counter easy hit

Khalid

خالد مسعود نے پارلیمنٹ پر حملے سے قبل ریہرسل کی، برطانوی میڈیا

خالد مسعود نے پارلیمنٹ پر حملے سے قبل ریہرسل کی، برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیانے دعویٰ کیا ہے کہ لندن میں پارلیمنٹ پر حملے کے لئے خالد مسعود نے 18مارچ کو ریکی کی ،اس نے گھروالوں سے سعودی عرب روانگی کا جھوٹ بھی بولا۔ برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ خالد مسعود نے لندن میں پارلیمنٹ سےپر حملہ کرنے سے پہلے ریہرسل کی ،سعودی عرب روانہ ہونے […]

خالد لطیف نے الزامات مسترد کر دئیے، مقدمہ لڑنے کا فیصلہ

خالد لطیف نے الزامات مسترد کر دئیے، مقدمہ لڑنے کا فیصلہ

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں معطل خالد لطیف پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحقیقاتی ٹریبونل کے سامنے پیش ہوکر تمام الزامات مسترد کردئیے۔ خالد لطیف کی پیشی کے دوران انہیں شقیں پڑھ کر سنائی گئیں،انہوں نے تمام الزامات مسترد کردئیے اور کیس لڑنے کا فیصلہ کیا ۔ ٹریبونل میں پیشی کے بعد خالد لطیف کے وکیل نے […]

حملہ آور خالد برطانوی ہے اور اس نے دوران قید اسلام قبول کیا

حملہ آور خالد برطانوی ہے اور اس نے دوران قید اسلام قبول کیا

برطانوی پولیس نے پارلیمنٹ کے باہر حملہ کرنے والے خالد مسعود کی تصاویرجاری کردی ہیں۔دہشتگرد کے والدین افریقا سے برطانیہ آئے تھے،خالد نے دوران قید اسلام قبول کیا۔کراچی کی فرزانہ ملک سے شادی کی مگر پھر دونوں میں علیحدگی ہوگئی۔ خالد حملے سے پہلے ہوٹل میں مقیم تھا۔ حملے کے بعد مختلف مقامات پر چھاپے […]

شرجیل و خالد کیخلاف کچھ ثابت نہ ہوا تو بدقسمتی ہوگی، نجم سیٹھی

شرجیل و خالد کیخلاف کچھ ثابت نہ ہوا تو بدقسمتی ہوگی، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن سے ایک دو روز قبل ہمیں گڑبڑ کی رپورٹ مل گئی تھی۔ اسی لیے ہمارے لوگ بھی محتاط ہوگئے تھے۔ خالد اور شرجیل کے خلاف کچھ ثابت نہ کرسکے تو ہماری بدقسمتی ہوگی اور فکسنگ معاملات […]

برطانیہ: خالد مسعود کا پرانا نام ایڈرین ایلمس تھا

برطانیہ: خالد مسعود کا پرانا نام ایڈرین ایلمس تھا

برطانوی میڈیا نےوہ تصاویرجاری کردی ہیں جب خالد مسعود نے پولیس اہلکار کو چاقو سےقتل کیا اور پھر ساتھی اہلکار نے خالدمسعود کوگولی مارکر ہلاک کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خالدمسعودنےفرزانہ ملک نامی خاتون سےشادی کی تھی،لندن حملوں کےالزام میں زیرحراست 8افرادمیں 3 خواتین بھی شامل ہیں، جن کی عمریں،21 ،26 اور39 برس ہیں جبکہ […]

خالد لطیف اور شرجیل خان کل ٹریبونل کے سامنے پیش ہوں گے

خالد لطیف اور شرجیل خان کل ٹریبونل کے سامنے پیش ہوں گے

پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ کل سے اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کا آغاز کرے گا ۔ معطل کرکٹرز خالد لطیف اور شرجیل خان ٹریبونل کے سامنے پیش ہوں گے ۔ اسپاٹ فکسنگ کیس سے متعلق پی سی بی کا اینٹی کرپشن ٹربیونل کل ابتدائی سماعت کرے گا ،لاہور ٹربیونل کی ابتدائی سماعت […]

​​ترقی کیلئے “لائن” میں لگنا پڑیگا

​​ترقی کیلئے “لائن” میں لگنا پڑیگا

شیخ خالد ذاہد ہر صبح قدرت انسان کو یہ پیغام دیتی ہے کہ دیکھ تیرے لئے ایک اور دن فراہم کردیا گیا ہے اور وقت کی قلت کے پچھتاوے جو تو رات ساتھ لے کرسوگیا تھا اور تجھے یہ یقین بھی نہیں تھا کہ اگلے دن کا سورج دیکھنے کیلئے تو اٹھے گا بھی یا […]

فاروق ستار، عامر لیاقت اور خالد مقبول کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

فاروق ستار، عامر لیاقت اور خالد مقبول کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

 کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، خالد صدیقی اور عامر لیاقت کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔ یس نیوز کے مطابق پاکستان مخالف نعروں اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ […]

