counter easy hit

Kemal

ڈائریکٹر گاربیج کے عہدے سے فارغ کیے جانے کے بعد مصطفیٰ کمال بھی پھٹ پڑے

ڈائریکٹر گاربیج کے عہدے سے فارغ کیے جانے کے بعد مصطفیٰ کمال بھی پھٹ پڑے

کراچی (ویب ڈیسک) پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی کے لیے گاربیج ڈائریکٹر بننے کو تیار ہوا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال کہنا ہے کہ کراچی کے لیے اس سے بھی نیچے کی پوزیشن پر کام کرنےکو تیار ہوں ، میں سیاست نہیں کررہا، […]

سادگی اورشرافت کا سارا پول کھل گیا: میگا کرپشن کے الزام میں نیب نے مصطفیٰ کمال کو زوردار جھٹکا دے دیا

سادگی اورشرافت کا سارا پول کھل گیا: میگا کرپشن کے الزام میں نیب نے مصطفیٰ کمال کو زوردار جھٹکا دے دیا

کراچی(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال سمیت کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔نیب کی جانب سے مصطفیٰ کمال کے خلاف دائر ریفرنس میں کہا گیا ہےکہ ملزم پر ساحل سمندر پر ساڑھے 5 ہزار مربع گز زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے۔ نیب ریفرنس […]

مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے

مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مصطفیٰ کمال کی جانب سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق کراچی کی رجسٹرڈ آبادی 2 کروڑ 15 لاکھ ہے جب کہ […]

فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال

فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال

کراچی: قائد اعظم محمد علی جناح ایئر پورٹ کے انٹر نیشنل لاؤنج میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں شخصیات نے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک […]

زبردستی عوام سے کچھ نہیں منوانا چاہتے، مصطفی کمال

زبردستی عوام سے کچھ نہیں منوانا چاہتے، مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ زبردستی عوام سے کچھ نہیں منوانا چاہتےجو بھی آیا عہدے کے لئے آیا، ہم نے تو عہدے چھوڑے۔ پشاورہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہناہے کہ انہوں نے 2012 میں بانی متحدہ کی غلط پالیسیوں کی […]

لاشوں کی سیاست کرنیوالوں کو شکست ہو گی، مصطفیٰ کمال

لاشوں کی سیاست کرنیوالوں کو شکست ہو گی، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ 29جنوری کو کراچی میں عوامی عدالت لگے گی، جن لوگوں نے لاشوں کی سیاست کرکے مفادات حاصل کئے ان کو شکست ہوگی۔ حب میں پارٹی دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اختلافات ہمیشہ سے تھے اور ہمیشہ رہیں گے، […]

عشرت العباد اور مصطفیٰ کمال تنازع

عشرت العباد اور مصطفیٰ کمال تنازع

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد پر سرجیکل اسٹرائیک کرتے ہوئے کرپشن سے لے کر سازشیں کرنے تک کے سنگین الزامات لگائے ہیں۔گورنر نے نہ صرف تمام الزامات کی تردید کی بلکہ جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مصطفی کمال کی سیاسی ناکامی کا ردعمل ہو سکتا […]