counter easy hit

Khans

باکسرعامر خان کی مبینہ فحش ویڈیو منظر عام پر آگئی

باکسرعامر خان کی مبینہ فحش ویڈیو منظر عام پر آگئی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کی مبینہ طور پر ایک مخرب الاخلاق ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے ان کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک مشکل سے نکلتے ہیں تو دوسری میں پھنس جاتے ہیں، ابھی ان کی اہلیہ فریال مخدوم اور والدین کے درمیان شدید لفظی […]

الیکشن کمیشن:عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج

الیکشن کمیشن:عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج

الیکشن کمیشن نےعمران خان کی نا اہلی سے متعلق درخواست کی سماعت عدم پیروی کی بناء پر خارج کر دی۔ہاشم علی بھٹہ کی عدم پیروی پر عمران خان کی نا اہلی کی درخواست دوسری بار خارج کی گئی ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف […]

چوہدری نثار علی خان کی ’’آن و آف دی ریکارڈ‘‘ گفتگو

چوہدری نثار علی خان کی ’’آن و آف دی ریکارڈ‘‘ گفتگو

چوہدری نثار علی خان نواز شریف کابینہ کے واحد رکن ہیں جو اپوزیشن بالخصوص پیپلز پارٹی ’’تختہ مشق‘‘ بنے رہتے ہیں چوہدری نثار علی خان بھی اپوزیشن کی طرف سے چڑھایا ہوا ادھار اتارنے میں دیر نہیں لگاتے ہیں پیپلز پارٹی والوں کی توان سے بنتی ہی نہیں یا یہ کہیے کہ ان کی پیپلز […]

ماہرہ خان کی فلم رئیس کا گانا ’’اڑی اڑی جائے‘‘ ریلیز

ماہرہ خان کی فلم رئیس کا گانا ’’اڑی اڑی جائے‘‘ ریلیز

ماہرہ خان کی فلم’’رئیس‘‘ کا گانا’’اڑی اڑی جائے‘‘ ریلیز کردیا گیا ۔ گانے میں پہلی بار کنگ خان اور ماہرہ خان گجراتی رقص گربا کیا۔ بڑی اسکرین پر پہلی بار نظر آنے والے رومانس کے شہنشاہ شاہ رخ خان اور ماہرہ خان کی جوڑی کے خوب چرچے ہو رہے ہیں ۔فلم رئیس پچیس جنوری کو […]

عامر خان کی دنگل بھارتی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی

عامر خان کی دنگل بھارتی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم دنگل بھارتی فلمی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی ہے۔ بھارت کے تجارتی تجزیہ نگار ترن ادارش نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فلم دنگل اتوار تک باکس آفس پر 341 کروڑ روپے […]

شا ہ رخ خان کا اپنے بیٹے کوانوکھا تحفہ

شا ہ رخ خان کا اپنے بیٹے کوانوکھا تحفہ

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شا ہ رخ خان آج کل اپنی نئی آنے والی فلم “رئیس” کی پروموشن میں مصروف ہیں اوراسی مصروفیت میں انہوں نے اپنے چھوٹے بیٹے کو ایک انوکھا تحفہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ خان اکثروبیشتراپنی فیملی کے ساتھ لی گئیں تصویریں سوشل میڈیا […]

عامر خان کی فلم دنگل پر ٹیکس معاف

عامر خان کی فلم دنگل پر ٹیکس معاف

بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں اداکار عامر خان کی نئی فلم دنگل پر ٹیکس معاف کردیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان نئی دہلی کے نائب وزیراعلیٰ اور انٹر ٹینمنٹ کے سربراہ منیش سسوڈیا نے گزشتہ روز کیا اور اس حوالے باضابطہ طور پر حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ٹیکس معاف کئے جانے […]

باکسرعامرخان کی ساس بھی بیٹی اور سسرال کے جھگڑے میں کود پڑیں

باکسرعامرخان کی ساس بھی بیٹی اور سسرال کے جھگڑے میں کود پڑیں

 لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کے سسرالیوں سے ہونے والے جھگڑے میں اب فریال کی والدہ بھی کود پڑی ہیں۔ باکسرعامر خان کے گھروالوں اور اہلیہ فریال کے درمیان سرد جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور اب فریال کے والدین بھی میدان میں آگئے۔ فریال کی والدہ […]

