counter easy hit

kasur

قصور کا واقعہ اور ہمارا فرض

قصور کا واقعہ اور ہمارا فرض

تحریر: ھدی عقیل الریاض نہ آسمان گرا نہ زمین ہی پھٹی اور وہ انسان کے روپ میں حیوان ہمارے ملک کے روشن چراغوں کی عزت کے ساتھ کھیلتے رہے ، کئی دن میڈیا کی زنیت بنے رہنے والے اس واقعے نے ہماری روح کو ہلا کر رکھ دیا، بچوں کے سا تھ جنسی زیادتی کا […]

قصور ویڈیو سکینڈل کے متاثرین کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، جے آئی ٹی کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان

قصور ویڈیو سکینڈل کے متاثرین کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، جے آئی ٹی کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں قصور واقعہ کے متاثرین سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران قصور واقعہ کے متاثرین نے جے آئی ٹی کا بائیکاٹ ختم کر دیا۔ متاثرین کی جانب سے یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے متاثرین کے خلاف قائم مقدمے […]

قصور واقعہ، وزیراعظم نواز شریف متوجہ ہوں ازخود نوٹس لیں

قصور واقعہ، وزیراعظم نواز شریف متوجہ ہوں ازخود نوٹس لیں

نیویارک (مجیب الحسن) ہم پاکستانی سماجی، سیاسی تنظیموں، انسانی حقوق کی تنظیمیں، عالمی برادری، اقوام متحدہ سے ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں حکومت پاکستان پر اپنے اپنے اثررسوخ کو بروئے کار لائیں انسانی حقوق کے ناطہ سب کا فرض ہے کہ وہ اتنے خطرناک جانوروں کو سزائے موت دیں اسطرح کا واقعہ اللہ نہ کرے […]

پاکستان اس نظام سے نہیں بدلہ

پاکستان اس نظام سے نہیں بدلہ

تحریر: عالیہ جمشید خاکوانی یہ بات آجکل ہر زبان پر ہے گویا ہر شخص یا تو مایوس ہے یا سسٹم کی تبدیلی کے لیئے آرزو مند۔اس سسٹم نے لوگوں کو دکھ اور پاکستان کو تنزلی کے سوا کچھ نہیں دیا یہ انتہائی دکھ کی بات ہے کہ ہماری تمام سیاسی لیڈر شپ جو اس وقت […]

قصور و١قعات: بگڑے معاشرے کے شاخسانے

قصور و١قعات: بگڑے معاشرے کے شاخسانے

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ضلع قصور کے گائوں حسین خان والا کا واقعہ بلکہ واقعات نے ہمارے بگڑے ہوئے معاشرے کو دنیا میں آشکار کر دیا ہے۔ ہمارے دشمن پہلے ہی ہمیں زبردستی دہشت گرد ثابت کرنے میں دن رات کی محنت کر رہے ہیں اب انہیں ہمارے بگڑے ہوئے معاشرے نے ایک اور […]

قصور ، غیرت کا جنازہ

قصور ، غیرت کا جنازہ

تحریر: عقیل خان دنیا میں جہاں بن بیاہی مائیں عام ہوں اور ہم جنس پرستی کا پرچار ہو تو ایسے میں پاکستان بھی اس بے حیائی کی لپیٹ میں مکمل طور پر آیا ہوا ہے۔ اس بے حیائی کو پھیلانے میں جہاں غیر ملکی امداد اور این جی اوز سمیت گورنمنٹ کا کردار ہے اس […]

جوتے مارنے کا کلچر

جوتے مارنے کا کلچر

تحریر : ایم سرور صدیقی قصور کے باسیوں کا کیا قصور کہ وہاں ”قیامت”آگئی خداکی پناہ 300 کے قریب معصوم بچوں کے ساتھ درندگی اور ان کے والدین کو بلیک میل کرنے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے یقینا مہذب معاشرہ کے چہرے پر ایسے واقعات بدنما داغ ہیں ان واقعات میں ملوث […]

سکینڈل ہی سکینڈل نتیجہ صفر

سکینڈل ہی سکینڈل نتیجہ صفر

تحریر : جاوید اقبال چیمہ .قصور ہو یا پتوکی .رایونڈ ہو یا ماڈل ٹاؤں لاہور .ڈسکہ ہو یا سیالکوٹ .راولپنڈی ہو یا پشاور .کوئٹہ ہو یا فیصل آباد .جہلم ہو یا گوجرانوالہ .کراچی ہو اسلامآباد .آزاد کشمیر ہو گلگت .غرض کہ کوئی بھی شہر ہو .کوئی بھی گاؤں ہو .کوئی بھی ادارہ ہو .کوئی بھی […]

