counter easy hit

Khan

’فاٹا کے ضم ہونے سے دہشت گردی ختم ہوجائے گی‘

’فاٹا کے ضم ہونے سے دہشت گردی ختم ہوجائے گی‘

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان سے فوائد حاصل کرنے کے لیے فاٹا میں جلد از جلد استحکام قائم کرنا ہوگا جبکہ فاٹا کے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے سے دہشت گردی ختم ہوجائے گی۔ پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک […]

عمران خان اور جہانگیر ترین احتساب سے نہیں بھاگ سکتے، دانیال عزیز

عمران خان اور جہانگیر ترین احتساب سے نہیں بھاگ سکتے، دانیال عزیز

دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین احتساب سے نہیں بھاگ سکتے۔خود کرپشن کرنے والے پاکستان کو ایمانداری کا درس دے رہے ہیں۔مسلم لیگی رہنمادانیال عزیز نے الیکشن کمیشن سے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کے وکیل بہانہ کرکے عدالت سے بھاگ گئے۔گیند کے پیچھے بھاگنے والے […]

عمران خان،جہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستوں پرسماعت

عمران خان،جہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستوں پرسماعت

الیکشن کمیشن میں عمران خان اورجہانگیرترین کی نااہلی کی درخواستوں پرسماعت ن لیگ کے وکیل کی غیرحاضری کی وجہ سے نہ ہو سکی۔ الیکشن کمیشن میں اسپیکرقومی اسمبلی کے بھیجے گئے ریفرنسزپرسماعت،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی الیکشن کمیشن نےکی ۔عمران خان نے ن لیگی ارکان کی نااہلی کی درخواست پرجواب دائر کردیا […]

شرجیل خان اورخالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش

شرجیل خان اورخالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش

صاف ستھرے کھیل کو داغدار کرنے والے قانون کے شکنجے ،اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل ،شرجیل خان اور خالد لطیف پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیش ہوگئے۔دونوں کھلاڑیوں کو چارج شیٹ دے کر باضابطہ فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔شرجیل خان اور خالد لطیف کی پی سی بی کے اینٹی […]

عمران خان کا پنجاب میں کراچی طرزکے رینجرز آپریشن کا مطالبہ

عمران خان کا پنجاب میں کراچی طرزکے رینجرز آپریشن کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ رینجرز کا کراچی میں آپریشن ہوسکتا ہے تو پنجاب میں کیوں نہیں؟لاہور میں گنگا رام اسپتال آمد کے موقع پر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں […]

 فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں ، چیئرمین پی سی بی

 فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں ، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں، تحقیقات جاری ہیں ، ایک دو دن میں شوکاز نوٹس جاری کرسکتے ہیں، شرجیل اور خالد لطیف نے اسپاٹ فکسنگ کی ، ان کے خلاف کارروائی ہمارے اپنے اینٹی کرپشن یونٹ نے کی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

حیدرآباد: شائقین کرکٹ کا شرجیل خان کے حق میں مظاہرہ

حیدرآباد: شائقین کرکٹ کا شرجیل خان کے حق میں مظاہرہ

قومی کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹسمین شرجیل خان کو پی ایس ایل سے کرپشن کے الزام پر معطل کئے جانے کے خلاف حیدرآباد میں شائقین کرکٹ اور محلہ داروں نے شرجیل خان کے حق میں مظاہرہ کیا ہے۔ شرجیل خان کو پی ایس ایل سے کرپشن کے الزامات پر باہر کئے جانے کی […]

شرجیل نے کوئی غلط کام نہیں کیا، والد سہیل خان

شرجیل نے کوئی غلط کام نہیں کیا، والد سہیل خان

کرکٹر شرجیل خان کے والد سہیل خان کہتے ہیں شرجیل نےکہا ہے کہ اس نے کوئی غلط کام نہیں کیا،کسی ملنے والے کےبارے میں پتا نہیں ہوتا کہ کون مجرم ہے اور کون نہیں۔ پی سی بی نے اسی بات پر معطل کیا ہے۔ شرجیل خان کے والد نےحیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ […]

