By MH Kazmi on October 31, 2016 be, do, For, I, just, Khan, not, ODI, of, part, Sharjeel, squad, test, the, to, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
دورہ نیوزی لینڈ میں موقع ملا تو طویل دورانیئے کی کرکٹ میں سلیکشن کمیٹی کو مایوس نہیں کروں گا: اوپننگ بیٹسمین کراچی: قومی اوپنر شرجیل خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ملک کیلئے ٹیسٹ […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 and, changes, in, Khan, Relief, sharjah, Sohail, team, test, the, two, vacation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
بائیں ہاتھ کے تیز بائولر محمد عامر اور تجربہ کار آل رائونڈر وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا شارجہ: پاکستان نے شارجہ ٹیسٹ کیلئے سکواڈ میں دو تبدیلیاں کیں ۔ فاسٹ بائولر راحت علی اور سہیل خان کی جگہ محمد عامر اور وہاب ریاض کو دوبارہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ۔ […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 cancer, comedian, from, hospital, Khan, suffering, Tanveer اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں, کراچی
اداکار کاشف خان سینئر اداکار کی دیکھ بھال میں مصروف ، علاج کیلئے وزیر اعلیٰ سے مالی امداد کی اپیل کراچی : تھیٹر ، فلم اور ٹی وی کے مقبول ترین سینئر کامیڈین تنویر خان کینسر کے موذی مرض میں مبتلاہوگئے ۔ وہ مقامی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں اداکار کاشف خان ان کی دیکھ […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 A, Asad, has, Husband, introduced, Khan, Malik, new, song, video اہم ترین, خبریں, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن اور معروف اداکارہ و ماڈل وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے اپنا نیا ویڈیو گانا متعارف کرا دیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر انہوں نے موجودہ ملکی نظام بدلنے کے لئے ہر قربانی دینے کا دعویٰ بھی کر ڈالا۔ لاہور: وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے تیار […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 fight, Khan, prepare, we, will, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عمران خان کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کریک ڈاؤن سے جھوٹی جمہوریت بے نقاب ہو گئی ہے اسلام آباد (یس اردو نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف 2018 بہت دور ہے اس سے پہلے بہت کچھ ہونے والا ہے ۔ بنی گالہ میں میڈیا […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 all, directed, Islamabad..., Khan, reach, the, to, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کارکنوں کی غیر قانونی گرفتاریوں کیخلاف دو نومبر کو وہیں سے احتجاج کیلئے نکلیں گے :میڈیا سے گفتگو بنی گالہ: چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان نے تمام کارکنوں کو بنی گالہ پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 A, address, at, imran, Khan, meeting, Nowshera, public, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج (اتوار) کو نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ کپتان موٹروے کے قریب پارٹی کے کیمپ آفس کا بھی دورہ کریں گے۔ اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے دنیا نیوز کو بتایا کہ چیئرمین عمران خان اتوار کی صبح نوشہرہ جائیں گے جہاں وہ دوپہر […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 airport, Arshi, charge, Indian, Khan, model, of, pornography, rejected, running, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی سے تعلق کا دعویٰ کرنے والی بھارتی ماڈل گرل و اداکارہ عرشی خان نے پونے پولیس کی جانب سے فحاشی کا اڈہ چلانے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے پولیس پررشوت مانگنے کا الزام عائد کردیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی ماڈل عرشی خان کو پونے پولیس نے فائیو اسٹار ہوٹل سے فحاشی […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 2, democracy, imran, is, Khan, Nawaz, November, Sharif, tell, that, what, will, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنڈی میں تو ٹریلر تھا اصل میچ تو 2 نومبر کو ہوگا اور نواز شریف کو بتائیں گے کہ جمہوریت کیا ہوتی ہے۔ بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ پر موجود کارکنوں سے ناشتے پر ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 Khan, yusaf تارکین وطن, خبریں
عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے والے عمران خان اور ا سکے حواری عدالتوں کے احکامات کو پس پشت ڈال رہے ہیں ۔اور عوام کو بھی اس قبیح فعل کی ترغیب و تربیت دے رہے ہیں ۔ ہمارے نوجوانوں کو کیا سکھایا جا رہا ہے۔ خان یوسف،جنرل سیکرٹری، پاکستان مسلم لیگ ن ،فرانس Post Views […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 26, 54, A, billion, has, Khan, legal, million, notice, sent, Shahbaz, to اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان چودہ روز میں معافی مانگیں ورنہ فوجداری مقدمہ چلائیں گے لاہور: شہباز شریف نے عمران خان کو 26 ارب 54 کروڑ کا لیگل نوٹس بھیج دیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف کو کینیڈین نژاد شہری جاوید صادق کے ذریعے کمیشن بنانے کے الزام […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 call, imran, Khan, people, protest, qadri, rejected, the, Zaeem اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کا لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ریاست پاکستان نے عوام کے بنیادی حقوق پامال کرنے کی سازش کو آئین اور قانون کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے ناکام بنا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قوم نے پاکستان بند کرنے والوں کو […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 