counter easy hit

Khan

نادرا آپریشن کلین اپ میں کوئی رکاوٹ یا سفارش قبول نہیں کی جائے گی

نادرا آپریشن کلین اپ میں کوئی رکاوٹ یا سفارش قبول نہیں کی جائے گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) جعلی شناختی کارڈ بنانے والے موجودہ اور سابق نادرا ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو گیا۔ 18 اہلکاروں پر مقدمات درج اور 8 کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی کو پکڑنے کیلئے چھاپے جاری۔ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نادرا آپریشن کلین اپ میں کوئی رکاوٹ یا سفارش قبول […]

عید قرباں کا درس

عید قرباں کا درس

تحریر :خان فہد خان ہر سال 10ذی الحج کواہل اسلام عید الاضحٰی بڑے جوش جذبے سے مناتے ہیں۔اس دن کرڑوںفرزندان اسلام سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے بکرے ،دُنبے،گائے،بیل یا اونٹ کی قربانی کرتے ہیں۔اس لیے تو آج کل مویشی منڈیوںمیں خریداروں کا بہت رش ہے جبکہ ہر گلی ،محلہ ہی مویشی منڈی کامنظر پیش […]

ہمارا قائد تو جرنیل بھی نہیں ہے

ہمارا قائد تو جرنیل بھی نہیں ہے

تحریر: انجینئر افتخار چودھری روءف کلاسرہ کمال کے جرنلسٹ ہیں اللہ تعالی سچ بولنے کے ہنر سے نواز رکھا ہے معاف کسی کو نہیں کرتے۔اس روز انہوں نے آرمی چیف پر ایک سوال داغ دیا کہ ٦ ستمبر کی محفل مین رحمان ملک کا کیا کام؟ رحمان ملک پر بڑے الزامات ہیں کرپشن آئی ایس […]

احتجاج پارک

احتجاج پارک

تحریر : حفیظ خٹک اپنی بات کرنا اپنا موقف سامنے رکھنا ،مطالبہ کرنا ، احتجاج کرنا، پرامن اور پرتشدد مظاہرہ کرنا ہر شہری کا حق ہے ۔ اپنے اس حق کو شہری جہاں چاہے استعمال کرسکتا ہے تاہم اس مقصد کیلئے سب سے نمایاں اور اہمیت کی حامل جگہ پریس کلب ہوتا ہے جہاں پر […]

سینئر کشمیری صحافی اسرار احمد خان کا کشمیر پریس کلب وٹفورڈ میں شمیولیت کا اعلان

سینئر کشمیری صحافی اسرار احمد خان کا کشمیر پریس کلب وٹفورڈ میں شمیولیت کا اعلان

وٹفورڈ برطانیہ (تیمور لون) سینئر کشمیری صحافی “اسرار احمد خان” کا “کشمیر پریس کلب” وٹفورڈ میں شمیولیت کا اعلان-عوامی مسائل ارباب اختیار اور مسلہ کشمیر کو اُجاگر کرنے کا عزم۔”کشمیر پریس کلب” وٹفورڈ صیح معنوں میں اورسیز کمیونٹی کی ترجمانی کر رہا ھے۔اسرار احمد” کا اظہار خیال۔ تفصیل کے مطابق برطانیہ میں مقیم کشمیری نثراد […]

کیا ضمیر زندہ ہے

کیا ضمیر زندہ ہے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری ایک مدت بعد عمران خان نے قومی اسمبلی کے سامنے دل کی بات کی کوئی سنگ دل لیگیا ہی ہوگا جس کے ضمیر نے اسے آج نہ جنجھوڑا ہو۔کیا خوب کہا خان نے کہ کتنا جی لو گے دس سال، بیس سال، چالیس سال، اور آخر جان اللہ کو ہی […]

خوابوں کے عذاب

خوابوں کے عذاب

  خواب دکھانا اور خواب دیکھنا جیسے مشاغل ہمیں مرغوب ہیں۔ خواب دکھانے کو سبز باغ دکھانا بھی کہا جاتا ہے اور خواب دیکھنے کا عمل خود فریبی کے نام سے بھی موسوم ہے ۔ ہر دو افعال کا فائدہ یہ ہے کہ خوابوں ہی خوابوں میں ترقی بھی ہو جاتی ہے ، بجلی بھی […]

7 ستمبر ختم رسالت کے محافظوں کا دن

7 ستمبر ختم رسالت کے محافظوں کا دن

تحریر: محمد جواد خان 6 ستمبر 1965 کا دن افواج ِ پاکستان کے ساتھ پوری پاکستانی عوام کی آزمائش کا دن تھا جس آزمائش پر ثابت قدم رہتے ہوئے پاک فوج کے زندہ دل نوجوانوں نے ہمت و حوصلے سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب اس انداز میں دیا تھا کہ ان کے کھانے […]

