counter easy hit

khawaja

اے ڈی خواجہ 9ماہ 7دن عہدے پر تعینات رہے

اے ڈی خواجہ 9ماہ 7دن عہدے پر تعینات رہے

وزیراعلیٰ سندھ کی طرف سے برطرف کئے گئے ا ے ڈی خواجہ کو12مارچ 2016ء کو آئی جی سندھ تعینات کیا گیا ،وہ عہدے پر 9ماہ 7دن کام کرتے رہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ پولیس میں میرٹ پربھرتیوں پر چند سیاستدان اے ڈی خواجہ سے ناراض تھے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں معروف تاجر سے ان کا […]

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ عہدے سے فارغ

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ عہدے سے فارغ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی عہدے سے چھٹی کردی اور عارضی طور پر ایڈیشنل آئی جی سندھ مشتاق مہر کواضافی چارج دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اے ڈی خواجہ سے چارج واپس لے کر انہیں جبری رخصت پر بھیج دیا ۔ ذرائع کے مطابق نئے آئی […]

ضرب عضب میں وہ کامیابیاں حاصل کیں جو افغانستان میں 16 ممالک نہ کرسکے، خواجہ آصف

ضرب عضب میں وہ کامیابیاں حاصل کیں جو افغانستان میں 16 ممالک نہ کرسکے، خواجہ آصف

 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عالمی میڈیا کے تاثر کے برعکس پاکستان ایک پرامن ملک ہے ہم نے آپریشن ضرب عضب کے ذریعے وہ کامیابیاں حاصل کی ہیں جو افغانستان میں نیٹو کے 16 ممالک مل کر بھی حاصل نہ کرسکے۔ اسلام آباد میں پاک اٹلی تجارتی کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے […]

سندھ حکومت چین کو وزارت بلدیات ٹھیکے پر دیدے، خواجہ اظہارالحسن

سندھ حکومت چین کو وزارت بلدیات ٹھیکے پر دیدے، خواجہ اظہارالحسن

کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے کہ وزیر بلدیات اردو نہیں سمجھتے لیکن چینی زبان اچھی طرح سمجھتے ہیں لہذا سندھ حکومت کو چاہیے کہ وہ کم از کم وزارت بلدیات چین کو ٹھیکے پر دے دیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ اظہارالحسن کا کہنا تھا […]

ایم کیو ایم کے لوگ عدالتوں سے دھل کر نکل رہے ہیں،خواجہ اظہار

ایم کیو ایم کے لوگ عدالتوں سے دھل کر نکل رہے ہیں،خواجہ اظہار

ایم کیوایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس عدالتیں ہی ڈرائی کلین کےلیے ہیں اور ہم وہیں سے دُھل کر نکل رہے ہیں ۔ کراچی میں انسدا ددہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ ایم کیوایم کسی جرائم […]

صدارتی نظام یا پارلیمانی جمہوریت ؟

صدارتی نظام یا پارلیمانی جمہوریت ؟

نظام صدارتی ہو یا پارلیمانی !یہ سوال ان ملکوں یا معاشروں کے لئے ہے جہاں ارتقا ء کے بہت سے مدارج طے ہو چکے ہوں ، جہاں انتخابات کے بعد ایک طرف جشن کے نعرے اور دوسری طرف دھاندلی کا ماتم نہیں کیا جاتا۔ دو نومبر کو روز نامہ جنگ میں شائع شدہ ایک کالم […]

خواجہ آصف دوبئی کیوں گئےِ؟ وہیں سے استعفیٰ بھجوانے کا امکان

خواجہ آصف دوبئی کیوں گئےِ؟ وہیں سے استعفیٰ بھجوانے کا امکان

دبئی(یس اردو نیوز)خواجہ آصف نے اپنے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہوں کی تردید کر دی ہے -وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ دبئی شادی میں شرکت کیلئے آیا ہوں،کل انشاءاللہ پاکستان میں ہوں گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ […]

شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہنے پر خواجہ آصف کیخلاف درخواست خارج

شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہنے پر خواجہ آصف کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد ( یس اردو نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شیریں مزاری کو پارلیمنٹ اجلاس کے دوران ٹریکٹر ٹرالی کہنے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف درخواست خارج کر دی ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت ریمارکس […]

راؤ انوار کا معاملہ، پی ٹی آئی اور نوازلیگ آمنے سامنے

راؤ انوار کا معاملہ، پی ٹی آئی اور نوازلیگ آمنے سامنے

کراچی(یس نیوز)رائو انوار کے خلاف ایکشن لینے پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن آمنے سامنےآگئے۔ عمران خان نے الزام لگایا کہ خواجہ اظہارالحسن کی گرفتاری پر وزیر اعظم نے سیاسی مداخلت کی، انہیں چھڑانے کے لیے وزیراعلیٰ کو مجبور کیا۔ جواب میں مسلم لیگ کے طلال چوہدری نے کہا کہ سیاسی مخالفین کو سیاسی […]

رہائی کے بعد اظہار الحسن کی پریس کانفرنس

رہائی کے بعد اظہار الحسن کی پریس کانفرنس

ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ وہ 25 مقدمات میں ضمانت پر ہیں۔ اچانک کیا ہو گیا جو ان کو گرفتار کر لیا گیا جس کی خبر آئی جی سندھ کو بھی نہیں تھی۔ ضمانت پر رہا ہونے کے بعد ایم کیو ایم کے دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس […]

خواجہ اظہارالحسن وزیراعظم کے حکم پر رہا، آئین و قانون یا مصلحت پسندی

خواجہ اظہارالحسن وزیراعظم کے حکم پر رہا، آئین و قانون یا مصلحت پسندی

کراچی(نمائندہ خصوصی )سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارالحسن کو رہا کر دیا گیا، وہ اپنی گاڑی میں بیٹھ کر کراچی پولیس آفس سے روانہ ہوگئے۔ واضح رہے کہ آج شام ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن کو گرفتار کیا تھا، گرفتاری کے بعد انہیں گڈاپ تھانے میں […]

پروفیسر ڈاکٹر محمد خواجہ اکرام الدین پانچ روزہ جاپان کے دورے پر

پروفیسر ڈاکٹر محمد خواجہ اکرام الدین پانچ روزہ جاپان کے دورے پر

نئی دہلی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) اردو نیٹ جاپان کی دعوت پر پروفیسر ڈاکٹر محمد خواجہ اکرام الدین پانچ روزہ دورے پر جاپان جارہے ہیں۔ ’’ دنیا میری نظر میں ‘‘ کی رسم اجراء اور جاپان میں دو روزہ ورکشاپ بعنوان ’’ جاپان میں اردو زبان کے فروغ اور امکانات‘‘ میں بطور مہمان خصوصی کے […]

حاجی قاسم علی اور خواجہ منظور احمد کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد

حاجی قاسم علی اور خواجہ منظور احمد کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد

ویانا (اکرم باجوہ) پاک ایشیاء کلچر آسٹریا کے چیرمین حاجی قاسم علی اور پی سی سی آسٹریا کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ھوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے لئے ہم سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ھو گا۔ دیار غیر […]

کشمیر کلچر آسٹریا کی جانب سے 23 جولائی کو کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں شرکت اپیل۔ خواجہ منظور

کشمیر کلچر آسٹریا کی جانب سے 23 جولائی کو کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں شرکت اپیل۔ خواجہ منظور

ویانا (اکرم باجوہ) کشمیر کلچر آسٹریا کی جانب سے 23 جولائی کو کشمیر ی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے انڈیا کی کشمیر میں ظلم و بربریت کے خلاف آسٹرین پارلیمنٹ کے سامنے سے پُرامن احتجاجی ریلی میں شرکت کی اپیل۔ یہ بات کشمیر کلچر سنٹر […]

