بھارت کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیےعملی اقدامات اٹھانا ہوں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر پراپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں پیپلز پارٹی کا […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 and, arrestment, By, Day, hafiz, house, kashmir, of, on, Qaiser, Sahib, Shahid, solidarity, Tanveer, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
26سال قبل جب جماعتِ اسلامی نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں و کشمیری مجاہدین کی جدوجہد کے حق میں اور وادی پر مسلسل بھارتی استبداد کے خلاف پاکستان بھر میں5 فروری کو ’’یومِ یکجہتی کشمیر‘‘ منانے کا باقاعدہ اعلان کیا تو کسی کو بھی یقین نہیں تھا کہ یہ اقدام رفتہ رفتہ ایک تحریک بن جائے […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 5, against, and, Army, before, brutal, embassy, February, France, in, Indian, Jammu, kashmir, Protests, violance اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز
پیرس، ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے مقبوضہ کشمیرکی جدوجہد آزادی کی حمیات اور بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی مارچ اور مظاہرہ کیا جائیگا پیرس(ایس ایم حسنین) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہندوستانی سفارت خانے واقع 9 روئے الفریڈ ڈیہوڈہنک 75016 کے سامنے 5 فروری کو احتجاجی مارچ […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 authorization, Committee, fazal, have, kashmir, more, not, Rehamn, ur, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیئر مین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کشمیر کمیٹی کے پاس اتنے اختیارات نہیں ہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، پانچ فروری کو اقوام متحدہ کے اسلام آباد دفتر میں مسئلہ کشمیر پر احتجاجی یادداشت پیش کی جائے گی۔ اسلام آباد میں کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں انہوں نے […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 all, By, conference, JI, kashmir, on, organized, parties, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس نے حکومت سے مستقل وزیر خارجہ کی تعیناتی اور مسئلہ کشمیر پر موثر سفارت کاری کا مطالبہ کیا ہے، کانفرنس میں حکومت کی عدم شرکت پر سراج الحق نے ناراضی کا اظہار کیا ۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس کے […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 85, azad, burnt, fire, in, kashmir, market, shops, the, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
آزادکشمیر کی وادی لیپہ کے مرکزی بازار میں آگ لگنے کے باعث 85دکانیں اور 10سے زائد مکانات جل گئے۔ علاقے میں آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کا کوئی نظام موجود ہی نہیں ہے ۔ لیپہ کے مرکزی بازار میں رات گئے آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں دکانوں اور متعدد مکانات کو […]
By MH Kazmi on January 24, 2017 alone, Asad, do, ghalib, kashmir, leave, not, on, today, ullah اہم ترین, خبریں, کالم
کشمیری ہر روز پاکستان کے سبز ہلالی پرچم لہرا رہے ہیں اور ادھر ہم پاکستانیوں کی کوئی توجہ کشمیریوں کی طرف مبذول نہیں ہے۔ ہمارا یہ رویہ کشمیریوں کو پاکستان سے مایوس کر سکتا ہے۔ کشمیری ایک بہادر قوم ہے، انہوںنے آزادی کی تحریک اتنے طویل عرصے تک چلائی ہے جس کی نظیر ماضی میںنہیںملتی، […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 By, For, Javed, kashmir, liberation, of, on, Sadiq, the, today, weapons اہم ترین, خبریں, کالم
سفارت کاری کا وسیع تجربہ رکھنے والی ایک اہم شخصیت سے دو روز قبل لنچ پر ملاقات ہوئی۔اس شخصیت کا مسئلہ کشمیر کی تاریخ اور اس مسئلہ پر اب تک ہونے والی سفارت کاری کا علم بہت وسیع ہے۔ مذکورہ شخصیت نے کہا کہ بھارت نے بڑی عیاری اور مہارت سے مسئلہ کشمیر کو ٹکڑوں […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 Army, azad, chief, kashmir, meets, Minister, of, prime, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہا ہے کہ پاک فوج سرحد پار سے ہر قسم کےخطرے سےنمٹنےکی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات میں لائن آف کنٹرول پر سیکورٹی کے معاملات پر بات چیت کی گئی ۔ آئی ایس پی […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 3, Indian, kashmir, kill, Martyred, more, Occupied, troops اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا، نوجوانوں کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، بھارتی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ پہلگام کے علاقے میں مسلح افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر پولیس نے چھاپہ مارا، تو جھڑپ شروع ہو گئی۔ اتوار کی شام شروع ہونے والی […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 adjacent, and, areas, Astore, azad, Ghazar, in, kashmir, snowfall اہم ترین, خبریں, موسم
ملک کے مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔غذر، استور شہر اور ملحقہ علاقوں برف باری جبکہ آزاد کشمیرکےضلع نیلم ،ضلع پونچھ،ضلع ہٹیاں بالا، مظفر آباد، ضلع حویلی ،ضلع باغ میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری ہورہی ہے۔ ملکہ کوہسارمری میں کل سے شروع ہونے والی برف باری کاسلسلہ آج بھی وقفے وقفے […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 against, Army, By, in, Indian, innocent, kashmir, killings, of, people, protest اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز
برمنگھم(نمائندہ خصوصی) فلاحی ادارے بی ٹی ایم کے زیر اہتمام 15 جنوری کو کشمیری بھائیوں سے یکجہتی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف وکٹوریہ سکوائر کے مقام پرمشعل بردار احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ جس کا اہتمام کرنے والی بی ٹی ایم نامی تنظیم کی چیئرپرسن سمیرا فرخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 By, in, Indian, kashmir, Martyred, more, Occupied, troops, two, were, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا ہے جس کے بعد علاقے میں احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بیتر نالہ میں ایک پر تشدد فوجی کارروائی کے […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 300, amnesty, gone, in, Indian, kashmir, Mad, Occupied, posted, troops اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن / مظفرآباد: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تعینات بی ایس ایف اور آرمی کے جوانوں میں شدید بے چینی کاانکشاف ہوا ہے۔ اچھا کھانا اور شراب نہ ملنے پر متعدد فوجیوں نے اپنے افسران کوشوٹ کرنے کے علاوہ فوج سے بھاگنے کے واقعات […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 and, as, azad, four, in, into, kashmir, killed, one, school., slams, students, teacher, truck اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
مظفر آباد: باغ میں ٹرک بے قابو ہوکر اسکول میں جا گھسا جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک ٹیچر جاں بحق ہوگئی۔ یس نیوزکے مطابق آزاد کشمیرکے علاقہ باغ میں تیزرفتارٹرک بے قابو ہو کراسکول میں جا گھسا، جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک استاد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 2 طالبات زخمی […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 burned, By, extremists, Hindu, Indian, kashmir, Martyred, Muslim, Occupied, police, the, to, town, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران منگل کو ضلع بانڈی پورہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع میں حاجن کے علاقے میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 ali, Chairman, council, eu, kashmir, raza, Syed اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, کالم
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ حق خودارادیت کے لئے کشمیریوں کی جدوجہد جاری رہے گی۔ بھارت مظالم اور تشدد کے ذریعے کشمیریوں کو مغلوب نہیں کر سکتا۔ نئے سال کی آمد پر اپنے ایک پیغام میں انھوں نے مقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 2, attack, in, Indian, kashmir, kill, mujahideen, Occupied, troops اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے شمال میں بانڈی پورہ حاجن علاقہ میں مجاہدین نے بھارتی فورسز پر اچانک حملہ کرتے ہوئے2 بھارتی اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ حملہ جمعرات کو شاہ گھنڈ کے گلشن پورہ محلہ میں اس وقت کیا گیا جب فورسز علاقے کا محاصرہ کررہی تھیں۔ مجاہدین […]