’نوازالدین کے بغیر فریکی علی نہیں بن سکتی تھی‘

’نوازالدین کے بغیر فریکی علی نہیں بن سکتی تھی‘

بولی وڈ پروڈیوسر ہدایت کار اور اداکار سہیل خان کا اپنی فلم ’فریکی علی‘ کے حوالے سے کہنا ہے کہ اگر اس کی کاسٹ میں اداکار نواز الدین صدیقی شامل نہیں ہوتے تو شاید یہ فلم نہیں بن پاتی۔ واضح رہے کہ سہیل خان اس فلم کی پروڈکشن کے ساتھ ہدایات بھی دے رہے ہیں، […]

عید الاضحیٰ پرریلیز ہونے والی فلمیں دیکھیں اپنے پسندیدہ چینل پر، زندگی کتنی حسین اور ایکٹر این لا نے کامیابی کاریکارڈ قائم کردیا

عید الاضحیٰ پرریلیز ہونے والی فلمیں دیکھیں اپنے پسندیدہ چینل پر، زندگی کتنی حسین اور ایکٹر این لا نے کامیابی کاریکارڈ قائم کردیا

لاہور(شوبز ڈیسک)ہر دفعہ کی طرح اس سال بھی پاکستانی فلموں میں عیدالاضحیٰ پرگھمسان کی جنگ ہوگی۔ شائقین نئے ڈائریکٹرز کی بنائی ہوئی فلموں کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں وہیں پروڈیوسرز بھی بڑھ چڑھ کر فلموں کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ ایکٹر ان لا ایک رومینٹک کامیڈی فلم ہے جس میں فہد مصطفیٰ […]

جنگ ستمبر کے شہدا کے ساتھ ساتھ ضرب عضب کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، خان زاہد اقبال

جنگ ستمبر کے شہدا کے ساتھ ساتھ ضرب عضب کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، خان زاہد اقبال

فرانس(نمائندہ خصوصی) جنگ ستمبر کے شہدا نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا انہوں نے جو  سر اٹھا کر جینے کا جو سبق دیا وہ آپریشن ضرب عضب کی شکل میں آج جاری و ساری ہے۔شہدا کے مقدس خون سے وعدہ ہے کہ ہم اپنے وطن عزیز پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے۔  اپنے قائد […]

ایشوریہ رائے بچن کئی برس گزرنے کے بعد بھی دبنگ خان کے دل سے نہ نکل سکیں

ایشوریہ رائے بچن کئی برس گزرنے کے بعد بھی دبنگ خان کے دل سے نہ نکل سکیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان جب کسی کی تعریف کرنے پر آتے ہیں تو زمین آسمان ایک کر دیتے ہیں پھر اگربات ہو اپنی ہی سابق گہری دوست ایشوریا رائے کی تو تعریف کرنے کا انداز ہی بدل جاتا ہے جہاں اداکارہ کی نئی آنے والی فلم اے دل ہے مشکل […]

کوریو گرافر بننے میں عامر خان نے بہت مدد کی: فرح خان

کوریو گرافر بننے میں عامر خان نے بہت مدد کی: فرح خان

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ میں فلموں کی کامیابی میں اہم حصہ رقص بھی ہے جس کے لیے بڑے بڑے کوریو گرافر کی خدمات لی جاتی ہیں جب کہ فلم نگری کے نامور گیتوں کے لیے فرح خان نے کوریوگرافی کے فرائض سر انجام دیئے ہیں جس میں کئی سپر ہٹ فلمیں شامل ہیں تاہم […]

عمران خان کا دورہ گلیات ملتوی؛ کل دوروزکے لیے کراچی پہنچیں گے

عمران خان کا دورہ گلیات ملتوی؛ کل دوروزکے لیے کراچی پہنچیں گے

اسلام آباد: (نمائندہ یس نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پیر کی شام 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمران خان کو کل گلیات میں سیاحتی مقامات پرترقیاتی کاموں کا جائزہ لینا تھا تاہم انہوں نے اپنا دورہ منسوخ […]

عمران خان نے کرپشن کیخلاف تحریک کے باعث رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ ملتوی کردیا

عمران خان نے کرپشن کیخلاف تحریک کے باعث رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ ملتوی کردیا

بنی گالا: (یس ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ ملتوی کردیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق عمران خان نے رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ کیا تھا تاہم ان کے رفقا کی جانب سے انہیں مشورہ دیا گیا تھا کہ حکومت کے خلاف […]

ملک سرکس کے سہارے نہیں چلا کرتے‎

ملک سرکس کے سہارے نہیں چلا کرتے‎

تحریر : عماد ظفر پاکستان کی سیاسی تاریخ میں شائد ہی اتنی الیکٹرانک میڈیا کوریج کسی اور کو ملی پو جتنی کہ عمران خان اور طاہر القادری کو گزشتہ چند برسوں کے دوران نصیب ہوئ. اتنی کوریج اور اتنی زیادہ تعداد میں حوالدار اینکرز اگر کسی بندر تماشہ دکھانے والے مداری کو بھی دئیے جائیں […]

تحریک انصاف کے مرکزی رہنماﺅں کی گرفتاری کا فیصلہ ….

