کورونا کیا چیز ہے۔۔؟؟ شمالی کوریا نے میزائل چلا دیئے، پوری دُنیا دنگ رہ گئی

پیانگ یانگ (نیوز ڈیسک ) جنوبی کوریا کی فوج نے ہفتے کو کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے جزیرہ نما کوریا کے مشرقی ساحل پر 2 میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جو شارٹ رینج بیلسٹک میزائل ہوسکتے ہیں۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا کے دوران شمالی کوریانے دنیا کو […]