قصور کے بچوں کا کیا قصور

قصور کے بچوں کا کیا قصور

تحریر : عمران یونس پاکستان معاشرہ بچوں سے خصوصاً جنسی زیادتی کا اعتراف اپنی عزت اور غیرت کی وجہ سے بہت کم ہی کرتا ہے ، بلکہ جنسی استعمال کے بارے خیال کیا جاتا ہے کہ اول تو لڑکوں کے ساتھ جنسی زیادتی ممکن ہی نہیں اور اگر ہو بھی جائے تو لڑکیوں کے مقابلے […]

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

تحریر : ایم ایس نور قارئین! چند روز قبل قصور کے علاقے حسین والا میں سامنے آنے والے پاکستان کی تاریخ کے سب سے شرمناک اسکینڈل نے دردِ دل رکھنے والوں کو خون کے آنسو رلا دیا۔ قومِ لوط تو اپنی کرتوتوں کی وجہ سے صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی مگر اہلِ سدوم ، […]

جنسی زیادتی کیس: ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

جنسی زیادتی کیس: ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

قصور : بچوں سے زیادتی کے متاثرہ خاندان کے احتجاج کے بعد ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا قصور کے متاثرہ گاؤں حسین خان والا پہنچے جہاں ان کی نیوز کانفرنس کے دوران شدید بدنظمی ہوئی اور بچوں کے اہل خانہ نے […]

قصور زیادتی اسکینڈل : مقدمات میں دہشتگردی دفعات شامل

قصور زیادتی اسکینڈل : مقدمات میں دہشتگردی دفعات شامل

لاہور : قصور زیادتی اسکینڈل کے ساتوں مقدمات میں دہشتگردی کی دفعات شامل کردی گئی ہیں۔ دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں آئی جی پنجاب،ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب ،آر پی اوشیخوپورہ شریک تھے۔ پولیس کے مطابق بچوں سے زیادتی کیس کے 7مقدمات میں 7اے ٹی اے […]

پولیس سے توقع نہیں قصوراسکینڈل کیس فوجی عدالتوں میں چلایا جائے، چوہدری سرور

پولیس سے توقع نہیں قصوراسکینڈل کیس فوجی عدالتوں میں چلایا جائے، چوہدری سرور

قصور : سابق گورنر پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ قصور میں بچوں سے زیادتی کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں چلنا چاہیئے کیوں کہ پولیس سے انصاف کی کوئی توقع نہیں۔ قصور میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری سرور کاکہنا تھا […]

ریحام خان متاثرہ بچوں کے والدین کا دکھ بانٹنے قصور پہنچ گئیں

ریحام خان متاثرہ بچوں کے والدین کا دکھ بانٹنے قصور پہنچ گئیں

قصور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے قصور کے گاؤں خان والا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے متاثرہ بچوں کے والدین سے ملاقات کر کے ان کے دکھ کم کرنے کی کوشش کی۔ ریحام خان قصور پہنچیں تو تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے ان کا استقبال کیا جس […]

قصور: زیادتی کیس میں ملزموں کی عدم گرفتاری، ورثا کا احتجاج

قصور: زیادتی کیس میں ملزموں کی عدم گرفتاری، ورثا کا احتجاج

قصور : قصور کے نواحی دیہات حسین خان والا میں بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزموں کو گرفتار نہ کرنے پر ورثاء سڑکوں پر نکل آئے اور دیپالپور روڈ بلاک کر دی۔ اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ پولیس کے لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور […]

انسانوں کو زندہ جلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں : شہباز شریف

انسانوں کو زندہ جلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں : شہباز شریف

قصور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سانحہ یوحنا آباد میں بلوائیوں کے ہاتھوں جلائے جانے والے نوجوان نعیم کے گھر قصور پہنچ گئے ، کہتے ہیں انسانوں کو زندہ جلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔حافظ نعیم کا مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت میں چلایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور میں […]

قصور: بھارتی حدود سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش میں ایک سمگلر ہلاک، دوسرا گرفتار

قصور: بھارتی حدود سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش میں ایک سمگلر ہلاک، دوسرا گرفتار

قصور (یس ڈیسک) قصور کے نواحی گاؤں وہیگل کے قریب رینجرز اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک سمگلر ہلاک، دوسرا گرفتار جبکہ تیسرا فرار ہو گیا۔ قصور وہیگل کے قریب بھارت سے پاکستان کی حدود میں داخل ہونیوالے تین سمگلروں کو رینجرز کے اہلکاروں نے روکنے کی کوشش کی تو سمگلروں نے […]

جہاں انصاف نہ ہو

جہاں انصاف نہ ہو

کسی بیماری کو ختم کرنے کے لیئے ضروری ہوتا ہے کہ پہلے اس کی صحیح تشخیص کر لی جائے وجہ معلوم ہو جائے تو علاج سہل ہو جاتا ہے۔ جب مجھ سے یہ کہا جاتا ہے کہ میں خواتین کے مسائل پہ لکھوں۔ تب میں سوچتی ہوں جب تک خواتین ہیں مسائل کیسے ختم ہو […]