تحریک انصاف کے مرکزی رہنماﺅں کی گرفتاری کا فیصلہ ….

لاہور (یس نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کے مرکزی رہنماﺅں ولید اقبال اور عبدالعلیم خان کیخلاف مقدمہ در ج کرانیکا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں بچے کی ہلاکت اور دفعہ 144کی خلاف ورزی بارے دونوں اہم رہنماﺅں کیخلاف جلد ہی کاروائی کا امکا ن ہے Post Views – پوسٹ […]

عمران خان کی ریلی میں پر جوش آمد اور خطاب نوجوانوں کو گرما دیا

عمران خان کی ریلی میں پر جوش آمد اور خطاب نوجوانوں کو گرما دیا

لاہور (یس نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شاہدرہ میں احتساب ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کے مستقبل کیلئے یہ ریلی بہت ضروری ہے کیونکہ حکمران ملک کا مستقبل تباہ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم اور وزراء چوری کریں تو ملک برباد ہو جاتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا […]

بھاگے ہوئے دہشت گرد افغان سرحد پر بیٹھے ہیں، ہر حد تک پیچھا کریں گے: چودھری نثار

بھاگے ہوئے دہشت گرد افغان سرحد پر بیٹھے ہیں، ہر حد تک پیچھا کریں گے: چودھری نثار

مردان (یس ڈیسک) وزیرداخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے مردان واقعے سے متعلق دو انٹیلی جنس رپورٹ موجود تھیں ، فورسز نے جانیں دے کر حملے ناکام بنائے ، دہشت گردی کے خلاف نفسیاتی جنگ جیتنے کی ضرورت ہے۔ وزیرداخلہ چودھری نثار مردان پہنچے اور ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی ۔ چودھری نثار نے […]

الطاف حسین کے پاکستان مخالف بیانات کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ھے. گوھر الماس خان، ملک نعیم

الطاف حسین کے پاکستان مخالف بیانات کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ھے. گوھر الماس خان، ملک نعیم

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) الطاف حسین کے پاکستان مخالف بیانات کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ھے۔ ان خیالات کا اظہار معروف پاکستانی نژاد برطانوی سکالر اور کمیونٹی راہنما گوھر الماس خان اور ممتاز بزنس مین اور OPS کے صدر ملک نعیم نے میڈیا سے امریکہ روانگی سے قبل کیا۔ انہوں نے […]

بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے ملک کا دفاع کرنے کیلئے بے تاب ہیں، خان زاہد اقبال پی پی فرانس

بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے ملک کا دفاع کرنے کیلئے بے تاب ہیں، خان زاہد اقبال پی پی فرانس

فرانس (نمائندہ یس نیوز)جناب خان زاہد اقبال سابق صدر پاکستان پیپلزپارٹی فرانس نے کہا ہے کہ حربیار مری اور میر سلیما دائود اور الطاف حسین جیسی کالی بھیٹروں کو اپنے کیے کی سزا ضرور ملے گی۔ پاکستان رب تعالیٰ کا زندہ معجزہ ہے اس کی مخالفت کرنے والے اللہ کے عذاب کو دعوت دے رہے […]

ورثہ

ورثہ

تحریر: شبانہ عامر میرا نام مہ جبین ہے ۔ میں آج آپکو ایسی کہانی سنانے جا رہی ہوں ؛ جو بھلے وقتوں میں دیگر بزرگوں کی طرح رات کو میری دادی بھی سنایا کرتی تھیں جب رواج تھا بچوں کو اپنے اسلاف کی کہانیاں سنانے کا۔ چلیں میں ان کی زبانی آپکو سناتی ہوں جب […]

پاکستان مسلم لیگ ق اورپاکستان تحریک انصاف کا ن لیگ کی کرپشن کے خلاف اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ، چوہدری منیر وڑائچ

پاکستان مسلم لیگ ق اورپاکستان تحریک انصاف کا ن لیگ کی کرپشن کے خلاف اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ، چوہدری منیر وڑائچ

فرانس(یس نوز)پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے چوہدی شجاعت حسین اور جناب پرویز الہی صاحب کے ممکنہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ن لیگ کی کرپشن کے خلاف ملک میں ہر سطح پر […]