ٹی او آر کھاریاں تنویر عباس گجر اور ٹی ایم اے کے دیگر عملہ نے مین بازار کا دورہ کیا
کھاریاں( نیئر صدیقی سے) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کے حکم پر ٹی او آر کھاریاں تنویر عباس گجر اور ٹی ایم اے کے دیگر عملہ نے مین بازار کا دورہ کیا اور ریڑھی بانوں سمیت تمام دوکانداروں کو تجاوزات ہٹانے کی وارننگ دی۔ اور تجاوزات نہ ہٹانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا اعلان کیا۔ تفصیلات […]