A, Accused, Arshi, business, Indian, Khan, model, of, pornography, running اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی سے تعلق کا دعویٰ کرنے والی بھارتی ماڈل و اداکارہ عرشی خان کو پولیس نے فحاشی کا کاروبار چلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی ماڈل گرل عرشی خان نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی پر جسمانی تعلق قائم […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 ali, are, countrys, fateh, honor, Khan, of, pakistan, question, Rahat, the, where, with اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ جہاں وطن کی عزت کا سوال آئے، وہاں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں ،دو ہزار سترہ میں استاد نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دنیا بھر میں کنسرٹس کئے جائیں گے۔ معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 45th, anniversary, celebrates, Khan, Lollywood, Reema, star, today اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
اداکارہ نے کیریئر کا آغاز فلم ” بلندی ” سے کیا ، دو سو سے زائد فلموں میں اداکاری کی ، 2011 میں ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کر لی لاہور: لالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ریما خان آج اپنی 45 ویں سالگرہ منا رہی ہیں ۔ اداکارہ نے دو دہائیوں تک پاکستانی فلم انڈسٹری […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 2, be, Corrupt, imran, Khan, matched, November, will, XI اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عمران خان نے زور دیا کہ کرپشن کے خلاف دو نومبر کے دھرنے کے لیے ہر پاکستانی گھر سے نکلے اسلام آباد :عمران خان کا کہنا ہے کہ دو نومبر کو کرپٹ الیون سے میچ ہو گا ، پاناما کا احتساب چاہتے ہیں لیکن یہ بھی چاہتے ہیں کہ جمہوریت ڈی ریل نہ ہو ۔ […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 45, Actress, and, be, director, Khan, old, Reema, will, years اہم ترین, خبریں, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
27 اکتوبر 1971 کو لاہور میں پیدا ہونے والی ریما خان نے کیریئر کا آغاز 1990 میں جاوید فاضل کی فلم بلندی سے کیا تھا لاہور: اداکارہ ، ہدایتکارہ اور فلمساز ریما خان کل اپنی 45 ویں سالگرہ منائینگی ۔ ریما خان 27 اکتوبر 1971 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ انہوں نے کیریئر کا […]
By MH Kazmi on October 25, 2016 Iqbal, Khan, Zahid اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس خان زاہد اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں شہید ہونے والوں کا خون رنگ ضرور لائیگا، کوئٹہ میں معصوم جانوں کا ضیائ افسوس ناک ہے اور اس اندوہناک واقعہ پر پیرس میں موجود پاکستانی کمیونٹی اور بالخصوص پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکروں […]
By MH Kazmi on October 25, 2016 A, became, country, For, Khan, pakistan, Risk, security, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خانے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کلبھوشن کا معاملہ اقوام متحدہ میں نہیں اٹھایا،انہوں نے الزام لگایا کہ نواز شریف پاکستان کے لیے سیکورٹی رسک بن گئے ہیں۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے آج تحریک انصاف کی تمام سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیا ،ان […]
By MH Kazmi on October 23, 2016 against, are, Corrupt, corruption, imran, Khan, leaders, opposition, protest, selvers, stop, the, their, to, trying, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج سے روکنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپٹ ہیں۔ تشدد اور زور زبردستی کی گئی تو نقصان حکومت کا ہوگا۔ تیسری طاقت آئی تو ذمے دار نواز شریف ہوں گے ۔ عمران خان نےایک بار پھر نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے ایف بی آر اور […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 France, General, Khan, N, PML, Secretary, Yousaf اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(ایس ایم حسنین) جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس خان یوسف نے کہا ہے کہ شیرپاکستان میاں محمد نواز شریف پر اللہ تعالیٰ کی ذات ہمیشہ مہربان رہی ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91
By MH Kazmi on October 20, 2016 captured, difficult, Khan, not, rana, sanaullah اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب کےوزیرقانون رانا ثناءاللہ کاکہناہے کہ عمران خان کو گرفتارکرنا مشکل نہیں، گرفتاری کے بعدانہیں منشیات بحالی کے مرکز میں سنبھالنا مشکل ہوگا ،ایسے لوگ دیواروں سےٹکریں مارنا شروع کر دیتے ہیں ، وفاق نے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد نہ جانے دینےکی ہدایت کی تو فیصلہ کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 bringing, courts, decision, first, imran, is, Khan, law, step, subject, Supreme, the, to, toward اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عمران خان کا کہنا ہے کہ کیس میں وہ چیزیں سامنے آئیں گی جو قوم سے چھپائی گئیں اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا، امید ہے انصاف ملے گا ۔ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کے حوالے سے دائر درخواستوں کی سماعت […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 France, Iqbal, Khan, Zahid تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو نیوز) خان زاہد اقبال،سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی ،فرانس نے اپنے بیان میں آج کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے بد ترین آمر بھی قائد اعظم ؒ کی جماعت کو اتنا نقصان نہیں پہنچا سکے جتنا شریف برادران کی گھٹیہ پالیسیوں نے نقصان پہنچا یا ہے نواز شریف کو مسلم لیگ ن […]