شرجیل اور خالد کو ’نوٹس آف ڈیمانڈ‘ جاری

شرجیل اور خالد کو ’نوٹس آف ڈیمانڈ‘ جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کو نوٹس آف ڈیمانڈ جاری کرتے ہوئے مطلوبہ اشیا بورڈ کے پاس جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ پی سی بی ڈائریکٹر میڈیا نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان […]

شرجیل خان اورخالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش

شرجیل خان اورخالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش

صاف ستھرے کھیل کو داغدار کرنے والے قانون کے شکنجے ،اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل ،شرجیل خان اور خالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش ہوگئے۔دونوں کھلاڑیوں کو چارج شیٹ دے کر باضابطہ فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔شرجیل خان اور خالد لطیف کی پی سی بی کے اینٹی […]

فیصل صالح حیات اورخالد کھرل پیپلزپارٹی میں شامل

فیصل صالح حیات اورخالد کھرل پیپلزپارٹی میں شامل

فیصل صالح حیات اورخالد احمد خان کھرل نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا ہے۔ پیپلز پا ر ٹی کی جا نب سے جا ری ہو نے والے اعلا میہ میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری سے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نےپی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔قبل ازیں پاکستان پیپلز […]

احتساب عدالت کی میرخالدلانگو کو پیش ہونے کی ہدایت

احتساب عدالت کی میرخالدلانگو کو پیش ہونے کی ہدایت

کوئٹہ میں احتساب عدالت نے بلوچستان میگاکرپشن کیس کاریفرنس جلد دائر کرنےاور کیس میں گرفتار سابق مشیرخزانہ میر خالد لانگو کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کردی ۔ بلوچستان میگا کرپشن کیس کی سماعت کوئٹہ کی احتساب عدالت میں ہوئی، کیس کےسلسلے میں سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور کنٹریکٹرسہیل مجید احتساب عدالت […]

کیا یہ صحیح وقت ہے؟

کیا یہ صحیح وقت ہے؟

فیصلے کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور صحیح فیصلے کرنے کی صلاحیت تو قدرت کسی کسی کو عطاء کرتی ہے اور پھر فیصلوں کی توصیق کیلئے بھی قدرت کی خصوصی رضامندی درکار ہوتی ہے۔ اہم فیصلے کرنے کیلئے کرنے کیلئے انسان اپنے تجربے اور علم کو روشنی کو اہمیت دیتا ہے۔  دنیا […]

میانداد نے1999 اور 2015 میں میچ فکس ہونے کا شبہ ظاہر کیا ،خالد محمود

میانداد نے1999 اور 2015 میں میچ فکس ہونے کا شبہ ظاہر کیا ،خالد محمود

لاہور(یس اردو نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود کہتے ہیں کہ جاوید میانداد نے 1999 میں بھی دو مرتبہ ٹیم پر میچ فکسنگ کا الزام لگایا تھا ، آج بھی میانداد اور شاہد آفریدی کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے ،اب میانداد کے پاس دو ہی راستے ہیں، وہ آفریدی […]

لندن، قصاص تحریک کے سلسلے میں علامہ طاہر القادری کی سربراہی میں اہم اجلاس، خالد محمود کی سربراہی 6 رکنی کمیٹی کا قیام

لندن، قصاص تحریک کے سلسلے میں علامہ طاہر القادری کی سربراہی میں اہم اجلاس، خالد محمود کی سربراہی 6 رکنی کمیٹی کا قیام

لندن(یس نیوز)لندن میں شیخ الاسلام علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی سربراہی میں پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے سینیئر اوورسیز رہنماؤں کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں طویل مشاورت کے بعد سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کو انٹرنیشنل کریمینل کورٹ، یونائیٹڈ نیشن، ہیومین رائٹس کونسل اور دیگر انسانی حقوق کے عالمی فورمز […]

بغیر اجازت!

بغیر اجازت!

تحریر: شیخ خالد زاہد بچپن میں ہاتھی کہ پیر میں ایک زنجیر ڈال دی جاتی ہے اور اسے باندھ دیا جاتاہے۔۔۔ہاتھی کا بچہ بہت زور آزمائی کے باوجود اس زنجیر سے نجات حاصل نہیں کر پاتا۔۔۔آہستہ آہستہ وہ اس زنجیر کا عادی ہو جاتا ہے اور اس سے چھٹکارا پانے کی کوشش دم توڑ دیتی […]

بارسلونا:تاریخ سازجشن آزادی مشاعرہ،انور مسعود، خالد مسعود اوردیگر شعرائ کو سننے پورا بارسلونا امڈ آیاے

بارسلونا:تاریخ سازجشن آزادی مشاعرہ،انور مسعود، خالد مسعود اوردیگر شعرائ کو سننے پورا بارسلونا امڈ آیاے

