By MH Kazmi on December 25, 2016 be, best, kashmir, on, Sinha, talks, the, time, to, Yashwant اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا نے کشمیر پر مذاکرات کی حمایت کر دی ،ان کا کہناتھاکہ کشمیرپرمذاکرات شروع کرنےکایہ بہترین وقت ہے، جتنےزیادہ گروہوں کومذاکرات میں شامل کیا جائےگا،اسی قدرکامیابی کاامکان ہے۔ بی جے پی کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی کابینہ میں وزیر خارجہ رہنے والے یشونت سنہا کا کہناتھاکہ کشمیرمیں […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 amnesty, became, ill, in, Indian, kashmir, mentally, Occupied, troops اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر / لندن / مظفر آباد: انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی ذہنی مریض بن گئے، خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد450ہو گئی جن میں 2درجن خواتین اہلکار بھی شامل ہیں، اعلیٰ فوجی افسران خواتین اہلکاروں کی آبروریزی بھی کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 generation, in, kashmir, new, on, risky, the, way اہم ترین, خبریں, کالم
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ مہینے سے جاری احتجاج، مظاہروں اور ہڑتالوں کے بعد اب روزمرہ کی زندگی رفتہ رفتہ معمول پر آ رہی ہے۔ علیحدگی پسندوں نے شورش زدہ وادی میں طویل ترین ہڑتال کے بعد اب ہفتے میں صرف دو دن کے لیے ہڑتال کی کال دی ہے۔ کئی مہینوں کی […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 against, andrabi, asiya, atrocities, Indian, kashmir, Occupied, of, release, strike, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ہائیکورٹ نے دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی کالے قانون پبلک سیفٹی کے تحت نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے انکی فوری رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کی طرف سے محبوس خاتون لیڈر کیخلاف کالے قانون پی ایس اے لاگو کرنے کیلیے بنیاد بنائے گئے ڈوزیئر […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 Abdullah, delay, Farooq, India, issue, kashmir, not, reconciliation, should, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے تمام فریقوں سے غیر مشروط بات چیت اور پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرات سے ہی مسئلے کا پائیدار حل نکل سکتا ہے۔سابق بھارتی وزیر یشونت سنہا کی قیادت میں وفد سے گفتگو کے دوران فاروق عبداللہ نے کہا کہ بھارت کو […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 ali, Chairman, council, eu, kashmir, raza, Syed تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
برسلز (یس اردو ویب ڈیسک) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل آنتونیو گوتریس سے اپیل کی ہے کہ وہ سات عشروں سے حل طلب مسئلہ کشمیر کے حل تصفیے کے لئے اپنا موثر کردار ادا کریں۔ یادر ہے کہ اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 A, awami, branch, Britain, had, Jammu, kashmir, meeting, National, party, Special تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ناٹنگھم برطانیہ (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی کابینہ کا اجلاس برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں منعقد ہوا جس کی صدارت جموںکشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے صدر محمود کشمیری نے کی جبکہ جس میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی کابینہ کے ممبران میں شاملمحمود کشمیری ، […]
By F A Farooqi on December 6, 2016 campaign, capital, expose, France, human rights, Indian, kashmir, launched, million-signature, oppression, Paris and, persecution, violations, Worst بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس (صاحبزادہ عتیق سے ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری راہنما زاہد ہاشمی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا۔ ملین دستخطی مہم میں کامیابی سے کشمیر کا کیس عالمی عدالت انصاف میں دائر کیا […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 arbitration, has, iran, issue, kashmir, offered, on, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امرتسر: ایران کا کہنا ہے کہ اگربھارت اورپاکستان چاہیں تو وہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرسکتا ہے۔ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لئے بھارتی شہر امرتسر پہنچنے پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اگر بھارت اورپاکستان چاہیں تو مسئلہ کشمیر […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 A, By, citizen, forces, in, Indian, kashmir, killed, Occupied اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی درندگی مسلسل جاری ہے اور قابض فوج نے جھوٹے مقابلے کا ڈرامہ رچاتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے گاؤں دورو میں جعلی مقابلے کا ڈرامہ رچا کر سجاد ملک نامی […]
By F A Farooqi on December 1, 2016 Army Chif, GENERAL QAMAR JAVED BAJWA, India, kashmir, nation, Pak Army, pakistan, public, Rao Khalil تارکین وطن, کالم
مہینوں کے تجسس کے بعد پاکستان کے نئے آرمی چیف کا نام اعلان ہوا تو سوچا کہ امریکہ کا آرمی چیف کون ہے؟ اور جواب ندارد۔ تیرہ سالوں سے امریکہ رہتے ہوئے ایک بھی آرمی چیف کا نام نہیں پتا جبکہ پاکستان کی تاریخ کے ایک ایک آرمی چیف کا نام بچے بچے کو پتا […]
By MH Kazmi on November 29, 2016 Ahmed, azad, ch, France, kashmir, khalil, Prisident, pti اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
