By Web Editor on July 11, 2018 abbasi, again, climbing, former, hand, in, Khaqan, Kotli, Minister, of, once, prime, public, SATTIAN, Shahid اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مری: (اصغر علی مبارک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر کوٹلی ستیاں میں عوام کے ہتھے چڑھ گئے گو شاہد گو تاجدار ختم نبوت زندہ باد نعرے وزیراعظم بن کے بھی حلقے کے کام نہ کروائے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39
By MH Kazmi on July 5, 2018 ........., A, abbasi, blow, Chaudhry, For, Khaqan, Mary, message, Nawaz, nisar, quit, Sahib, Shahid, that, too, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد;سابق وزیراعظم و رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز شدید علیل ہیں جس کی وجہ سے وہ لندن میں رکے ہوئے ہیں، اہلیہ کی طبیعت بہتر ہوتے ہی وہ اپنے وطن واپس آئیں گے۔ بدھ کو ایک نجی ٹی وی […]
By Web Editor on June 28, 2018 abbasi, challenged, decision, extortion, Khaqan, of, Shahid, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنی نااہلی سے متعلق ایپلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی اپنی تاحیات نااہلی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایپلیٹ ٹریبونل کو تاحیات نااہل کرنے کا […]
By Web Editor on June 27, 2018 abbasi, declared, former, illiterate, Khaqan, Minister, NA-57, prime, Shahid, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 کے کاغذاتِ نامزدگی میں حقائق چھپانے کے الزام میں تاحیات نااہل قرار دیدیا گیا ہے دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 سے سابق وزیرِاعظم شہاد خاقان عباسی کو نااہل قرار دیدیا گیا ہے۔ جج نے […]
By Web Editor on June 19, 2018 abbasi, and, ayesha, decision, from, Gulalai, historic, imran, Khan, Khaqan, Mehtab, NA-53, nomination, officers, papers, rejects, Returning, Shahid اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے عمران خان، شاہد خاقان،عائشہ گلالئی اور مہتاب عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چاروں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے، آر او کا کہناتھا کہ […]
By Web Editor on June 19, 2018 abbasi, and, between, candidates, Competition, expected, former, in, Khaqan, Minister, nerve, nominated, of, pakistan, prime, Saddaqat, Shahid, Tehreek-e-Insaf, to, wrinkle اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 57 کا شمار پاکستان کے اُن چند حلقوں میں ہوتا ہے جہاں آئندہ انتخابات کے دوران مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے سابق وزیرِ اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد اُمیدوار صداقت عباسی میں اعصاب شکن مقابلے کی توقع ہے۔ […]
By Web Editor on June 11, 2018 Abbasi's, Car, former, Khaqan, Minister, prime, Shahid, Tricks اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) موٹروے پولیس اہلکاروں نے تیز رفتاری پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو 750 روپے جرمانہ کردیا۔ موٹروے پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا چالان ہوگیا۔ موٹر وے پولیس اہلکاروں نے سابق وزیراعظم کی گاڑی کو لاہور راوی ٹول پلازہ کے قریب روکا اور تیز رفتاری پر 750 […]
By Web Editor on June 6, 2018 and, approval, Khaqan, NAB, Nawaz, of, Shahid, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نیب نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان کے خلاف اختیارات کےناجائزاستعمال اورمن پسند کمپنی کو ایل این جی ٹرمینل کا 15 سال کاٹھیکہ دینےکے الزام میں انکوائری کی منظوری دے دی ۔چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہو جس میں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی پر قومی […]
By Web Editor on May 30, 2018 2020, abbasi, afghanistan, and, gas, India, Khaqan, meet, Minister, pakistan, prime, project, Shahid, start, Tajikistan, TAPI, till, will, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت تاپی گیس منصوبے سے 2020ء تک گیس ملنی شروع ہوجائے گی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران تیل اور گیس کے ایک سو سولہ ذخائر دریافت کئے گئےوزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]
By Web Editor on May 29, 2018 100-day, abbasi, ALREADY, completed, government, has, Khaqan, Minister, N League, prime, program, Shahid, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

نون لیگ حکومت ’100 دن والا پروگرام‘ پہلے ہی مکمل کرچکی ہے، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت نے 5 سال میں چیلینجز کے باوجود کام کیا اور جو لوگ آج 100 دن کا پروگرام پیش کرتے ہیں انہیں یہ معلوم […]
By Web Editor on May 28, 2018 country, For, go, impossible, is, it, Khaqan, Nawaz, principles, prison, ready, run, Shahid, Sharif, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ پارٹی چھورنے والے 4 سال 11مہینے ساتھ رہے۔ اچانک پارٹی میں کیا خرابی پیدا ہو گئی انہیں پارٹی چھوڑنا پڑی۔ بہتر ہے جس پر اعتماد نہ کر سکیں تو وہ پارٹی چھوڑ دیں، حالات بتا رہے ہیں نواز شریف کو […]
By Web Editor on May 28, 2018 abbasi, and, Caretaker, deadlock, ended, Khaqan, leader, Minister, on, opposition, prime, Shahid, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کے انتخاب کیلئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ختم ہو گئی ،دونوں رہنما ساڑھے 12 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ،جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے […]