کبوتر “جانباز خان” فرار ہو کر واپس پاکستان آ گیا، بھارت میں الرٹ جاری

کبوتر “جانباز خان” فرار ہو کر واپس پاکستان آ گیا، بھارت میں الرٹ جاری

ضلع سری گنگا نگر کے علاقے سری وجے نگر میں زیرحراست جاسوس کبوترکو ہیڈ کانسٹیبل کے پنجرہ کھولنے پر اڑنے کا موقع ملا سری وجے نگر: بھارتی ریاست پنجاب پولیس کی لاپروائی کے باعث بھارت میں ’’دراندازی‘‘ کرنے والا جاسوس کبوتر ’’جانبازخان ‘‘فرار ہوکر پاکستان آگیا جس کے بعد بھارت میں الرٹ جاری کردیا گیا […]

افتتاح پہ افتتاح

افتتاح پہ افتتاح

میاں صاحب جب مشکل میں ہوتے ہیں تو وہ منصوبوں کے افتتاح پر نکل پڑتے ہیں۔ گزرے سال 2نومبر کو عمران خان کے لاک ڈاؤن کے وائنڈاپ کے نتیجے میں پانامہ کا کیس سپریم کورٹ میں قابل سماعت قرار پایا تو وزیراعظم اور ان کی زیرک ٹیم نے پلان بنایا کہ اب قوم کو بتایا […]

ڈی جی خان: جعلی عاملوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

ڈی جی خان: جعلی عاملوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں جعلی عاملوں کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ شوہر نے الزام لگایا ہے کہ جعلی عامل جن نکالنے کے لیے بیوی کو درخت کےساتھ لٹکاکر ڈنڈے مارتے رہے۔ پولیس کہتی ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی مقدمہ درج کریں گے ۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقے سجاد آباد […]

سلامتی کونسل کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس بلائے، مسعود خان

سلامتی کونسل کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس بلائے، مسعود خان

صدر آزادجموں وکشمیرسردارمسعود خان نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کو مسئلہ کشمیرخصوصاً مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی اور انسانی حقوق کی وسیع خلاف ورزیوں کے بارے میں فوری طورپر ایک خصوصی اجلاس بلاناچاہیے۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں ’’تنازعہ کشمیراور عالمی آراء‘‘ کے عنوان سے یورپی پارلیمنٹ […]

ڈی آئی خان: کوچ اور ٹرک میں تصادم، 5 مسافر جاں بحق

ڈی آئی خان: کوچ اور ٹرک میں تصادم، 5 مسافر جاں بحق

ڈی آئی خان میں مسافر کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 5مسافر جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ تھانہ یارک کی حدود میں بنوں روڈ پرپیش آیا۔ مسافر کوچ پشاور سے آرہی تھی کہ سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 5افراد جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے۔ جنھیں […]

کبھی نہیں سنا کہ آدھے موٹروے کا افتتاح ہوا ہو، عمران خان

کبھی نہیں سنا کہ آدھے موٹروے کا افتتاح ہوا ہو، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی نہیں سنا کہ آدھے موٹر وے کا افتتاح ہوا ہو ، جب سے پاناما آیا نواز شریف صرف فیتے کاٹ رہےہیں۔محمد زبیر کو قابلیت پر نہیں ، شریف خاندان سے وفاداری پر گورنر کا عہدہ ملا ۔ سندھ کا کوئی والی […]

کرانچی والا

کرانچی والا

اختر بلوچ کا شمار پاکستان کے اُن چند لکھاریوںمیں ہوتا ہے جو تاریخ کے پوشیدہ حقائق کو منظر عام پر لا کر پاکستانی قوم کے اذہان کے بند دریچوں کو کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کی کتاب ’’کرانچی والا‘‘ 224 صفحات پر ہے۔ معروف صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن آئی اے رحمن […]

معروف کلاسیکل گلوکار رفاقت علی خان کو دل کا دورہ

معروف کلاسیکل گلوکار رفاقت علی خان کو دل کا دورہ

 لاہور: معروف کلاسیکل  گلوکار رفاقت علی خان کو دل دورہ  پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ معروف کلاسیکل گلوکار رفاقت علی خان کودل کا دورہ پڑا جنہیں فوری طور پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرزنے گلوکار کو اسپتال میں داخل کرلیا ہے۔  رفاقت علی خان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی […]

گیم یوں چینج ہوتی ہے

گیم یوں چینج ہوتی ہے

چائنا پاکستان اکنامک کاریڈور کا مجوزہ نقشہ دیکھا جائے تو تین روٹس نظر آتے ہیں۔ مغربی کاریڈور ، وسطی کاریڈور اور مشرقی کاریڈور۔ان میں سب سے زیادہ زیرِ بحث فی الحال دو کاریڈورز ہیں۔مغربی کاریڈور جو بلوچستان اور جنوبی خیبر پختون خواہ کے پسماندہ علاقوں سے گذرے گا۔جب کہ مشرقی کاریڈور سندھ اور پنجاب کے […]

