ہاں ناں کا کھیل ختم۔۔۔!!! وفاقی وزیر نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوا دیا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی مذکرات کی کوششیں ناکام، وفاقی وزیر برائے انفامیشن اور ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھجوا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بارہاں مذاکرات اور مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی کے باوجود کنوینر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول […]