counter easy hit

Kenya

جاپان کی معروف سماجی، سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری ظفر اقبال گوندل کینیا میں کار حادثے میں جاں بحق

جاپان کی معروف سماجی، سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری ظفر اقبال گوندل کینیا میں کار حادثے میں جاں بحق

یوگنڈہ: جاپان کی معروف سماجی ،سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری ظفر اقبال گوندل افریقہ کے ملک کینیا میں کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ وہ گزشتہ چند ماہ سے یوگنڈہ میں کاروباری مقاصد کے لیے اپنی پاکستانی اہلیہ اور پانچ بچوں کےساتھ مقیم تھے گزشتہ روز پاکستان ایسوسی ایشن کےساتھ مقیم تھے گزشتہ روز پاکستان ایسوسی […]

کینیا میں ڈیم ٹوٹنے سے 27 افراد ہلاک

کینیا میں ڈیم ٹوٹنے سے 27 افراد ہلاک

کینیا میں ڈیم ٹوٹنے سے 27 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے ۔ کینیا کے گنجان آبادی والے علاقے میں ڈیم ٹوٹنے کا واقعہ پیش آیا، حکام کے مطابق ڈیم شدید بارشوں کی وجہ سے تباہ ہوا ہے۔ متاثرہ ڈیم دارالحکومت نیروبی سے ایک سو نوے کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے۔ ڈیم ٹوٹنے سے […]

غیر ملکی سفراء کے وفد کی بارانی زرعی ترقیاتی انسٹیٹیوٹ چکوال کا دورہ، وادی زیتون قرار دینے کی کوششوں کو سراہا

غیر ملکی سفراء کے وفد کی بارانی زرعی ترقیاتی انسٹیٹیوٹ چکوال کا دورہ، وادی زیتون قرار دینے کی کوششوں کو سراہا

 راولپنڈی (اصغر علی مبارک)غیر ملکی سفراءکے ایک وفد نے گذشتہ روز بارانی زرعی تحقیقاتی انسٹی ٹیوٹ (باری )چکوال کا دورہ کیا اور خطہ ءپوٹھوہار کو وادی زیتون قرار دینے کی کوششوں کو سراہا ۔تفصیلات کے مطابق کینیا ،مراکش ،سوڈان، نائیجیریا ،موریشس اور تیونس کے سفیروں نے خصوصی طور پر بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ (باری )چکوال […]

کینیا میں سستی ترین شادی کی تقریب

کینیا میں سستی ترین شادی کی تقریب

کینیائی جوڑا شادی کے اخراجات پورے نہیں کرسکا اور اس جوڑے نے سادہ لباس میں شادی کی نیروبی: ایک کینیائی جوڑے کو اپنی شادی کی تقریب پر ایک ڈالر خرچ کرنے پر لوگوں کی جانب سے داد تحسین کے پیغامات موصول ہورہے ہیں،دونوں شادی کے اخراجات پورا نہیں کرسکے اور اس جوڑے نے سادہ لباس […]

کینیا: فوجی بیس پر الشباب کا حملہ، 50 سے زائد فوجی ہلاک

کینیا: فوجی بیس پر الشباب کا حملہ، 50 سے زائد فوجی ہلاک

صومالیہ کی جنگجو تنظیم الشباب کی جانب سے کینیا کے فوجی بیس پر حملے کے نتیجے میں 50 سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا کی سرحد پر واقع جنوبی علاقے کلبیو میں الشباب کے 2 خودکش حملہ آوروں نے فوجی بیس پر حملہ کردیا اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد دونوں […]

کینیا میں ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

کینیا میں ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی کینیا میں دورے کے دوران اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ شاہد حیات کو تشویش ناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شاہد حیات پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ نیروبی: ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی طبیعت اچانک بگڑ جانے کے بعد انہیں […]

ورلڈ ایتھلیٹکس : کینیا نے 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ میلہ لوٹ لیا

ورلڈ ایتھلیٹکس : کینیا نے 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ میلہ لوٹ لیا

بیجنگ : 15ویں عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں کینیا نے 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ میلہ لوٹ لیا، دوسری پوزیشن پانے والے جمیکا کو بھی اتنے ہی طلائی تمغے ملے،2017 کا ایڈیشن برطانیہ میں منعقد ہوگا، جس کیلیے ایتھلیٹکس پرچم اختتامی تقریب میں انگلش نمائندے کے سپرد کردیاگیا، یوسین بولٹ ایونٹ میں چھائے رہے۔ انھوں […]