ماہرہ خان رئیس کی تشہیری مہم کا حصہ بن گئیں

ماہرہ خان رئیس کی تشہیری مہم کا حصہ بن گئیں

پہلے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کا خواب پورا ہوا، اب رئیس کی ہیروئن کی ایک اور خواہش بھی پوری ہوگئی ، آخر کار ماہرہ خان ممبئی میں ہونے والی رئیس کی تشہیری مہم کا حصہ بن گئیں ۔ رئیس کی ٹیم نے ماہرہ خان کا ادھورا ارمان پورا کردیا ، بھارت میں […]

سنی لیون بھی ماہرہ خان کی مداح

سنی لیون بھی ماہرہ خان کی مداح

ممبئی: بالی ووڈ میں آئٹم گرل کے طور پر جانی جانے والی اداکارہ سنی لیون بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی مداح نکلیں اور ان کا کہنا ہے کہ فلم رئیس کی ہیروئن بہت ہی بہترین انسان ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم رئیس کے ذریعے بالی ووڈ میں اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے […]

تحقیقی فضولیات سے پرہیز علاج سے بہتر ہے

تحقیقی فضولیات سے پرہیز علاج سے بہتر ہے

دنیا میں اس وقت دو سو سے زائد ممالک یا نیم خود مختار خطے ہیں۔ ان میں سے ایک سو ترانوے اقوامِ متحدہ کے ارکان ہیں۔ ان میں سے بیس ممالک (جی ٹوینٹی) ایسے ہیں جن میں اس دنیا کی چونسٹھ فیصد آبادی بستی ہے۔ کل عالمی پیداوار کا اسی فیصد ان کے ہاتھ میں […]

یونیورسٹی اور دائیں بازو کی سیاست

یونیورسٹی اور دائیں بازو کی سیاست

60ء کی دہائی میں ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے تھے۔ وہ اس سے قبل مسلم لیگی حکومت میں وزیر تھے۔ ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی نے میجر آفتاب کو طلبہ امورکی ذمے داری دی تھی۔ میجر آفتاب کراچی یونیورسٹی میں آنے سے پہلے اردو کالج میں ملازم تھے جہاں بابائے اردو […]

ڈیرہ غازی خان: 6 بیٹیوں کو ونی کرنے کا اعلان، باپ کی فریاد

ڈیرہ غازی خان: 6 بیٹیوں کو ونی کرنے کا اعلان، باپ کی فریاد

ڈیرہ غازی خان کے ایک شخص کا دعویٰ ہےکہ پنچایت نے اسکی چھ بیٹیوں کو ونی کرنے کااعلان کیا ہےجس پر اہل خانہ اورسماجی کارکنوں نے احتجاج کیا اور انصاف دلانے کی اپیل کی ہے۔ تحصیل تونسہ کے قبائلی علاقےتمن بزدار کے رہائشی گل شیر نے دعویٰ کیا ہے کہ بااثر افراد کے کہنےپر پہلے […]

ایمی جیکسن نے سلمان خان کے ساتھ گہری دوستی پر چپ توڑ دی

ایمی جیکسن نے سلمان خان کے ساتھ گہری دوستی پر چپ توڑ دی

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کی جانب سے برطانوی نژاد اداکارہ ایمی جیکسن کی برملا تعریفیں اوران کی فلم 2.0 کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پرآنے کے بعد گزشتہ کچھ عرصے سے دونوں کی قریبی دوستیوں کے ہر طرف چرچے ہیں لیکن اب افواہوں کے بازار کو روکنے کے لیے ایمی خود ہی میدان میں […]

محتسب ، بے اختیار

محتسب ، بے اختیار

انصاف کا حصول ہر شخص کا بنیادی حق ہے۔ قدیم ہندوستان میں انصاف کے لیے عدالتیں قائم تھیں جوفوری طور پر انصاف فراہم کرتی تھیں۔ایسٹ انڈیا کمپنی کے دور میں جدید عدالتی نظام کی بنیاد رکھی گئی، لارڈ میکالے اس نظام کے موجد تھے۔اس نظام میں دستاویزات اور شہادتوں پر زور دیا گیا۔ابتدائی دنوں میں […]