counter easy hit

key

شاہد مسعود معاملہ؛ سپریم کورٹ نے اہم میڈیا شخصیات کو طلب کرلیا

شاہد مسعود معاملہ؛ سپریم کورٹ نے اہم میڈیا شخصیات کو طلب کرلیا

کراچی: نجی ٹی وی اینکر شاہد مسعود کے معاملے پر سپریم کورٹ نے اہم میڈیا شخصیات کو کل طلب کرلیا۔ زینب قتل کیس میں ٹی وی اینکر شاہد مسعود کی جانب سے ملزم عمران علی کے 37 بینک اکاؤنٹس کا مبینہ جھوٹا دعویٰ کرنے اور صحافتی ضابطہ اخلاق کے حوالے سے سپریم کورٹ نے اہم میڈیا شخصیات […]

مسئلہ کشمیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلاموفوبیا اور زینوفوبیا جیسی مذموم اصطلاحیں، پاکستانی پارلیمانی وفد کا تہران میں منعقد ہ مسلم ممالک کے پارلیمانی اجتماع میں اہم کردار  

مسئلہ کشمیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلاموفوبیا اور زینوفوبیا جیسی مذموم اصطلاحیں، پاکستانی پارلیمانی وفد کا تہران میں منعقد ہ مسلم ممالک کے پارلیمانی اجتماع میں اہم کردار  

اسلا م آباد(اصغر علی مبارک)پاکستان کے پارلیمانی وفد کی جانب سے کشمیرکی معصوم عوام کی حالت زارکو مختلف پارلیمانی قائمہ کمیٹیوں میں اجاگرکیا گیا جن کے اجلا س پارلیمانی یونین آف اسلامک کنٹریز (پی یو آئی سی) کے اجلاس سے پہلے منعقد ہوئے ۔ پارلیمانی یونین آف اسلامک کنٹریز (پی یو آئی سی) کا13واں اجلاس […]

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، سپریم کورٹ میں قانونی جنگ کی حکمت عملی پرغور

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، سپریم کورٹ میں قانونی جنگ کی حکمت عملی پرغور

اسلام آباد: پاناما لیکس کی جے آئی ٹی رپورٹ کے تناظر میں وزیراعظم کی زیر صدارت حکومت کا اہم اجلاس ہوا جس میں بحران سے نکلنے کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اور قانونی ماہرین نے شرکت کی۔ […]

’’کلید کعبہ‘‘ کی خدمت فتح مکہ کے بعد سے ایک ہی خاندان کے سپرد

’’کلید کعبہ‘‘ کی خدمت فتح مکہ کے بعد سے ایک ہی خاندان کے سپرد

دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خانہ کعبہ سے زیادہ مقدس جگہ کوئی اور نہیں، خانہ کعبہ دنیا میں موجود تمام مسلمانوں کیلئے مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ ہرسال لاکھوں کروڑوں افراد حج و عمرہ کی ادائیگی کیلئے بیت اللہ کا رخ کرتے ہیں، خانہ کعبہ کی خدمت ایک اہم فریضہ ہے جو خوش قسمت لوگوں کو […]

مجھے نور بنانے میں میڈیا کا اہم کردار ہے، نور

مجھے نور بنانے میں میڈیا کا اہم کردار ہے، نور

لاہور: فلم اسٹار نور نے کہا ہے کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اور صحافیوں پر ایک بڑی ذمے داری عائد ہوتی ہے کہوہ اپنے قلم کے ذریعے عوام میں فلاح و بہبود کی آگاہی کے لیے پیغام کو کس طرح پھیلاتے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شوبز اور صحافت کا […]

برطانیہ میں دہشت گردی کے خلاف ’آپریشن ٹیمپرر‘ کا آغاز، اہم مقامات پر فوج تعینات

برطانیہ میں دہشت گردی کے خلاف ’آپریشن ٹیمپرر‘ کا آغاز، اہم مقامات پر فوج تعینات

لندن: مانچسٹر کنسرٹ میں داعش کی جانب سے خودکش بم دھماکے کے بعد خطرے کی سطح بلند کرکے ’’شدید ترین‘‘ کردی گئی ہے جبکہ برطانوی حکومت نے مزید دہشت گرد حملوں کی روک تھام کرنے کےلیے ’’آپریشن ٹیمپرر‘‘ شروع کردیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ مانچسٹرحملے کے بعد برطانیہ میں کسی بھی […]

مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے والی ماڈل جبل طارق کی میئر بن گئیں

مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے والی ماڈل جبل طارق کی میئر بن گئیں

2009 میں مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے والی 30 سال کی ماڈل کائن لوپیز جبل طارق کی نئی میئر بن گئی ہیں۔ کائن لوپیز نے گزشتہ دنوں میئر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ برطانوی شہری تھیں اور رہیں گی۔ جبل […]

