counter easy hit

kept

پی ٹی آئی کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی خفیہ رکھنے کا مطالبہ

پی ٹی آئی کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی خفیہ رکھنے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں زیر سماعت غیر ملکی فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی کو خفیہ رکھنے کی درخواست کردی۔ ای سی پی نے درخواست کے پیش نظر درخواست گزار اور پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کو 28 مئی کو […]

احسن اقبال کو مزید ایک روز آئی سی یو میں رکھا جائیگا

احسن اقبال کو مزید ایک روز آئی سی یو میں رکھا جائیگا

سروسز انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنسز کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی حالت ٹھیک ہے، انہیں مزید ایک روز آئی سی یو میں رکھا جائےگا۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو میں ڈاکٹر محمود ایاز نے کہا کہ میڈیکل بورڈ نے احسن اقبال کا مکمل چیک اپ کیا […]

حادثے سے بڑھ کر سانحہ یہ ہوا… لوگ ویڈیو بناتے رہے

حادثے سے بڑھ کر سانحہ یہ ہوا… لوگ ویڈیو بناتے رہے

معاشرہ جب بے حسی کا شکار ہو جائے تو ایسے واقعات جنم لیتے ہیں جو افسردہ کر دیتے،رویے بدل جاتے ہیں، ذہن ماؤف اور خیالات منتشر ہو جاتے ہیں۔ بھارت کے شہر بریلی میں ہونے والے قتل کے واقعے کے فوری بعد کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جسے دیکھ کر معاشرے میں بے […]

راک سٹار گارڈ ڈائونی کی موت، کینیڈین وزیر اعظم سسکیاں لے کر روتے رہے

راک سٹار گارڈ ڈائونی کی موت، کینیڈین وزیر اعظم سسکیاں لے کر روتے رہے

اوٹاوا: جسٹن ٹروٹو راک سٹار کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، ڈائونی دو برس سے دماغ کے کینسر میں مبتلا تھے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو راک سٹار گارڈ ڈاؤنی کے مرنے کی خبر پر سسکیاں لے کر روتے رہے۔ کینیڈین راک سٹار گارڈ ڈائونی کینسر سے لڑتے ہوئے […]

پاناما اور عمران کیس کی نوعیت یکساں، سب کو ایک ترازو پر رکھیں گے؛ سپریم کورٹ

پاناما اور عمران کیس کی نوعیت یکساں، سب کو ایک ترازو پر رکھیں گے؛ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران آبزرویشن دی ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کی اہلیت کا معاملہ اور پاناما کیس کی نوعیت ایک جیسی ہے، اس لیے انھیں ایک ساتھ سننا چاہیے تھا۔ معلوم نہیں عمران خان اور جہانگیر ترین کیس کو مرکزی کیس سے الگ کیوں کیا گیا، […]

لاس ویگاس کنسرٹ فائرنگ؛ حملہ آور نے خفیہ کیمرے نصب کر رکھے تھے

لاس ویگاس کنسرٹ فائرنگ؛ حملہ آور نے خفیہ کیمرے نصب کر رکھے تھے

لاس ویگاس: امریکی ریاست لاس ویگاس میں میوزک کنسرٹ پر فائرنگ کرنے والے ملزم اسٹیفن پیڈک  نے ہوٹل میں خفیہ کیمرے لگا رکھے تھے جب کہ ملزم نے حملے سے قبل ایک لاکھ ڈالر بیرون ملک منتقل کیے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق اتوار کی شب لاس ویگاس میں خونریزی کرنے والے امریکی شہری اسٹیفن پیڈک […]

امید ہے الیکشن کمیشن دستاویزات اپنی حد تک رکھے گا، نعیم الحق

امید ہے الیکشن کمیشن دستاویزات اپنی حد تک رکھے گا، نعیم الحق

تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نےکہا ہے کہ ہم نے تمام مالی اکاؤنٹس کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہیں، ہمیں امید ہے الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فنڈنگ کی دستاویزات اپنی حد تک رکھے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں نعیم الحق کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا رویہ درست نہیں تھا،عمران […]

آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں بااثر افراد آزادانہ من مانی کرتے رہے

آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں بااثر افراد آزادانہ من مانی کرتے رہے

لاہور: آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں بااثر افراد آزادانہ من مانی کرتے نظر آئے۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین میچ کے لیے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے تحت  شائقین کرکٹ کو پانی کی بوتل اور کھانے پینے کی اشیا، سگریٹ، لائٹرز، بیٹری، چارجراورلوہے کی کوئی بھی چیزاسٹیڈیم میں لے جانے کی اجازت نہیں تھی […]

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

ملک شام شہر حلب،جسے انگریزی والے الیپوکہتے ہیں، دنیا کے مسلسل آباد رہنے والے قدیم ترین شہروں میں سے ہے۔ جس کی تاریخ پانچ ہزار برس پرانی ہے۔ 190مربع کلو میٹر پر آبادحلب کی آبادی2005کی مردم شماری کے مطابق23لاکھ کے لگ بھگ تھی ۔ اگلی مردم شماری2015میں ہونا تھی کہ جنگ نے آلیا۔ بھلے وقتوں […]

پاکستان، بھارت کو ایک گروپ میں نہ رکھا جائے، بی سی سی آئی

پاکستان، بھارت کو ایک گروپ میں نہ رکھا جائے، بی سی سی آئی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر انوراگ ٹھاکر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے کہا ہے کہ آئندہ کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کو ایک گروپ میں نہ رکھا جائے ۔ انو راگ ٹھاکر کے مطابق ان دنوں پاک، بھارت تعلقات میں کشیدگی ہے اس لیےبی سی سی آئی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ […]

بھارتی میڈیا نے عوام کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے، رکن اسمبلی مقبوضہ کشمیر

بھارتی میڈیا نے عوام کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے، رکن اسمبلی مقبوضہ کشمیر

سری نگر(یس نیوز)سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے آزاد رکن انجینئر عبدالرشید نے بھارت سے چلنے والے نیوز چینلز پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صحافتی ادارے عوام کو مقبوضہ کشمیر کے حالات اور حقائق کی طرف سے مسلسل اندھیرے میں رکھے ہوئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انجینئر عبدالرشید کا کہنا […]