By Web Editor on May 23, 2018 abbasi, about, agency, and, capacity, Caretaker, did, evidently, has, Khaqan, Khursheed, matter, Minister, news, not, of, prime, revealed, Shah, Shahid, talk, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کے معاملے پر تاحال کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آ سکا۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ نگران وزیر اعظم کے معاملے پر ڈیڈ لاک میں نواز شریف اور آصف علی زرداری کا ہاتھ ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ، نگران وزیراعظم کے انتخاب میں ڈیڈ لاک […]
By Web Editor on May 22, 2018 A, abbasi, appeal, because, did, give, jee, Khaqan, Khursheed, leader, little, opposition, Shah, Shahid, to, what, while, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی چھٹی ملاقات بھی بے نتیجہ ختم ہوگئی اور نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق نہیں کیا جاسکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے خورشید شاہ سے نواز شریف کو منانے کیلئے وقت مانگا ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]
By Web Editor on May 18, 2018 abbasi, attend, Khaqan, leaves, meeting, Minister, OIC, prime, Shahid, the, to, Turkey اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ خرم دستگیر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ اوآئی سی کا اجلاس فلسطین کی موجودہ صورتحال پر طلب کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کیلئے وزیر خارجہ خرم دستگیر […]
By Web Editor on May 18, 2018 abbasi, agree, and, could, Khaqan, Khursheed, Minister, name, not, of, on, prime, Sarwaran, Shah, Shahid, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف خورشید شاہ ایک بار پھر نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان منگل کو کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس […]
By Web Editor on May 17, 2018 abbasi, By, Cabinet, Federal, Khaqan, meeting, Minister, over, presided, prime, Shahid اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ احسن اقبال نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورت حال اور اہم ملکی معاملات سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس […]
By Web Editor on May 14, 2018 anonymously, come, has, Khaqan, Minister, ofNawaz, prime, Shahid, Shari, statement, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیان کوبھارتی میڈیا نےغلط اندازمیں اچھالا، جسے سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، ن لیگ آج بھی نوازشریف کے ساتھ کھڑی ہے، میرے وزیراعظم نوازشریف ہیں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ دہشتگردوں کی سرکوبی کی، غیر […]
By Web Editor on May 11, 2018 abbasi, any, court, For, from, Khaqan, Minister, not, notice, prime, received, Shahid, spokesman, Supreme, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر اعظم آفس کے ترجمان نے سپریم کورٹ سے وزیرِ اعظم کی طلبی کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ ترجمان وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اداروں کو آئین اور قانون […]
By Web Editor on May 10, 2018 A, abbasi, case, degree, fake, in, Khaqan, Minister, pilot, prime, seeks, Shahid اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ائیر بلیو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) کے طور پر طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں پائلٹس کی مبینہ جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ائیر بلیو نے ابھی تک ڈیٹا کیوں نہیں دیا؟، ائیر بلیو […]
By Web Editor on April 18, 2018 abbasi, Commonwealth, conference, For, Khaqan, London, reached, Shahid, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے ۔ کانفرنس 20 اپریل تک جاری رہے گی ۔اجلاس میں شرکت پاکستان میں دستیاب مواقع اجاگرکرنےمیں مدددےگی ۔ پاکستان کو بطور ابھرتی منڈی سامنے لانےمیں بھی معاون ہوگی۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں […]
By Web Editor on April 11, 2018 abbasi, consultation, government, Khaqan, Khursheed, meets, Minister, on, prime, Shah, Shahid, the, watchers, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات ہوئی جس میں نگراں حکومت پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں نگراں وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس پاکستان […]
By Web Editor on April 10, 2018 and, Khaqan, Minister, mountains, prime, remove, rocks, Shahid, time, to خبریں, مقامی خبریں

سان یان: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوتھا صنعتی انقلاب دستک دے رہا ہے، پتھر ہٹانے اور پہاڑ ہلانے کا وقت آچکا، 2050 میں پاکستان دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائیگا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چین میں باؤ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا چین اور پاکستان آئرن برادر […]
By Web Editor on April 4, 2018 abbasi, agenda, compression, indias, kashmir, Khaqan, Minister, of, prime, Shahid, sound, suppress, unsuccessful, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مظفر آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی آواز جبر سےدبانا بھارت کا ناکام ایجنڈا ہے۔ مظفرآباد میں آزاد کشمیر کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں واضح طور پر لکھا ہے کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ عوام […]