زرداری نے اہم حلقوں کے گرین سگنل پر واپسی کا فیصلہ کیا

زرداری نے اہم حلقوں کے گرین سگنل پر واپسی کا فیصلہ کیا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری  نے اہم ترین وفاقی حلقوں کے گرین سگنل ملنے کے بعدوطن واپسی کافیصلہ کیاہے، آصف زرداری کی وطن واپسی کیلیے اہم حکومتی حلقوں اورپیپلزپارٹی کے درمیان پس پردہ سیاسی رابطے ایک ماہ سے جاری تھے، آصف زرداری کی وطن واپسی میں کچھ اہم سیاسی، حکومتی […]

ناسا کے سائنسدانوں کو خزانے کی کنجی مل گئی

ناسا کے سائنسدانوں کو خزانے کی کنجی مل گئی

ناسا کے سائنسدانوں کو خزانے کی کنجی مل گئی،امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلائی گاڑی ’کیوریسٹی‘ کی حالیہ دریافتوں میں مریخ پر زندگی کے مزید سراغ ملنے کا انکشاف کردیا۔ ناسا کا دعویٰ ہے کہ مریخ کی سطح پر پائے جانیوالے معدنیات سیارے پر کبھی مائیکروبیل زندگی موجود ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔ خلائی […]

سانحہ بلدیہ فیکٹری، رحمٰن بھولا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سانحہ بلدیہ فیکٹری، رحمٰن بھولا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم رحمٰن بھولا کو 19دسمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ایف آئی اے کی ٹیم رحمٰن بھولا کو گزشتہ روز تھائی لینڈ سے کراچی لائی تھی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی تفتیش کیلئے ایس ایس پی رینک کا افسر مقرر […]

ٹرمپ نے اہم عہدوں کیلیے قدامت پسند ساتھی منتخب کرلیے

ٹرمپ نے اہم عہدوں کیلیے قدامت پسند ساتھی منتخب کرلیے

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مزید قدامت پسند ساتھیوں کو اہم عہدوں پر تعیناتی کے لیے منتخب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوجرسی میں ٹرمپ نیشنل گالف کلب میں اپنے قدامت پسند ساتھیوں سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انھوں نے 2 […]

حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے، سراج الحق

حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہےکہ حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے اوراپوزیشن کواعتمادمیں نہیں لیا جارہا ۔ منصورہ لاہور سے جاری بیان میں سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ جوحکومت اپوزیشن کودیوار سےلگا تی ہےدیوار اسی پر آگرتی ہے،خبر لیکس کے معاملے پر حکومت مٹی پاؤ کی پالیسی پر […]

’’القاعدہ نے کراچی میں اہم شخصیات کے قتل کا منصوبہ بنا رکھا تھا‘‘

’’القاعدہ نے کراچی میں اہم شخصیات کے قتل کا منصوبہ بنا رکھا تھا‘‘

کراچی: ملک بھر میں دہشت گردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث القاعدہ برصغیر کے کمانڈر نعیم عرف سعیداللہ عرف خراسانی کی جے آئی ٹی رپورٹ یس اردو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتارملزم نے اپنے ساتھیوں عبدلخالق عرف عمر (مارا جا چکا ہے) اسد عرف محمد (گرفتار ہے) یوسف عرف […]

سرل المیڈا سے پنجاب حکومت کی کئی اہم شخصیات کے رابطوں کا انکشاف

سرل المیڈا سے پنجاب حکومت کی کئی اہم شخصیات کے رابطوں کا انکشاف

صحافی سرل المیڈا کا رانا ثناء اللہ، اعزاز چودھری اور آئی جی پنجاب سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے، انکوائری میں تینوں کی طلبی کا امکان ہے۔ اسلام آباد:  خبر دینے والے صحافی سرل المیڈا سے سیکرٹری خارجہ اور پنجاب حکومت کی کئی اہم شخصیات کے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کمیٹی ان تمام شخصیات […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو امریکا کا اہم اتحادی قرار دے دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو امریکا کا اہم اتحادی قرار دے دیا

نیویارک: (یس اردو نیوز) مسلم دشمن امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران کہا کہ اگر وہ امریکی صدر بن گئے تو یروشلم کو ’’غیرمنقسم اسرائیل‘‘ کا دارالحکومت تسلیم کرلیں گے۔ ٹرمپ نے اپنے اس بیان میں مسلمانانِ عالم […]

محنت کامیابی کی چابی

محنت کامیابی کی چابی

تحریر : عامر خان دوسری جنگ عظیم سے پہلے جاپانی خود کو دنیا کی بہترین قوم سمجھتے تھے۔ وہ خود کو سورج دیوتا کی اولاد سمجھتے تھے اور ان کا نعرہ تھا جنوبی ایشیا صرف جاپانیوں کے لیے ہے وہ 1973ء سے 1945ء تک اسی جذبے کے تحت لڑتے رہے اور اس میں انہیں کچھ […]