عامر خان کی ’’دنگل‘‘ رواں سال کی دوسری بڑی فلم بن گئی

عامر خان کی ’’دنگل‘‘ رواں سال کی دوسری بڑی فلم بن گئی

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی اور فلم نے  پہلے روز ہی کروڑوں کی کمائی کرلی ہے۔ بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے آتے ہی  کامیابی کے جھنڈے گاڑنے شروع کردیئے ہیں اور فلم نے باکس آفس پر کمائی میں کئی ریکارڈ اپنے نام […]

پیرس: کاروباری شخصیت چوہدری مقصود اور معروف فیشن ڈیزائنر نینا خان کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی

پیرس: کاروباری شخصیت چوہدری مقصود اور معروف فیشن ڈیزائنر نینا خان کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی

پیرس: کاروباری شخصیت چوہدری مقصود اور معروف فیشن ڈیزائنر نینا خان کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی    Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

سلمان خان کا اپنی سالگرہ پر مداحوں کی لیے خاص تحفے کا اعلان

سلمان خان کا اپنی سالگرہ پر مداحوں کی لیے خاص تحفے کا اعلان

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنی سالگرہ پر مداحوں کو خاص تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ فلمی ستارے جتنا اپنے مداحوں کے قریب رہتے ہیں، اتنا ہی مقبول رہتے ہیں، شاید اسی لئے بالی ووڈ کے خوبرو خان نے اپنے جنم دن پر اپنے پرستاروں کیلئے کچھ خاص پیش […]

عامر خان کی اگلی فلم کا نام منظرعام پرآگیا

عامر خان کی اگلی فلم کا نام منظرعام پرآگیا

ممبئی: بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان جب بھی کوئی فلم کرتے ہیں تو وہ باکس آفس پر دھوم مچادیتی ہے جب کہ مداحوں کی جانب سے ان کی شاندار اداکاری کے باعث ان کی فلموں کا خا صا انتطار بھی کیا جاتا ہے تاہم اب اداکار کی اگلی فلم […]

باکسرعامرخان اہلیہ اوروالدین کے درمیان جھگڑوں سے عاجز

باکسرعامرخان اہلیہ اوروالدین کے درمیان جھگڑوں سے عاجز

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اہلیہ فریال مخدوم اور والدین کے درمیان ہونے والی لفظی گولا باری سے تنگ آ چکے ہیں اور سابق ورلڈ چیمپئن کا کہنا ہے کہ اہلیہ اور والدین ان کا نام بدنام کر رہے ہیں۔ باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے سسرالیوں پر تشدد کے الزامات لگائے […]

سیف علی خان کی بیٹی اپنی پہلی فلم میں ہریتھک کی ہیروئین بنیں گی

سیف علی خان کی بیٹی اپنی پہلی فلم میں ہریتھک کی ہیروئین بنیں گی

ممبئی: سیف علی خان اورامرتا سنگھ کی بیٹی سارہ خان کی بالی ووڈ میں انٹری کے چرچے کافی عرصے سے ہورہے ہیں اوراب وہ اپنی پہلی فلم میں ہریتھک روشن کے ساتھ ڈیبیو کرتی نظرآئیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان کی بیٹی سارہ خان بالی ووڈ میں انٹری کی خواہشمند تھیں جس […]

سونامی سڑکوں پر

سونامی سڑکوں پر

تحریر : شاہ بانو میر عمران خان نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا تہیہ کر لیا ہےـ عمران خان کا پریشر کیا ہے یہ حکمران خوب جانتے ہیں اسی لئے تو ہوائیاں ابھی سے اڑنے لگی ہیں ـ پانامہ لیکس میں نہ تو فارسی لکھی ہے اور نہ ہی کوئی قدیم تحریر تمام […]

شا ہ رخ خان کی “فیملی تصویر” سوشل میڈیا پروائرل

شا ہ رخ خان کی “فیملی تصویر” سوشل میڈیا پروائرل

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکاری سے مداحوں کو تو خوب محظوظ کرتے ہی ہیں جب کہ اس کے ساتھ ساتھ وہ مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پربھی خاصے سرگرم رہتے ہیں اوراس بارسوشل میڈیا پر ان کی بیوی گوری خان اور تینوں بچوں کے ساتھ لی گئی تصویر خاصی وائرل ہوچکی ہے۔ سوشل […]