ُپیرس (ایس ایم حسنین) چوہدری خلیل احمد ،صدر تحریک انصاف فرانس (آزاد کشمیر)نے راولا کوٹ میں پر امن مظاہرین پر دھاوا بولنے اور اسلحے کی نمائش کے علاوہ فرقہ وارانہ فساد پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک شرمناک حرکت ہے ہم ایسی فرقہ وارانہ سوچ رکھنے والوں کو ہر گز پسند […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 2, Indian, kashmir, killed, Occupied, people, police, surrounded, the, town, ین اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں فرضی جھڑپوں میں 2 افراد شہید جبکہ پولیس اسٹیشن پر حملے میں ایک فوجی اور2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ روز نائدکھے منزپورہ بانڈی پورہ میں فورسز نے بستی کو گھیرے میں لے لیا اور فائرنگ شروع کردی، فرضی جھڑپ میں 2 نامعلوم جنگجوؤں اور فوجی اہلکار چندرا شیکھرکی ہلاکت کا دعویٰ […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 3, atrocities, encounters, fake, in, Indian, kashmir, kashmiri, killed, the, valley اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فورسز کے مظالم جاری ہیں، بھارتی فوج نے جعلی مقابلوں میں 3کشمیری شہید کردیے،حریت رہنماؤں کی اپیل پر نماز جمعہ کے بعد مظاہروں کا اعلان کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ، ضلع بارہ مولا اور باندی پورہ میں […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 agenda:Sartaj, Aziz, be, For, India, kashmir, must, negotiation, of, part, should, the, with اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
مشیرخارجہ سرتاج عزیزنےکہا ہے کہکشمیرکا مسئلہ مذاکرات کے ایجنڈے میں ہوگا توبھارت کے ساتھ مذاکرات کریں گے، جارحیت کا بھرپورجواب دیں گے،سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں کسی دباؤمیں نہیں آئیں گے۔قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیزنےکہا کہ بھارت مسئلہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کے لیے ایل اوسی پرکشیدگی بڑھارہا اورجان بوجھ […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 Committee, demanded, fazal, from, head, kashmir, of, pti, Rehman, remove, the, to, ur اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان کو کشمیر کمیٹی کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ، تحریک انصاف کے رکن آصف محمود نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی۔ لاہور: (یس اردو نیوز) پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کسی اہل شخص […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 Boris, For, India, johnson, kashmir, look, pakistan, should, solution, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ پاک بھارت صورتحال پر تشویش ہے ، پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ اور مسئلہ کشمیر کا مستقل حل تلاش کرنا چاہیے ۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کےبعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ، سرتاج عزیز نے […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 ashfaq, azad, France, kashmir, N, PML, president, Raja تارکین وطن
راحیل شریف بے مثال بہادرجرنیل اور بے پناہ قوت ارادی کے مالک جنھوں نے اس وردی کا حق ادا کردیا،صدر مسلم لیگ ن فرانس پیرس (ایس ایم حسنین)مسلم لیگ ن(آزاد کشمیر) فرانس کے صدر راجہ اشفاق نے جنرل راحیل شریف کی خدمات اور ان کی شخصیت کو شاندار خراج تحسین پیش کیا اور اپنے بیان […]
By F A Farooqi on November 19, 2016 Belgiaum, europe, France, kashmir, pakistan, Paris, pen, Print Media, Raja Habeed, UNO کالم
تحریر ۔ راجہ حبیب الرحمن مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کر نے کے لئے عرصہ دراز سے کاوشیں ہو رہی ہیں اور آئے روز کشمیر دنیا کے نئے نئے فورمز پر زیر بحث آرہا ہے ۔ جس طرح حکومت پاکستان نے ہمیشہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی جس کو دنیا کی پارلیمنٹ […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 at, flag, funeral, hoist, in, incite, Indian, kashmir, Pakistan's, participants, the, to, troops, violence اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے ایک معمر شخص کی نمازجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سری نگر کے رہائشی75سالہ غلام محمد خان رواںماہ کی 2 تاریخ کو بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی طرف سے چلائے گئے آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی ہوگئے تھے اوروہ کل صبح […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 Demonstration, in, kashmir, tension, the, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں 133 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ ہے ،کشمیری آج وادی بھر میں آزادی مارچ کریں گے ۔ حریت کانفرنس کی اپیل پر سری نگر سمیت وادی کے مختلف علاقوں سے آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹروں تک مارچ کیا جائے گا۔ نماز جمعہ کے بعد آزادی اجتماع ہوگا۔ دوسری جانب سری نگر میں بھارتی فوج […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 24, extended, in, kashmir, November, Occupied, protest, till اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
حریت رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر میں جاری احتجاج میں 24 نومبر تک توسیع کردی ہے ۔ مقبوضہ وادی میں ایک سو اکتیسویں دن بھی ہڑتال جاری ہے ۔ حریت رہنماؤٕں کے مطابق جمعہ کو تمام اضلاع سے آزادی مارچ اور بعد نماز جمعہ آزادی کنونشن منعقد کیا جائے گا، ہفتہ اور اتوار کو گاڑیوں پر […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 and, brussels, demonstrated, front, in, Jammu, kashmir, liberation اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے برسلز میں اقوام متحدہ کےدفترکےسامنےمظاہرہ کیاہے۔ مظاہرین کامطالبہ تھاکہ اقوام متحدہ اور عالمی ادارے اپنی ذمہ داری نبھائیں اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کےمظالم رکوائیں۔ شرکا نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر پیلٹ گنز سے متاثر بچوں کےحق میں نعرے درج تھے۔ شرکاء کشمیر […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 4, being, closed, despite, exams, For, in, kashmir, months, schools اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت پسندوں اور بھارتی افواج کے درمیان جاری کشیدگی کے سبب 4 ماہ سے طلبہ اسکول نہیں جا سکے لیکن اس کے باوجود حکومت نے وہاں امتحانات کا اعلان کردیا ہے۔ ایک عرصے سے جاری کشیدگی کے سبب بچے کم و بیش چار ماہ سے اسکول نہیں جا سکے […]