خواجہ منظور احمد آج کل آسٹرین کرکٹ ٹیم کے ساتھ ناروئے کے ٹور پر ہیں

خواجہ منظور احمد آج کل آسٹرین کرکٹ ٹیم کے ساتھ ناروئے کے ٹور پر ہیں

ویانا (اکرم باجوہ) آسٹرین کرکٹ ٹیم کے مینجر پاکستان کرکٹ کلب آسٹریاکے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد آج کل آسٹرین کرکٹ ٹیم کے ساتھ ناروئے کے ٹور پر ہیں۔ آنہوں نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ھوئے کہا کہ آسٹریا کی ٹیم نے ناروئے کر کٹ ٹیم کے ساتھ پہلے […]

ڈاکٹرڈاکٹر خواجہ اکرام الدین کو اقبال ایوارڈ سے نوازا جائے گا خواجہ اکرام الدین کو اقبال ایوارڈ سے نوازا جائے گا

ڈاکٹرڈاکٹر خواجہ اکرام الدین کو اقبال ایوارڈ سے نوازا جائے گا خواجہ اکرام الدین کو اقبال ایوارڈ سے نوازا جائے گا

پٹنہ: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے سابق ڈائرکٹر اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام کو فرینکفرٹ(جرمنی) کی طرف سے اردو ادب کی مجموعی خدمات کے لیے سال 2016 کا علامہ اقبال ایوارڈ دیا جائے گا۔ یہ اطلاع اردو نیٹ جاپان کے مدیر اعزازی برائے ہندوستان کامران غنی […]

”آن لائن تبصرہ ”سائبر ورلڈ میں ڈاکٹر خواجہ اکرام کی انوکھی پہل

”آن لائن تبصرہ ”سائبر ورلڈ میں ڈاکٹر خواجہ اکرام کی انوکھی پہل

نئی دہلی (کامران غنی صبا) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے سابق ڈائرکٹر اور جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں شعبہ اردو کے پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام نے سائبر ورلڈ کو ایک انوکھا تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ www.khwajaekram.com پر آن لائن تبصرہ کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ ڈاکٹر […]

خواجہ اجمیر شریف کے سلسلہ میں زکر محفل میں غلام مصطفی نعیمی نعت شریف پیش کرتے ھوئے

خواجہ اجمیر شریف کے سلسلہ میں زکر محفل میں غلام مصطفی نعیمی نعت شریف پیش کرتے ھوئے

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں خواجہ اجمیر شریف کے سلسلہ میں زکر محفل میں غلام مصطفی نعیمی نعت شریف پیش کرتے ھوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 94

ایشین ریسٹوڑنٹ 2 ڈسٹرکٹ میں منعقد ہوگی خواجہ منظور

ایشین ریسٹوڑنٹ 2 ڈسٹرکٹ میں منعقد ہوگی خواجہ منظور

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے کلب کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی سی سی آسٹریا کی سالانہ جنرل میٹنگ پی سی سی آسٹریا کے صدر ندیم خان کی زیر صدارت 5 مارچ بروز ہفتہ شام 5 بجے ایشین ریسٹوڑنٹ […]

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین آؤٹ اسٹنڈنگ اچیومینٹ ایوارڈ اور نشان امتیاز ایوارڈ سے سرفراز

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین آؤٹ اسٹنڈنگ اچیومینٹ ایوارڈ اور نشان امتیاز ایوارڈ سے سرفراز

نئی دہلی (کامران غنی) اردو ادب کے ممتاز دانشور اور نہایت متحرک وفعال شخصیت پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین، استادہندوستانی زبانوں کامرکز، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی کو شعبۂ اردو، استنبول یونیورسٹی ترکی کی جانب سے ”آؤٹ اسٹنڈنگ اچیومینٹ ایوارڈ”سے نوازا گیا۔ اس پروقار تقریب کا اہتما م اردو اکادمی بنگال کی جانب سے […]

1 4 5 6