انورمسعود، خالد مسعود اور اوریا مقبول جان نے تارکین وطن کے دل جیت لئے بارسلونا میں نئی تاریخ رقم، لوگ زمین پربیٹھ کر مشاعرہ سنتے رہبارسلونا (نمائندہ یس نیوز)بارسلونا شہر میں پاک فیڈریشن سپین کے زیر اہتمام جشن آزادی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس کو سننے کیلئے تمام شہر امڈ آیا۔ اور ہوٹل دیاگونال […]

سائبر دہشت گردی یا حکومتی دفاعی ہتھیار

سائبر دہشت گردی یا حکومتی دفاعی ہتھیار

تحریر: شیخ خالد ذاہد جہاں دنیا بہت تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کر رہی ہے وہیں تیسری دنیا سے تعلق رکھنے والے ممالک اس ششوپنج میں مبتلا ہیں کہ اس ترقی کو کیسے روکا جائے یا اسے ہضم کیا جائے۔۔۔۔۔ترقی کہ اثرات کسی نہ کسی طرح دنیا میں نافذ ہر معاشرتی عمل پر پڑھ […]

مرزا خالد بشیر صاحب کی طرف سے دوست و احباب کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر۔ فوٹو عمیر بیگ

مرزا خالد بشیر صاحب کی طرف سے دوست و احباب کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر۔ فوٹو عمیر بیگ

پیرس(عمیر بیگ) پیرس کےسینئر جرنلسٹ ،سیاسی و سماجی شخصیت مرزا خالد بشیر صاحب کی طرف سے دوست و احباب کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام ان کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔ دوستوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 128

بلوچستان میگا کرپشن۔۔۔ میر خالد خان لانگو کیلئے نیا موڑ

بلوچستان میگا کرپشن۔۔۔ میر خالد خان لانگو کیلئے نیا موڑ

تحریر: آصف یسین لانگو کرپشن کے متعلق تو ہم سب جانتے ہیں کہ اس کے معنی بد عنوانی کے ہیں۔ معیشت کی دنیا میں کرپشن ایسی خدمات یا مواد کا حصول ہے جس کا وصول کندہ قانونی طور پر حقدار نہیں ہوتا جو کک بیک (Kick Back) یعنی خفیہ معاہدے کے تحت تھوڑی سے رقم […]

خالد علوی آج مورخہ 21 مئی کی صبح ویانا کے 22 ڈسٹرکٹ ڈونو ہسپتال میں انتقال فرما گئے

خالد علوی آج مورخہ 21 مئی کی صبح ویانا کے 22 ڈسٹرکٹ ڈونو ہسپتال میں انتقال فرما گئے

ویانا (ویانا اکرم باجوہ) آسٹریا میں کافی عرصہ سے مقیم خالد علوی جو گذشتہ چند مہینوں سے کینسر جیسی موزی بیماری میں مبتلا تھے آج مورخہ 21 مئی کی صبح ویانا کے 22 ڈسٹرکٹ ڈونو ہسپتال میں انتقال فرما گئے۔ یاد رہے کہ خالد علوی مرحوم یو این او ویانا آسٹریا میں ملازمت کرتے تھے […]

لندن والوں کا شکریہ

لندن والوں کا شکریہ

تحریر: شیخ خالد ذاہد لندن ایک تاریخی شہر ہونے کہ ساتھ ساتھ دینا کی سیاسی اتار چڑھاؤ میں بھی بہت اہمیت کا حامل رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ لندن پڑھے لکھے لوگوں کا شہر ہے ۔۔۔۔۔۔ لندن صرف کرکٹ کا ہی گھر نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ یہاں سے دنیا جہان کہ لوگوں نے تہذیب و تمدن کا […]

ناروے کے قومی دن کی ریلی میں چوہدری غلام سرور، شاہد منیر اور خالد کسانہ شریک ہوئے، تصویری جھلکیاں

ناروے کے قومی دن کی ریلی میں چوہدری غلام سرور، شاہد منیر اور خالد کسانہ شریک ہوئے، تصویری جھلکیاں

ناروے (سید حسین) ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین اور لیبرپارٹی کے مقامی عہدیدار چوہدری غلام سرور 17 مئی ناروے کے قومی دن کے موقع پر اوسلو میں برآمد ہونے والے بڑے جلوس میں شریک ہیں۔ ان کے ساتھ ہیومن سروسزکے دیگر عہدیداران چوہدری شاہد منیر اور خالد کسانہ بھی موجود ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

ڈاکٹر عبدالرحمن الجریسی اور ڈاکٹر خالد الجریسی کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ

ڈاکٹر عبدالرحمن الجریسی اور ڈاکٹر خالد الجریسی کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ

الریاض (وقار نسیم وامق) معروف سعودی بزنس مین اور سابق چیئرمین ریاض چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ڈاکٹر عبدالرحمن الجریسی اور ان کے صاحبزادے ڈاکٹر خالد الجریسی کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں قصر الجریسی میں ایک پرتکلف عشائیہ دیا گیا جس میں پاکستانی کمرشل اتاشی وسیم حیات باجوہ سمیت پاکستانی کمیونٹی کے […]