پاناما گیٹ کیس:حامد خان کی جگہ پی ٹی آئی کی نمائندگی کون کرے گا؟

پاناما گیٹ کیس:حامد خان کی جگہ پی ٹی آئی کی نمائندگی کون کرے گا؟

اسلام آباد: سینیئر وکیل حامد خان کی جانب سے پاناما لیکس سے متعلق سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی نمائندگی سے معذرت کے بعد یہ بحث شروع ہوگئی ہے کہ اب ان کی جگہ تحریک انصاف کی نمائندگی کون کرے گا؟ سینئر وکیل حامد خان کے متبادل […]

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا

ممبئی: مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا، جس میں وہ ایک سخت گیر والد کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ فلم ’’دنگل‘‘ میں عامر خان، مہاویر سنگھ پھوگٹ نامی پہلوان کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، جو اپنی بیٹیوں کو پہلوانی میں گولڈ میڈل کے حصول کے لیے […]

عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم پر دوبارہ کام کا آغاز

عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم پر دوبارہ کام کا آغاز

تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم ’’کپتان ‘‘جو کئی سال پہلے بعض وجوہ کی بناء پر اچانک التواء کا شکار ہوگئی تھی ۔ اس پر دوبارہ کام کا آغاز کردیا گیا ہے اور نئے سال کے وسط تک جون میں اسے ریلیز کردیا جائے گا ۔ یہ فلم […]

عمران خان کے نام کھلا خط

عمران خان کے نام کھلا خط

تحریر : فیضان رضا سید السلام علیکم! محترم جناب عمران خان صاحب! امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔۔ناچیز کا یہ محبت نامہ ان گم گشتہ یادوں کا نوحہ ہے جنہوں نے آپ کو اوج ثریا تک پہنچایا تھا۔۔ ہمیں یاد ہے آپ جب کرکٹ کے میدان میں کھیل کے لیے اترتے تھے تو آپ کے […]

مسٹر پرفیکٹ عامر خان دسمبر میں اپنے مداحوں کو چونکانے کیلئے تیار، ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

مسٹر پرفیکٹ عامر خان دسمبر میں اپنے مداحوں کو چونکانے کیلئے تیار، ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بمبئی(یس اردو ویب ڈیسک)عامرخان مسٹر پرفیکٹ کی نئی ہند ی فلم ’’دنگل‘‘جس کا کہ شائقین کو بے صبری سے انتظار تھا ، اس کا ٹریلر آتے ہی سوشل میڈیا پر چھا گیا ہے ۔ عامر خان کی فلم کی کہانی ریسلر مہاویر سنگھ کی زندگی پر مبنی ہے اور اس میں ایکشن،جذبات، کامیڈی،تھرل،سسپنس، میوزک اور […]

’عمران خان کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں‘

’عمران خان کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ پچھلے چند دن پاکستان کی سیاست کے لیے تلخ رہے، تاہم جو کچھ عمران خان نے کہا اسے ویلکم کرتے ہیں اور قدر کی نگاہ دیکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ ’عمران خان نے […]

عمران خان کا دھرنے کی جگہ کل پریڈ گرائونڈ میں جلسے کا اعلان

عمران خان کا دھرنے کی جگہ کل پریڈ گرائونڈ میں جلسے کا اعلان

عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے جواب مانگنے پر سپریم کورٹ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،عدالت عظمیٰ میں پرسوں سے پاناما لیکس پر نوازشریف کی تلاشی شروع ہوگی ،یوم تشکر منانے کیلئے کارکنان کل پریڈ گرائونڈ پہنچیں۔ بنی گالہ میں کارکنان سے خطاب میں انہوں نے دھرنے کی جگہ کل پریڈ گرائونڈ […]

شہری پر تشدد کا الزام، سلمان خان کا باڈی گارڈ شیرا گرفتار

شہری پر تشدد کا الزام، سلمان خان کا باڈی گارڈ شیرا گرفتار

بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا کو تشدد کا نشانہ بنانے کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔  ممبئی: گزشتہ 18 سال سے بالی ووڈ کے دبنگ خان کی حفاظت پر مامور، باڈی گارڈ شیرا کو پولیس نے ایک شہری اختر قریشی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے جرم میں […]