counter easy hit

Khanzada

مردوں کوکوئی مسئلے نہیں ہوتے

مردوں کوکوئی مسئلے نہیں ہوتے

ایک شخص کسی بزرگ کے پاس آیا اورکہا میری مدد کیجیے، میرے مسائل میری طاقت سے بہت زیادہ ہیں میں انھیں حل نہیں کرسکتا۔ بزرگ نے اسے کندھوں سے پکڑا اورکہا دیکھو مجھے ابھی جانا ہے ویسے اگر تم چاہوتو میں تمہیں ایک ایسی جگہ بتاسکتا ہوں، جہاں لوگوں کوکوئی مسئلہ نہیں، میں تمہیں وہاں […]

ذرا پیچھے مڑ کر دیکھ لو

ذرا پیچھے مڑ کر دیکھ لو

1969 میں نوبیل امن حاصل کرنے والے ادارے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے منشور میں لکھا ہے ’’اگر آپ امن کے خواہش مند ہیں تو انصاف کاشت کیجیے مگر ساتھ ساتھ ایسے کھیت بھی تیار کیجیے جن میں زیادہ روٹی پیدا کی جاسکے ، ورنہ امن باقی نہیں رہے گا‘‘ یہ اعتراف کہ بھوک اور سماجی بدنظمی ایک […]

ہمارے بونے اور ان کے سائے

ہمارے بونے اور ان کے سائے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ قائداعظم، قائداعظم کیسے بنے؟ کارل مارکس، کارل مارکس کیسے بنا؟ابراہم لنکن،ابراہم لنکن کیسے بنا؟ بھٹو، بھٹو کیسے بنا؟ گاندھی، گاندھی کیسے بنا؟، دنیا کے ماہرین نفسیات کو ایک سوال نے ہمیشہ چکرائے رکھا کہ آخر وہ کونسی ایسی خوبی ہے جوکہ ایک عام انسان کولیڈر بنا دیتی ہے۔ایک […]

جہاں قبریں ماتم کررہی ہوں

جہاں قبریں ماتم کررہی ہوں

اگر کوئی شخص چیخ چیخ کر یہ کہنا شروع کردے کہ ہم سب بیس کروڑ ایک ایسی گاڑی میں سوار ہیں جس کے بریک فیل ہوچکے ہیں اور جو بغیر ڈرائیور کے اپنی پوری رفتار سے اندھادھند بھاگی جارہی ہے، جس کی نہ تو کوئی سمت ہے اور نہ ہی کوئی منزل۔ تو ظاہر ہے […]

انتقام کی انگیٹھی

انتقام کی انگیٹھی

چلوہمارے حکمرانوں اورخواتین کی ایک بات تو مشترک نکلی۔ تازہ ترین برطانوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق خواتین بولتی ہیں تو بس بولتی ہی رہتی ہیں، خواتین ایک دن میں نسبتاً پانچ گھنٹے بے مقصد باتوں اورگپوں میں ضایع کرتی ہیں ۔ ایک عام عورت نیند سے بیداری کے بعد ایک تہائی یا پانچ گھنٹے […]

ہمیں دوزخ سے نہ ڈراؤ

ہمیں دوزخ سے نہ ڈراؤ

اگر کوئی پاکستانی یہ کہتا ہے کہ اسے دوزخ سے نہ ڈراؤ وہ تو پہلے ہی دوزخ میں رہ رہا ہے تو آپ ہی کہیے کہ وہ کیا غلط کہتا ہے۔ بس فرق اتنا سا ہے کہ وہ سچائی کو مان رہا ہے اور کھلے عام اعتراف کر رہا ہے۔ ہم چونکہ ڈرپوک واقع ہوئے […]

1 30 31 32