counter easy hit

Kazakhstan

کستان کے اہم ترین صوبے میں خوفناک حادثہ

کستان کے اہم ترین صوبے میں خوفناک حادثہ

حب(ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے بیلہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ ہوا ،حادثے میں کوچ اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ۔ تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک گئی ۔ آگ لگنے سے 26 مسافر جھلس کر جاں بحق ہو گئے ۔ حادثے کے بعد ٹرک میں موجود پٹرول اور ڈیزل کےٹینکوں کی وجہ سے دھماکہ […]

قازقستان میں 13 فٹ اونچا فیری ٹیل کیک

قازقستان میں 13 فٹ اونچا فیری ٹیل کیک

شادی کی تقریب میں بہت سے پہلو خاص اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، جس میں دلہا دلہن کے ملبوسات سے لے کر ان کی آرائشی لوازمات، وینیو، کارڈز، سجاوٹ سمیت کئی اہم کام شامل ہوتے ہیں۔ ان تقاریب کی خاصیت اور زندگی میں اسکی اہمیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے قازقستان میں ایک ایسی لگژری […]

قازقستان:وزیر اعظم کی روسی اور افغان صدور سے ملاقاتیں

قازقستان:وزیر اعظم کی روسی اور افغان صدور سے ملاقاتیں

قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں وزیر اعظم نواز شریف سے روسی و افغان صدور نے ملاقاتیں کی جن میں مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں […]

وزیر اعظم کی قازقستان کے صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

وزیر اعظم کی قازقستان کے صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

وزیر اعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان پہنچ گئے، کہتے ہیں اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے، غیرمستحکم افغانستان کے اثرات پاکستان پر بھی پڑیں گے۔ آستانہ: قازقستان کے صدر مقام پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف نے صدر نور سلطان نذر بایوف سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم […]

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، نواز شریف قازقستان پہنچ گئے

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، نواز شریف قازقستان پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف قازقستان کے شہر آستانہ پہنچ گئے، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تنظیمی اجلاس میں پاکستان اور بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم کے باقاعدہ رکن بنانے کی منظوری دی جائے گی، جس کے بعد ارکان کی تعداد 8 ہو جائے گی۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے ذریعے خطے میں […]

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان روانہ

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان روانہ

میاں محمد نواز شریف کی آستانہ میں مختلف ممالک کے سربراہوں سے بھی اہم نوعیت کی ملاقاتیں ہوں گی اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان روانہ ہو گئے ۔ اس اجلاس میں پاکستان ایس سی او کا مکمل رکن بن جائے گا۔ وزیراعظم کی آستانہ […]

پاکستان اور قازقستان میں دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور قازقستان میں دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا

آستانا : وزیراعظم کے دورہ قازقستان میں پاکستان اور قازقستان کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں ،معاہدے کے مطابق پاکستان قازقستان کی افواج کو تربیت دے گا۔ پاکستان اور قازقستان کے معاہدے کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے قازقستان کے صدر کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس بھی کی۔ جس میں وزیراعظم […]

وزیراعظم نواز شریف قازقستان کے صدر کی دعوت پر آستانہ روانہ، باہمی تعلقات پر بات ہو گی

وزیراعظم نواز شریف قازقستان کے صدر کی دعوت پر آستانہ روانہ، باہمی تعلقات پر بات ہو گی

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف قازقستان کے صدر کی دعوت پر آستانہ روانہ، قازقستان کی قیادت سے ملاقاتوں میں باہمی تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر بات چیت کی جائے گی۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا، دو روزہ دورے کے […]